پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
SBS
تفصیل
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
62 اقساط دستیاب ہیں۔ · 7 کا صفحہ 4
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
سفر سے پہلے ویکسین کیوں لازمی ہیں؟ ڈاکٹر فرحت ملک سے جانیں
آسٹریلیا میں ایک دہائی سے زائد سینئر ڈاکٹر کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحت ملک، جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے مریضوں کے علاج میں خاص مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایک اہم غلطی کر بیٹھتے ہیں — وہ پاکستان یا بھارت جیسے ممالک کے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے ویکسین لگوانے کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-10-16 | 00:06:52 | سنو |
|
چھاتی کا سرطان آسٹریلیا میں ہونے والا سب سے عام کینسر ہے: اونکولوجسٹ ڈاکٹر عائشہ ثاقب
ڈاکٹر عائشہ ثاقب کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں ہر سات میں سے ایک خاتون چھاتی کے سرطان کا شکار ہو سکتی ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-10-06 | 00:11:03 | سنو |
|
Australian men face loneliness crisis: what’s driving it and how to fix it - آسٹریلین مردوں کی بڑھتی تنہائی اور اس سے جڑے مسائل کو قومی بحران کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
Loneliness among men has been described as a "crisis" in Australia, and it appears to be on the rise. This social isolation can not only hurt mens mental health and overall wellbeing, it is also costing the Australian economy billions of dollars. A recent Australian study could hold the answer as to why men appear to be stuggling more with loneliness. - آسٹریلیا میں مردوں کی تنہائی اور اکیلے پن کی بڑھتی شرح کو ایک "بحران" قرار دیا جا رہا ہے، اور یہ رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ یہ سماجی تنہائی نہ صرف مردوں کی ذہنی صحت اور مجموعی فلاح و بہبود کو متاثر کر رہی ہے بلکہ آسٹریلین معیشت کو بھی اربوں ڈالر کا نقصان پہنچا رہی ہے۔ تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-10-03 | 00:07:24 | سنو |
|
Australian women are living longer but it's not all good news - آسٹریلین خواتین کی عمر زیادہ ہوتی ہے لیکن یہ اچھی خبر نہیں ہے
The Australian Institute of Health and Welfare has produced a snap shot of Women’s health across the life course. While rates of cancer have gone down for women over the last 25 years, younger women continue to experience higher rates of depression and other mental health conditions. - آسٹریلین انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ ویلفیئر نے خواتین کی صحت کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران ایک جائزہ پیش کیا ہے ۔ جبکہ گزشتہ 25 سالوں میں خواتین میں کینسر کی شرح کم ہوئی ہے، چھوٹی عمر کی خواتین اب بھی ڈپریشن اور دیگر ذہنی صحت کے مسائل کی زیادہ شرح کا سامنا کر رہی ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-09-09 | 00:09:58 | سنو |
|
The cervical screening test that could save your life - سروائیکل اسکریننگ ٹیسٹ جو آپ کی جان بچا سکتا ہے
Cervical cancer is preventable, but only if you catch it early. Cultural and personal barriers have often meant that women avoid cervical cancer testing. But now with the help of a world-leading test, Australia is aiming to eliminate cervical cancer by 2035. The test is a safe and culturally sensitive option for women from all backgrounds. Best of all it could save your life—or that of someone close to you. - سروائیکل کینسر سے بچاؤ ممکن ہے لیکن صرف اس صورت میں جب آپ اسے جلد پکڑ لیں۔ ثقافتی اور ذاتی رکاوٹوں کا اکثر مطلب یہ ہوتا ہے کہ خواتین سروائیکل کینسر کی جانچ سے گریز کرتی ہیں۔ لیکن اب عالمی سطح پر معروف ٹیسٹ کی مدد سے، آسٹریلیا 2035 تک سروائیکل کینسر کو ختم کرنے کا ہدف رکھتا ہے۔ یہ ٹیسٹ تمام پس منظر کی خواتین کے لیے ایک محفوظ اور ثقافتی طور پر ایک اچھا انتخاب ہے۔ سب سے بہتر یہ آپ کی یا تکنیکی تفصیلات
|
2025-09-02 | 00:09:03 | سنو |
|
Australia - allergy capital of the world - آسٹریلیا – دنیا کے سب سے ذیادہ ’الرجی سے متاثرہ افراد’ کا گھر
The number of Australians living with allergy has doubled in nearly 20 years, according to a new report, which examines the financial and personal costs of the chronic condition. Demand for services is unprecedented, and experts warn allergy does not just impact health - it can reshape sufferers’ lives. - ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق الرجی سے متاثرہ آسٹریلین افراد کی تعداد گزشتہ 20 سالوں میں دگنی ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ میں الرجی سے ملکی معشیت پرمالی اور ذاتی اخراجات کا جائزہ بھی لیا گیا ہے۔ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ الرجی صرف صحت کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ متاثرہ افراد کی زندگیوں کو بھی بدل سکتی ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-08-28 | 00:06:55 | سنو |
|
Do mental health issues hinder communication in "silent" cultures? - کیا ذہنی اور نفسیاتی مسائل بات نہ کرنے کا کلچراس سے نمٹنے میں بڑا چیلنج ہے؟
Factors affecting migrants from South Asia and Pakistan to deal with mental illness include reluctance to talk about mental issues and a variety of delusions that make access to treatment even more difficult. Adelaide-based GP Dr Fatima Syeda is speaking on the subject. Find out the details in this podcast. - جنوبی ایشیا اور پاکستان سے آنے والے تارکینِ وطن میں دماغی اور ذہنی بیماریوں سے نمٹنے میں جو عوامل حائل ہیں ان میں فرسودہ روایات ، ذہنی امراض کے بارے میں بات کرنے میں جھجک اور کئی طرح کے توہمات بھی شامل ہیں جو علاج تک رسائی کو اورمشکل بنا دیتے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں مقیم جی پی ڈاکٹر فاطمہ سیدہ اس موضوع پر بات کر رہی ہیں ۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-08-26 | 00:09:54 | سنو |
|
"We need the slip, slop, slap of brain health - now": Advocates call for new national approach to dementia - ڈمینشیا اور الزائیمر جیسی بیماریوں کے لئےموثر پروگرام اور مزید فنڈنگ کا مطالبہ
A leading scientist has recommended that dementia be treated as an economic crisis as well as a health issue. Over 400,000 Australians live with dementia, and with an ageing population, this is expected to double by 2050. But dementia advocates say research funding in Australia lags behind other conditions, limiting access to life-changing dementia prevention and management programs. - ایک معروف سائنسدان نے تجویز دی ہے کہ آسٹریلیا کو ڈیمنشیا کو صحت کے مسئلے کے ساتھ ساتھ معاشی بحران کے طور پر بھی دیکھا جانا چاہئے۔ 400،000 سے زیادہ آسٹریلین ڈیمنشیا کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، اور عمر رسیدہ آبادی کے باعث توقع ہے کہ تعداد دوگنی ہوجائے گی. لیکن ڈیمنشیا کے خلاف کام کرنے والے گروپس کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں الزائیمر جیسے امراض کی ریسرچ فنڈنگ دیگر شعبوں سے کم ہے، جس کی وجہ سے ڈیمنشیا کی روک تھام تکنیکی تفصیلات
|
2025-08-19 | 00:08:01 | سنو |
|
Chikungunya: a new mosquito-borne virus to contend with - کیا آسٹریلیا میں وہ مچھر موجود ہیں جو "چکن گنیا" وائیرس پھیلا سکتے ہیں؟
A chikungunya outbreak in China has infected more than 7,000 people. Chikungunya causes fever and joint pain, but in some cases can be fatal. There is no vaccine or real treatment. Epidemiologist Jason Rasgon, from Penn State University, explains how the disease is transmitted, and why it seems to be spreading to new areas. The chikungunya virus is not currently endemic in Australia. There have been no locally acquired cases, though mosquitoes capable of spreading the virus are present in some areas of Queensland, and travellers can become infected with the chikungunya virus if travelling to a region of the world where chikungunya is found. - چین میں "چکن گنیا" کی وباء پھوٹ پڑی ہے جس سے سات ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ مچھروں سے پھیلنے والے اس وائرس کا کوئی ویکسین یا مؤثر علاج موجو تکنیکی تفصیلات
|
2025-08-13 | 00:05:02 | سنو |
|
Have a heart for your health, advocates urge amid rising AF rates - اپنے دل کے لئے وقت نکالیں!
An estimated half a million Australians are living with atrial-fibrillation, the most common type of irregular heartbeat. But around 30 percent of people who have AF don't even know it. That can have implications for people's health as they get older, with the condition leading to a higher risk for dementia and stroke. - ایک اندازے کے مطابق نصف ملین آسٹریلوی ایٹریل فیبریلیشن کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں، جو دل کی بے قاعدہ دھڑکنوں کی سب سے عام قسم ہے۔ لیکن تقریباً 30 فیصد لوگ جن کو ’اے ایف‘ ہے وہ جانتے بھی نہیں ہیں۔ اس سے لوگوں کی عمر بڑھنے کے ساتھ ان کی صحت پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں، اس حالت کے ساتھ ڈیمنشیا اور فالج کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-05-29 | 00:05:45 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔