پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

آسٹریلین کہانیاں

SBS

تفصیل

آسٹریلیا کی مقامی کہانیاں

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

95 اقساط دستیاب ہیں۔ · 10 کا صفحہ 8

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
‘Are our loved ones alive or not?’ A distressing start to the academic year for these international students - ہمارے پیارے زندہ ہیں یا نہیں؟ وہ بین الاقوامی طلبہ جن کے لیے تعلیمی سال کا آغاز تکلیف دہ ہے؟

University students in Australia, including more than 800,000 from overseas, are preparing for a new academic year. However, many from Iran are facing financial hardship while also grieving lives lost during recent protests. - آسٹریلیا میں یونیورسٹی کا نیا سیشن شروع ہورہا ہے اور 8 لاکھ سے زائد بیرونِ ملک کے طلبہ میں کئی ایسے ہیں جن کے تعلیمی سال کا آغاز پریشان کُن ہے۔ایران کے بہت سے طلبہ مالی مشکلات کا سامنا کر نے کے ساتھ ساتھ حالیہ احتجاجی لہر میں جانیں گنوانے والے عزیزوں کے غم میں مبتلا ہیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
e3a0e91daf69ed1a1fa6bfbee718dfc2510c28468544436c033094c82f14dea4
2026-02-11 00:05:43 سنو
’ہم ختم ہو جائیں گے‘: اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ کی کم ترین سطح پر

ایک نئی رائے شماری کے مطابق اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی گزشتہ 23 برسوں میں سب سے کم مقبول رہنما قرار پائی ہیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
69ac93edcac0245fcea39c55b8ec61613b59f12fd3846897be362ef0a41e8372
2026-02-11 00:06:24 سنو
ڈان بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین ٹوپی نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت

آسٹریلیا کی 1947 میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران سر ڈونلڈ بریڈمین کی پہنی ہوئی بیگی گرین کیپ نیلامی میں چار لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
d6d30b42fd792ae170aa28b54d94ea47e8cdea35261ba15c27379c701a7ce03a
2026-01-28 00:07:14 سنو
دو دن میں تین شارک حملے — ماہرین نے خطرناک حالات کی وارننگ دے دی

ایک شخص سنگین حالت میں ہے، جس کا تعلق سڈنی کے ایک ساحل پر 48 گھنٹوں کے اندر ہونے والے تیسرے شارک کے حملے سے ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
18eee1ae87992fd5cee2f16e6a722c499b40e72d07fdba85209a0cf31b0c3dbd
2026-01-20 00:03:55 سنو
حکومت نے قوانین منظور کروانے کی کوشش میں نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ قوانین کو الگ الگ کر دیا

البانیزی حکومت نے بونڈائی بیچ شوٹنگز کے بعد اپنے مجوزہ ردِعمل میں ترمیم کرتے ہوئے نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ اصلاحات پر مشتمل وسیع پیکیج کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، تاکہ اسے پارلیمنٹ سے منظور کروایا جا سکے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
179edea03e84fede8627dacf9203770ece7ee6b4cd3e6f18b77b9747734c4bb5
2026-01-19 00:06:03 سنو
As the housing crisis worsens, this city hotel is helping to build homes for at-risk women - سڈنی کا ایک ہوٹل خطرے سے دوچار بےگھر خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں کیسے مدد کر رہا ہے؟

.Raising funds to ease homelessness among women is the focus of a Sydney hotel, one of 12,000 social enterprises in Australia that combine profit with purpose. - بے گھر خواتین کی رہائش کے بڑھتے بحران کے دوران یہ ہوٹل خطرے سے دوچار خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے۔آ۔سٹریلیا میں موجود بارہ ہزار سماجی اداروں میں سے ایک سانگ ہوٹل، آمدنی کے ساتھ خواتین میں بے گھری کو کم کرنے کے لیے فنڈز جمع کرنے میں اہم کردار ادا کرہا ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
3ff54f4060a174fe85c53829f38a3f0c777571adb5df2258f5a133157021210b
2026-01-14 00:05:35 سنو
Bushfire smoke and air quality: How to stay safe and informed? - سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟

Due to bushfires in Victoria, haze, dust, and smoke across large parts of the state and some surrounding areas can affect public health. However, avoiding smoke is even more critical for people with respiratory conditions and asthma. Chief Environmental Scientist at the Environment Protection Authority Victoria, Jane Martin, says reliable information on air quality and public health is essential during such conditions. - وکٹوریہ میں لگنے والی بش فائرز کے باعث ریاست کے بڑے حصوں اور بعض دیگر علاقوں میں گرد و غبار، دھند اور دھواں عام لوگوں کی صحت کو متاثر کرسکتا ہے مگر تنفس کی بیماریوں اور دمے کے مریضوں کے لئے دھویں سے بچنا اور بھی اہم ہے۔ ہوا کے معیار اور صحتِ عامہ سے متعلق مستند معلومات کے لیے ہم نے Environment Protection Authority Victoria کی ترجمان اور چیف انوائرنمنٹل سائنٹسٹ، جین مارٹن س

تکنیکی تفصیلات
GUID
06fd69882d5486f731b911a38b690995054ec8f342cc7205f76db90c658e25d2
2026-01-12 00:05:36 سنو
تین روزہ چائلڈ کیئر سبسڈی نافذ — لیکن کیا یہ خاندانوں کے لیے واقعی مددگار ثابت ہوگی؟

چائلڈ کیئر میں بچوں کو بھیجنے والے والدین کو اب ہفتے میں تین دن کے لیے 90 فیصد سبسڈی کی ضمانت دی جائے گی، اور اس کے لیے کسی اہلیتی ٹیسٹ کو مکمل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
fa81ee6d91b6ae14945c1dd05fcfcdae6ebd9c316f721b8ada7167f952d2c116
2026-01-08 00:03:49 سنو
نیا سال ، نئے خواب بچے مستقبل کے لئے پر امید ہیں

نوجوان نسل اور بچے پر ملک وہ قوم کا مستقبل تصور کئے جاتے ہیں ، نئے سال کے حوالے سے بچوں کا رد عمل اور ان کے خواب کسی بھی قوم کے فروغ میں معاون ہوتے ہیں۔ جانئے آسٹریلین بچے اس سال کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں ۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
26bb28024f83ee4b57ef34c85388c12b66bce7156a40cae3cf4eaa45dd623763
2026-01-02 00:04:06 سنو
بین الاقوامی طلبہ سے سکلڈ ویزا تک: آسٹریلیا کی 2026 میں مائیگریشن کی تبدیلیاں

آسٹریلیا 2026 میں ایسے مائیگریشن ماحول میں داخل ہو رہا ہے جو بڑے پیمانے پر دوبارہ ترتیب دیا جا رہا ہے — نہ کہ مستقل مائیگریشن کی تعداد کم کر کے، بلکہ یہ فیصلہ کر کے کہ کون آئے گا اور کیوں؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
c1a730b3d5c10badeb4af7d85c7d13bc7a1fc5a39badcabcdd93291baeeeaff0
2025-12-31 00:11:26 سنو

SBS سے مزید

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔