پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

آسٹریلین کہانیاں

SBS

تفصیل

آسٹریلیا کی مقامی کہانیاں

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

95 اقساط دستیاب ہیں۔ · 10 کا صفحہ 9

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
NSW parliament passes laws limiting protests, but will they be allowed to stand? - نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ میں مظاہروں کو محدود کرنے کے قوانین منظور مگر حکومت کو عدالتی چیلنج کا سامنا ہے۔

Laws to restrict the right to protest in New South Wales after the Bondi terror attack have passed the Parliament after a marathon sitting. A broad coalition of groups has expressed strong opposition, characterising the reforms as overreach and a serious threat to democracy. A constitutional challenge has been announced but the government is standing firm, setting the stage for a High Court challenge. - بونڈائی دہشت گردی کے حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں احتجاج کے حق کو محدود کرنے کے قوانین کے پارلیمنٹ سے پاس ہو گئے ہیں یاد رہے پارلیمان کو ایک غیر معمولی نشست کے لیے واپس بلایا گیا تھا۔ دوسری طرف اس قانون کے إکالفین کے ایک وسیع گروپ نے نئے قوانین کی سخت مخالفت کی ہے اور ان اصلاحات کو جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ نئے قوانین کو عدالتی چیلنچ کا سامنا ہے مگر حکومت ثابت قدمی سے کھڑی ہے

تکنیکی تفصیلات
GUID
6c71c603e49e1c0c540b079374337369775d582f404e5e3019968007a445a795
2025-12-29 00:09:05 سنو
آسٹریلیا میں کرسمس: پاکستانی نژاد مسیحی کمیونٹی کی روایات، محبت اور ثقافتی ہم آہنگی

اس پوڈکاسٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نے آسٹریلیا میں کرسمس منانے کے تجربات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ کرسمس صرف ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ محبت، یکجہتی اور کمیونٹی کے ساتھ جڑنے کا موقع ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
ce5e4f82b643549c5c3f68c58bae269fee48e251fa54d523a735049c467d795d
2025-12-24 00:07:40 سنو
The human cost of renewables: Why Australia should build solar here - قابلِ تجدید توانائی کی انسانی قیمت: آسٹریلیا کے لئےشمسی توانائی کی مقامی صنعت کیوں ضروری ہے؟

With the renewable energy transition underway in Australia, the higher than expected uptake of solar panels has human rights groups concerned about links to Uyghur forced labour in the supply chain. As Australia looks into developing its own solar panel industry, rights groups say government and industry should work to ensure the clean energy transition isn't at the cost of freedom. - ایک ایسے وقت جب آسٹریلیا اپنی مقامی شمسی پینل صنعت کے قیام پر غور کر رہا ہے انسانی حقوق کے گروپس کا کہنا ہے کہ حکومت اور صنعت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ شمسی پینلز کی صنعت کاری ورکرز کی آزادی اور انسانی حقوق کی قیمت پر نہ ہو۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
db804b0bfb1a0088bda4a7e3d12c89b8573082ac2da2bc802221ce7b5aeee43a
2025-12-19 00:07:24 سنو
میلبورن کی ٹرام کی نشستوں کی استرکاری اور مرمت کے پیچھے چُھپی محنت کش خواتین کی کہانیاں!

میلبورن میں ہر ہفتے تقریباً تیس لاکھ افراد ٹرام استعمال کرتے ہیں یہ ٹرام شہر کی 140 سالہ تاریخ کا حصہ ہیں۔ ۔میلبورن کی تقریباً 80 فیصد ٹرام نشستوں کی مرمت اور استرکاری کون کرتا ہے۔ جانئے ان نشستون کے پیچھے چھپی کہانی۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
172e8fa9f16bb694caf7162acd295cc19fabcddb223420012a68198dc8aaa319
2025-12-18 00:07:24 سنو
What are the risks of illegally obtained low-cost boats used for recreation during the holidays? - تعطیلات کے دوارن تفریح کے لئے کم قیمت پر حاصل کردہ غیر قانونی کشتیوں کے خطرات کیا ہیں؟

The Australian Maritime Safety Authority (AMSA) has warned that the growing promotion of low-cost unregistered boats on social media, rising demand, and limited public awareness are driving this trend. Justin Williams, Manager Operations (North) at AMSA, highlighted the risks posed by the increase in illegal charter vessels during the summer, emphasising passenger safety and legal compliance. - آسٹریلین میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی کے منیجر آپریشنز (نارتھ) جسٹن ولیمز نے بطور ترجمان موسمِ گرما میں غیر قانونی چارٹر کشتیوں میں اضافے، مسافروں کی حفاظت اور قانونی تقاضوں پر تفصیلی مؤقف پیش کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے سستی کشتیوں کی تشہیر، زیادہ مانگ اور آگاہی کی کمی اس رجحان میں اضافے کی بڑی وجوہات ہیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
d354251e572ffc0e62e9be7bcb2fdaa1314ea0d18db7a9cfc926f41af867c5b7
2025-12-17 00:07:24 سنو
"We can thwart attempts on social cohesion through unity", Community reaction to Bondi attack - یہ ایک کمیونیٹی پر نہیں بلکہ آسٹریلیا کی قومی یک جہتی ہر حملہ ہے: بونڈائی حملے پر آسٹریلین کمیونٹی کا ردِعمل

14 دسمبر کو بونڈائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے پورے آسٹریلیا کو رنج و غم میں مبتلا کردیا۔ مسلم کمیونیٹی اور رہنماؤں نے نہ صرف اس حملے کی پرُ زور مذمت کی بلکہ متاثرہ خاندانوں اور کمیونٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس افسوس ناک واقعے پر ردِعمل جاننے کے لیے ہم نے جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے ممتاز آسٹریلین مسلمانوں سے گفتگو کی، جن میں نیو ساؤتھ ویلز لیبر پارٹی کے رکن، سابق ایم ایل سی اور نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ کی قانون ساز کونسل کے سابق اسسٹنٹ صدر شوکت مسلمانی، پاکستان کے سابق کنوسلر جنرل محمد اعظم ، Helping ACT کے بانی و صدر محمد علی، اور Australian Muslim Times (AAMUST) کے ایڈیٹر اِن چیف ضیاء احمد شامل ہیں۔ - 14 دسمبر کو بونڈائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے پورے آسٹریلیا کو رنج و غم میں مبتلا کردیا۔ مسلم کمیونیٹی اور رہنماؤں نے نہ صرف اس حملے کی پرُ زور مذمت کی بلکہ متاثرہ خاند

تکنیکی تفصیلات
GUID
57e1081977ea40b78371afdad7f786bab76d6112789811b5756e91ddffb3b7ef
2025-12-16 00:06:30 سنو
Bondi Beach attack a dark day in Australian history, but misinformation can increase divisions in society - بونڈائی بیچ حملہ آسٹریلین تاریخ کا ایک سیاہ دن مگر غلط معلومات اورافواہیں معاشرے میں تفریق بڑھا سکتی ہیں

Authorities have classified the shooting that occurred on Sunday at Bondi Beach as a terrorist attack. However, some media reports have cited an unnamed senior law enforcement official who identified a suspected attacker, a claim that New South Wales Police have not confirmed. - پولیس نے بونڈائی بیچ پر اتوار کے روز ہونے والی فائرنگ کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے، یاد رہے کچھ میڈیا رپورٹیں ایک گمنام سینئر قانون نافذ کرنے والے افسر کا حوالہ دیتے ہوئے ایک حملہ آور کا نام ظاہر کر رہی ہیں، حالانکہ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔ جبکہ دیگر اعلیٰ عہدیداروں کی جانب سے بھی حملہ آوروں کی کوئی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
b90d4164c93ddfaf4a8a4e411ac6e88a84332061fb646b2d94b4e4c45a59c631
2025-12-15 00:12:40 سنو
Year-End feature; Australian Politics 2025 - سال 2025 میں آسٹریلین سیاست کے نشیب و فراز ۔ آ پ کے لئے کون سی خبریں اہم رہیں؟

In this year-end feature, we look back at major events including the Australian Federal Election, Australia’s bid to host COP30, the tariff imposed on Australia by Donald Trump, the Pacific Nations Conference, the introduction of social media bans for children under 16, and many more significant developments. - اس سال کے اختتام پر خصوصی فیچر میں ہم اہم واقعات پر نظر ڈالیں گے، جن میں آسٹریلین وفاقی انتخابات، آسٹریلیا کی جانب سے COP30 کی میزبانی کی درخواست، ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے آسٹریلیا پر عائد شدہ محصول، پیسفک نیشنز کانفرنس، 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندیاں اور دیگر کئی اہم خبریں سنئے اس پوڈ کاسٹ کی پہلی قسط میں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
2821f6db6e3b9e698abbc69e932a4a7261638e0c4e96259a10762fff837f5b1a
2025-12-10 00:07:39 سنو
آسٹریلین سیاست کی کن خبروں نے 2025 میں شہ سرخیوں میں جگہ بنائی؟

۲۰۲۵ آسٹریلین سیاست میں ہنگامہ خیز واقعات کا سال رہا۔ عام انتخابات میں لیبر کی لینڈ سلئیڈ جیت کے بعد لبرل اور گرینز کے لیڈروں کی سیاست سے رخصتی سے لے کر نیٹ زیرو ہدف پر سیاسی رسّہ کشی، شکوک و شبہات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی انتھونی البانیز سے آخرِ کار ملاقات, کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیاں ۔سال 2025 کے اہم واقعات کا خلاصہ سنئے اس پوڈ کاسٹ کی دوسری قسط میں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
0f4dd6461d76f001f133dfd49b71ae113e81bb026704f87c9c45c0473c2a5d6a
2025-12-10 00:07:07 سنو
Ban on social media use for under-16s — what do parents say about it? - سوشل میڈیا کے استعمال پر سولہ سال سے کم عمر پر پابندی — والدین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

Australia is set to become the first country in the world to ban social media accounts for children under 16, requiring platforms to delete accounts of underage users and prevent new accounts from being created. Many parents like Thawaibah are supporting the move, saying they constantly monitor their children's social media. - آسٹریلیا سولہ سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بننے جا رہا ہے، جس کے تحت پلیٹ فارمز کو کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس حذف کرنا اور نئے اکاؤنٹس بننے سے روکنا ہوگا۔ ثوائبہ جیسے کئی والدین اس اقدام کی حمایت کر رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کے سوشل میڈیا پر خود بھی مسلسل نظر رکھتی ہیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
c0a90f9e6f9c80fc487361fa46c3c5142c1c5e423c66031d4bc4d2f627bd011e
2025-12-09 00:06:13 سنو

SBS سے مزید

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔