پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
کھیل
SBS
تفصیل
کرکٹ، فٹبال اور ایٹھلیٹکس سمیت ملکی اور غیر ملکی کھیلوں کی سرگرمیاں
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
50 اقساط دستیاب ہیں۔ · 5 کا صفحہ 4
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Exclusive with Maria Khan: Pakistan women’s football and the road to the FIFA World Cup - ماریہ خان سے خصوصی گفتگو: پاکستان خواتین فٹبال کا اگلا ہدف فیفا ورلڈ کپ؟
The global football frenzy is building once again, but where does Pakistan’s women’s football stand in this rising tide of excitement? Recent performances by the national side have sparked renewed optimism about their future on the international stage. Pakistan women’s football captain, Maria Khan, speaks about the team’s progress, challenges, and the long-term dream of one day competing at the FIFA Women’s World Cup. - دنیا بھر میں فٹبال کا جنون ایک بار پھر عروج پر ہے۔ بڑی ٹیمیں، بڑے اسٹیڈیمز، اور ورلڈ کپ کے خواب۔ لیکن کیا پاکستان خواتین فٹبال ٹیم بھی کبھی اس عالمی اسٹیج پر اپنی جگہ بنا سکے گی؟ پاکستانی ٹیم کی حالیہ پرفارمنس نے اس سوال کو پہلے سے زیادہ اہم بنا دیا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-05-08 | 00:06:25 | سنو |
|
پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی
مارنس لبوشین کی شاندار کپتانی حیدرآباد کنگز مین کی نظریں فائنل پر ،چین ایشین گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 4 تمغے اپنے نام کر لیے ، پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ بنگلہ دیش میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ، پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-05-01 | 00:06:56 | سنو |
|
آسٹریلیا کے کھلاڑی گلین میکسویل نے پی ایس ایل 11 میں تاریخ رقم کردی
گلین میکسویل نے حیدرآباد کنگز مین اور پنڈیز کے میچ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے اور پنڈیز کے بلے باز عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے اپنی 200 وکٹیں بھی حاصل کر لیں، میکسویل کا یہ پی ایس ایل کا پہلا سیزن ہے بکہ وہ اپنی جارحانہ بیٹنگ اور کارآمد باؤلنگ کے باعث دنیا کے خطرناک ترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں. تکنیکی تفصیلات
|
2026-04-17 | 00:06:40 | سنو |
|
اسپورٹس راونڈ اپ: کوالالمپور میں پاکستانی نوجوان سکواش سٹار علی سسٹرز کا راج
پی ایس ایل کے مقابلے شائقین کرکٹ کے بغیر جاری , بال ٹیمپرنگ کیس قومی کرکٹر فخر زمان پر پابندی برقرار جبکہ کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-04-03 | 00:07:07 | سنو |
|
اسپورٹس راونڈ اپ : پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کا فائنل ، آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان کل کھیلا جائے گا , ایران ، امریکہ اوراسرائیل کے درمیان کشیدگی ، پی ایس ایل کا میلہ بروقت کروانے کی کوششیں , پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا بنگلہ دیش سے شکست پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل سلیکشن کمیٹی پر تنقیید۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-03-20 | 00:07:33 | سنو |
|
اسپورٹس راوؑنڈ اپ: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
*اے ایف سی ویمنز ایشین کپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ایران کو شکست، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید اور پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائی سے ایک قدم کی دوری پر تکنیکی تفصیلات
|
2026-03-06 | 00:07:40 | سنو |
|
اسپورتس راؤنڈ اپ: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر، جبکہ پاکستان سپر 8 میں شامل
پاکستان سپر لیگ ملتان سلطان کے سابقہ اونر علی ترین فٹبال لیگ کی بڈ میں شامل اور آسٹریلیا میں برتن دھونے اور صفائی کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے کیا پر فارم کرنا تھا، کپتان ہاکی ٹیم۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-02-20 | 00:06:45 | سنو |
|
اسپورٹس راونڈ اپ: سٹیو سمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہوں گے
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں پہلا پریکٹس سیشن بارش کی نذر ہو گیا اوراسپین کے کارلوس الکاریز نے پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل جیت لیا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-02-06 | 00:05:56 | سنو |
|
اسپورٹس راونڈ اپ: بنگلہ دیش کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے انکار
بابر اعظم کا بی بی ایل میں سفر ختم اور آسٹریلیا کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-01-23 | 00:07:06 | سنو |
|
Last-over hero: Zaman Khan on sealing Brisbane Heat’s BBL victory - آخری اوور کا ہیرو: زمان خان کی برسبین ہیٹ کو غیر متوقع فتح دلوانے والی کارکردگی خود ان کی زبانی
Hear it from Zaman Khan, the bowler who delivered Brisbane Heat an unexpected victory in the final over. The story of Brisbane Heat’s thrilling win and the nail-biting last over, when the Hurricanes needed just six runs to win, but Zaman Khan’s disciplined, measured bowling sealed a decisive three-run victory and proved match-winning for his team. - برسبین ہیٹ کو آخری اوور میں غیر متوقع جیت دلوانے والے باؤلر زماں خان کی زبانی سنئے برسبین ہیٹ کی غیر متوقع فتح کی کہانی اور اسُ آخری سنسنی خیز اوور کا احوال جس میں ہیریکین کو جیت کے لئے صرف چھ رنز درکار تھے مگر زماں خان نے آخری اوور میں نپی تُلی بالنگ کر کے اپنی ٹیم برسبین ہیٹ کو 3 رنز سے فتح فیصلہ کُن کردار ادا کیا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-01-16 | 00:15:30 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔