پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
SBS
تفصیل
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
62 اقساط دستیاب ہیں۔ · 7 کا صفحہ 6
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Essential guide to maternity coverage in Ausralia's private and public health system - آسٹریلیا میں حمل اور زجگی کے ہیلتھ انشورنس کویریج پر یہ معلومات آ پ کے لئے اہم ہو سکتی ہے
Learn about the pre- and post-pregnancy services available thorugh Australian public health system and how private health insurance coverage works, especially for newly arrived families. Dr. Afshan Furqan, a general physician in South Australia, provides general information on the topic. - صحت مند آسٹریلیا کی اس قسط میں آسٹریلیا میں دوارنِ حمل اور زجگی کے لئے دستیاب خدمات اور ہیلتھ انشورنس میں پریگننسی (Pregnancy) کے کوریج پر پاکستان میڈیکل ایسوایشن آف ساؤتھ آسٹریلیا کی جی پی ڈاکٹر افشاں فرقان سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-28 | 00:12:49 | سنو |
|
سیپسس: ایک ایسی بیماری جو آسٹریلیا میں ہزاروں افراد کو متاثر کرتی ہے
سڈنی سے تعلق رکھنے والی ایک فوٹوگرافر ہیلن کوچوڈ نے تصاویر کے ساتھ ایک نمائش رکھی ہے جس میں اس بیماری سے بچنے والے 11 افراد کی کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔ تصاویر میں ذاتی تفصیلات شامل ہیں کہ وہ ابتدائی طور پر سیپسس سے کیسے متاثر ہوئے اور اس سے ان کی زندگیاں کیسے بدل گئیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-18 | 00:06:58 | سنو |
|
Heart disease awareness: Signs and prevention - دل کی بیماریوں کی اقسام اور نشانیاں: جانئے احتیاط کیسے کریں؟
South Asian migrants are linked to greater heart disease risks. This podcast series covers the types of heart diseases, their signs, prevention, precautions, diet, and lifestyle. Tune in to hear Cardiologist Dr. Kashif Khokhar, a member of the Pakistan Medical Association of South Australia, discuss these topics in detail. - آسٹریلیا میں جنوبی ایشائی تارکین وطن کی بڑی تعداد قلبی امراض ک شکار ہوتی ہے۔ اس موضوع کی افادیت کے پیش نظر امراض قلب کے موضوع پر یہ بات چیت تین حصوں پر محیط ہے۔ جس میں دل کی بیماریوں کی اقسام،نشانیاں، بچاؤ، احتیاط، خوارک اور طرزِ زندگی کے تعلق پر معلومات شامل ہے۔اس موضوع پر کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکر سے معلوماتی گفتگو سنئے جو پاکستان میڈیکل ایسوایشن آف ساؤتھ آسٹریلیا کے ممبر بھی ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-16 | 00:14:13 | سنو |
|
Healthy diet and exercise tips for South Asian food lovers - مصالحے دار کھانے اور چٹپٹی خوراک ۔ جانئے صحت مند غذا اور ورزش کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں
Listen experts' insights on healthy eating and exercise. Learn how to incorporate traditional South Asian dishes into a healthy diet and discover effective exercises for physical fitness. Dr. Afzal Mahmood, Senior Lecturer at the University of Adelaide's School of Public Health, discussing these topics. - اس پوڈ کاسٹ میں صحت مند غذا اور ورزش کے بارے میں ماہرین کی رائے اور تجاویز سے آپ کو معلوم ہوگا کہ برصغیر کے روایتی کھانوں کو صحت مند طریقے سے کیسے اپنی خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے اور جسمانی تندرستی کو برقرار رکھنے کے لئے کونسی ورزشیں مفید ہیں۔ سنئے یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ میں اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سنئیر لکچرر ڈاکٹر افضل محمود سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-10 | 00:08:10 | سنو |
|
انفلونزا وائرس کی ویکسین لگوانا کیوں ضروری ہے؟
سردی کا موسم شروع ہوتے ہی زکام اور فلو کے قصے زبان زد عام ہوتے ہیں۔ اسی سلسلے میں اس پوڈکاسٹ میں ہم نے بات کی ہے ڈاکٹر طیبہ فاطمہ سے کہ آخر انفلونزا کی ویکسین لگوانا ضروری کیوں ہے؟ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-09 | 00:07:43 | سنو |
|
آنتوں کا کینسر محض بڑی عمر کا مرض نہیں ۔ خبردار رہیں
طبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ آسٹریلیا میں بڑھتی ہوئی عمر کے افراد کے ساتھ ساتھ نسبتاً کم عمر کے افراد میں بھی کی آنتوں کے کینسر کے واقعات بڑھ رہے ہیں جس باعث بروقت تشخیص کی ضرورت کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات اور ماہرین کی رائے سنیئے اس پوڈ کاسٹ میں تکنیکی تفصیلات
|
2024-04-17 | 00:07:33 | سنو |
|
سارا دن سکرین پر دیکھنے سے آنکھوں میں تناؤ کا مسئلہ
اسکرین کے طویل وقت سے آنکھوں کا تناؤ ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لیکن شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ نیلی روشنی اس کی وجہ نہیں ہے ، اور بلیو بلاکرز حل نہیں ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-03-29 | 00:03:27 | سنو |
|
Navigating sleep strategies: Managing Ramadan and daylight savings transition - جب گھڑیاں ایک گھنٹے پیچھے ہوں تو روزے دار نیند کیسے پوری کریں؟
As Ramadan coincides with the end of Daylight Savings, managing sleep deprivation and adjusting to changing sleep patterns during fasting can be challenging. Explore effective coping strategies in this podcast for a deeper understanding. - ایک طویل عرصے بعد رمضان کے دوران ڈے لائیٹ سیونگ کا خاتمہ ہورہا ہے۔ روزے دار نیند کی کمی اور سونے کے اوقات کی تبدیلیوں سے کس طرح بہتر طور پر نمٹ سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-03-25 | 00:08:58 | سنو |
|
Elevate your ramadan: The trifecta for spiritual, physical, and mental harmony - رمضان میں متوازن غذا ہلکی ورزش اور اچھی نیند کس طرح روحانی ، جسمانی اور ذہنی سکون میں مدد دے سکتے ہیں؟
What do experts say about healthy food for Iftar and Sehri? Listen to the details in this podcast." - افطاری اور سحری کے لیے صحت بخش خوراک کے بارے میں ماہرین کی کیا رائے ہے؟ کیا رمضان میں روز مرّہ کےمعمولات میں معمولی ردوبدل سے دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ سنئے تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں تکنیکی تفصیلات
|
2024-03-13 | 00:11:03 | سنو |
|
Revamp your Ramadan: Exercise and diet tweaks for Success - رمضان میں ورزش اور ڈائیٹ پلان :معمولی تبدیلیوں سے روزے میں روحانی فوائید کے ساتھ جسمانی فوائید بھی حاصل کیجئے
Even during fasting, keeping up with your gym routine, exercise, and diet plan is possible with slight adjustments. Experts suggest that tweaking daily habits can bring spiritual benefits and improve mental and physical health. Listen insights on this in the podcast. - رمضان میں باقاعدگی سے جمِ جانے والے، ورزش کرنے والے اور ڈائیٹ پلان پر عمل کرنے والے سب ہی روزے رکھنے کے ساتھ یہ معمولات برقرار رکھ سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اپنے روز مرّہ کے معمولات میں کچھ ردوبدل کرکے نہ صرف روحانی بلکہ دماغی و جسمانی صحت کے فوائید بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے ڈاکٹر محمد بلال اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-03-08 | 00:08:18 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔