پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
اقتباس Excerpts From Urdu Literature
Zahoor Ahmed
تفصیل
This podcast aims to present Urdu literature to a wider audience.
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
37 اقساط دستیاب ہیں۔ · 4 کا صفحہ 1
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
غزل فیض احمد فیض
آپکی یاد آتی رہی رات بھر تکنیکی تفصیلات
|
2021-02-15 | 00:20:38 | سنو |
|
Today is anniversary of Faiz
A poem by Faiz on 11 February تکنیکی تفصیلات
|
2021-02-13 | 00:02:21 | سنو |
|
جوش
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا جا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ جن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا اے میں سو جان سے اس طرز تکلم کے نثار پھر تو فرمائیے کیا آپ نے ارشاد کیا اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا تکنیکی تفصیلات
|
2020-12-05 | 00:04:57 | سنو |
|
کچھ نظمیں
احمد فراز اقبال ابن انشا تکنیکی تفصیلات
|
2020-12-04 | 00:21:05 | سنو |
|
ٹیپو کی آواز
آل احمد سرور کی ایک نظم تکنیکی تفصیلات
|
2020-11-26 | 00:01:51 | سنو |
|
فہمیدہ ریا ض کی برسی پر
دو نظمیں پتھر کی زبان اور اب سو جاؤ تکنیکی تفصیلات
|
2020-11-25 | 00:04:50 | سنو |
|
ابن انشا کی نظم انشا جی بہت دن بیت چکے
اس بستی کے اک کوچے سے میں سے انتخاب آواز و پیشکش ظہور احمد تکنیکی تفصیلات
|
2020-11-04 | 00:13:36 | سنو |
|
Banjara nama
Nazeer Akbar abadi تکنیکی تفصیلات
|
2020-11-03 | 00:08:17 | سنو |
|
توبتہ النصوح
ڈپٹی نذیر احمد کے ناول سے انتخاب تکنیکی تفصیلات
|
2020-10-14 | 00:05:27 | سنو |
|
ابن انشا اور احمد فراز
نظم تکنیکی تفصیلات
|
2020-10-13 | 00:19:27 | سنو |
Zahoor Ahmed سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔