پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
SBS
تفصیل
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
62 اقساط دستیاب ہیں۔ · 7 کا صفحہ 7
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
چھاتی کا سرطان، پاکستان میں خواتین کی اموات کی دوسری بڑی وجہ
چھاتی کا کینسر، ایک موذی مرض ہے، جس سے سالانہ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں اموات ہوتی ہیں ، حالانکہ یہ سرطان ایسےامراض میں شامل ہے جن کا علاج ممکن ہے ، پاکستان میں اس مرض اور اس کے علاج سے متعلق آگاہی کے لئے ایک واک کا انعقاد کیا گیا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2023-10-18 | 00:08:05 | سنو |
|
دوران حمل گلوکوز ٹالرینس ٹیسٹ (جی ٹی ٹی ) وجوہات اور اہمیت ۔۔۔
کئی وجوہات کی بنا پر دوران حمل خواتین میں ذیابطس ہو سکتی ہے ۔ یہ ذیابیطس حمل کے فوری بعد ختم ہو جاتی ہے لیکن دوران حمل اس کی تشخیص اور علاج بروقت ضروری ہے ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2021-06-24 | 00:08:52 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔