پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

آسٹریلین کہانیاں

SBS

تفصیل

آسٹریلیا کی مقامی کہانیاں

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

95 اقساط دستیاب ہیں۔ · 10 کا صفحہ 7

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
MEFF 2026: A colourful Eid festival in Sydney with the flavours of Australian multiculturalism - MEFF:عید کی خوشی اور آسٹریلین ثقافت کے رنگوں سے سجا ایونٹ

Australian culture celebrates social cohesion by bringing diverse communities together, and the Multicultural Eid Festival and Fair (MEFF) reflects this spirit—welcoming people of all backgrounds each Eid. - آسٹریلین ثقافت کی خاص بات مختلف پس منظر کے افراد کو یکجا کرتے ہوئے سماجی ہم آۃنگی کا فروغ ہے اور ہر سال عید الفطر کے موقع پر منعقدہ MEFF اس ثقافت کو بخوبی پورا کرتا ہے، یہ ایک ایسے ایونٹ کے طور پر موجود ہے جہاں تمام ثقافتوں کے تمام افراد کو خوش آمدید کہا جاتا پے

تکنیکی تفصیلات
GUID
9e661a0ce8d724d2b029bb6fac67dc040b6f6e317c6dbd5cd73ffdaa7d1e78d9
2026-03-25 00:07:33 سنو
Eid Vibes: Food, Faith & Festivities in Australia - آسٹریلیا میں عید ، رنگوں خوشیوں اور ہم آہنگی کا تہوار

In Australia, Eid al-Fitr is more than a celebration, it’s a snapshot of multicultural harmony. Over the weekend, Muslim communities marked the festival with prayer, food, and shared traditions, while the wider society reflected a powerful sense of inclusion and cultural connection - آسٹریلیا کا شمار ان ممالک میں ہے جہاں متنوع پس منظر کی آبادی رہائش پذیر ہے اور یہ تنوع یہاں مختلف تہواروں میں ہم آہنگی کا ایک نیا رنگ شامل کر دیتا ہے، جمعہ سے اتوار کے دوران آسٹریلیا کی مسلمان آبادی نے عید الفطر کا تہواز منایا لیکن اس دوران ثقافتی رنگ اور معاشرتی ہم آہنگی واضح نظر آئی

تکنیکی تفصیلات
GUID
fd2ac1ab4d6ba8f43d8360f94b9574830443621b569cad1e96ae2262fb23f960
2026-03-23 00:05:01 سنو
وکٹورین ٹاون ٹفالگر کی ملٹی کلچرل مفت افطار کمیونٹی کو جوڑنے کا اہم ذریعہ بن رہی ہے

آسٹریلین ریجنل ٹاون ٹفالگر کی مسلمان کمیونٹی ہر ہفتے کے روز ایک مفت افطار پر مدعو کی جاتی ہے ، منتظمین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نہ صرف کمیونٹی میں یک جہتی کو فروغ دینا ہے بلکہ آسٹریلیا کی ملٹی کلچرل اقدار کو آگے بڑھانا بھی ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
b8e864b304c61dc154dc8f791eddb239f3638c51ffb5f3d50c23a04e7154fdeb
2026-03-17 00:07:28 سنو
Alleged Disruption at Ballarat Iftar Condemned as ‘Against Australian Values’ - بیلاریٹ میں افطار کے دوران مبینہ اسلاموفوبک حملہ ، آسٹریلین اقدار یہ نہیں ہیں

An incident reportedly occurred during a community Ramadan iftar gathering in Ballarat, Victoria, causing concern among members of the local Muslim community. - آسٹریلین ریاست وکٹوریہ کے شہر بیلا ریٹ میں کمیونٹی افطار کے دوران مبینہ طور پر ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا، صورتحال نے جہاں بیلا ریٹ کی مسلم کمیونٹی کو متاثر کیا وہیں وزیر داخلہ ٹونی برک کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے بطور آسٹریلین ہم کون ہیں اس کے منافی ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
cc568e730156322c013be46ee1ccc5e3518d4b027e9024e63af0b1bac7afed33
2026-03-16 00:04:25 سنو
Observing Ramadan in one of Australia's most remote places - آسٹریلیا کے ایک انتہائی دور دراز مقام پر رمضان کیسے گزارا جاتا ہے؟

More than three thousand kilometres off the Western Australian coast lie the Cocos Islands — a tiny archipelago of 27 coral islands scattered across the Indian Ocean. Just two are inhabited. One of them is Home Island, a kampong of about 460 people, where the overwhelming majority are Cocos Malays — and where Islam has shaped daily life for generations. As Western Australia Correspondent Christopher Tan reports, it is here that the month-long fast of Ramadan has reached the halfway mark on one of Australia’s most remote communities. - مغربی آسٹریلیا کے ساحل سے تین ہزار کلومیٹر سے زیادہ دور کوکوس جزائر واقع ہیں — ایک چھوٹا سا جزائر کا جھنڈ جیسا ہے جس میں 27 کورل جزیرے ہیں اور یہ بحر ہند میں بکھرے ہوئے ہیں۔ ان میں صرف دو آباد ہیں۔ ان میں سے ایک ہوم آئی لینڈ ہے، جو تقریبا 460 افراد پر مشتمل ا

تکنیکی تفصیلات
GUID
8084d5fd810c15e9c284d1589cc79e16e14bc171dac2acac254e2b3865c470b4
2026-03-09 00:07:56 سنو
Special arrangements for Suhoor in restaurants during the blessed month of Ramadan in Australia - آسٹریلیا میں بابرکت ماہِ رمضان کے دوران سحری کے لیے ریستورانوں میں خصوصی اہتمام

The Pakistani community living in Melbourne celebrates the blessed month of Ramadan with great enthusiasm. In different areas of the city, Pakistani restaurants introduce special menus and extended hours for sehri and iftar, ensuring convenience for those observing the fast. - میلبورن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی رمضان کے بابرکت مہینے کو بھرپور انداز میں مناتی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پاکستانی ریستوران سحری اور افطار کے لیے خصوصی مینو اور توسیع شدہ اوقاتِ کار متعارف کراتے ہیں، تاکہ روزہ داروں کو سہولت فراہم کی جا سکے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
f2cfc278d740e49f6e48436feed6186df2e2b2e47540391981b37f26b7e3009d
2026-03-03 00:03:29 سنو
وفاقی حکومت نے سڈنی سے نیوکاسل تک پہلی ہائی اسپیڈ ٹرین سروس کے منصوبے کا آغاز کر دیا

وفاقی حکومت نے آسٹریلیا کے پہلے ہائی اسپیڈ ریل منصوبے کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت سڈنی سے نیوکاسل ریلوے لنک کے لیے دو سالہ ترقیاتی مرحلہ شروع کیا گیا ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
a79e1c18eb2b7084690f4c7d7b34cecfc440896108a2c71ae8d1fc1b7c178fd9
2026-02-25 00:05:54 سنو
کیپیٹل گینز ٹیکس میں چھوٹ پر تنقید: نوجوان نسل کے لیے غیر منصفانہ اور ظالمانہ قرار

ایک سینیٹ کی تحقیقات میں رہائش کی قابل استطاعت ہونے پر فوری ٹیکس اصلاحات کی درخواستیں سنی گئیں، جس میں ماہرین نے خبردار کیا کہ موجودہ کیپٹل گینز رعایتیں امیر سرمایہ کاروں کے حق میں ہیں جبکہ نوجوان نسل کو جائیداد کی مارکیٹ سے باہر رکھ رہی ہیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
4175e7ce6a3fb8abc7fe399fb4e07cd5f038b1d613ded936006133cf295d40c4
2026-02-24 00:07:28 سنو
Cafes and restaurants are closing in record numbers. This couple is bucking the trend - آسٹریلیا کے ریستوران مشکل کا شکار لیکن مالکان کیسے اپنا کاروبار بچا سکتے ہیں

Australian restaurants and cafes are in crisis, according to a new report. Rising costs and falling revenue have forced one in ten food service outlets to close over the past year. However, one Australian couple has found ways to survive and thrive. - ایک نئی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلین ریستوران اور کیفے بحران کا شکار ہیں۔ بڑھتے ہوئے اخراجات اور آمدنی میں کمی نے گزشتہ سال کے دوران ہر دس میں سے ایک فوڈ سروس آؤٹ لیٹ کو بند کرنے پر مجبور کیا ہے۔ چھوٹے کاروبار خود کو کیسے بچا کتے ہیں ؟ جانئے اس پوڈکاسٹ میں

تکنیکی تفصیلات
GUID
084d6f84b921bff732682842cbce012b990067fdde5f96f0edacdbf6e83e5cd0
2026-02-23 00:05:15 سنو
بونڈائی دہشت گرد حملے کے حوالے سے ASIO اور AFP کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا

ASIO اور آسٹریلین فیڈرل پولیس سے بونڈی دہشت گرد حملے سے پہلے اور بعد کے اقدامات پر سوالات کیے گئے، جبکہ آسٹریلیا کی اعلیٰ انٹیلیجنس ایجنسی نے حملہ روکنے میں ناکامی کا دفاع کیا ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
345280a02292492645159d8ee7b56f157099b0c79738bb17d53e0e83fe6f0f38
2026-02-12 00:04:49 سنو

SBS سے مزید

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔