پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
Healthy Australia - صحت مند آسٹریلیا
SBS
تفصیل
In this series, health experts and medical practitioners discuss public health issues. Learn about a wide range of health and wellness topics. Audio is in Urdu. - صحت مند آسٹریلیا: اس سیریز میں آپ سُن سکیں گے صحت عامہ کے مسائل پر ڈاکٹرز اور دیگر طبی ماہرین کی گفتگو۔ یہ پوڈ کاسٹ سیریز آپ کو صحت و تندرستی سے متعلق مختلف موضوعات پر آگاہی فراہم کرے گی۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
62 اقساط دستیاب ہیں۔ · 7 کا صفحہ 5
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
INTERVIEW: How a plan to lose weight left Sarah sick and hospitalised - وزن کم کرنے کا وہ پلان جس نے سارہ کو ہسپتال پہنچا دیا
Sarah Cox was told by her doctor to lose weight because her BMI, or Body Mass Index, was too high. But the consequences of her doctor's weight loss plan left the 35-year-old sick and hospitalised, as she battled an eating disorder for two-and-a-half years. Now, there is renewed scrutiny of the use of B-M-I as a measure of an individual's health. The tool has been used by doctors for more than 50 years to measure an individual's body fat, after it was first created in the 1830s by a Belgian mathematician [[Lambert Adolphe Jacques Quetelet]] who was not a doctor or a health practitioner. More evidence has since emerged about its efficacy - and a group of experts from around the globe are proposing new definitions of obesity that consider a spectrum for how excess fat may or may not impact an تکنیکی تفصیلات
|
2025-01-29 | 00:09:32 | سنو |
|
Federal government disputes new report suggesting GP costs on the rise - جیب سے ادا کی جانے والی جی پی فیس میں اضافہ مگر حکومت کا اعداد و شمار سے اختلاف
The federal government has disputed the findings of a new report warning the cost of visiting a GP is on the rise. The annual survey of health clinics found a decline in the number letting patients use Medicare to cover expenses up front. But the Health Minister says increased government funding has actually boosted bulk billing rates. - وفاقی حکومت نے ایک نئی رپورٹ کے نتائج سے اختلاف کیا ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ عام ڈاکٹر یا جی پی کے پاس جانے کی فیس بڑھ رہی ہے جسکے باعث کم لوگ ڈاکٹر کے پاس جارہے ہیں۔ لیکن حکومت نے اس رپورٹ سے اختلاف کیا ہے، وزیر صحت کا کہنا ہے کہ میڈی کئرکی حکومتی فنڈنگ میں اضافے سے بلک بلنگ کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-01-14 | 00:04:54 | سنو |
|
Severe 2025 flu season likely, prompting calls to get vaccinated - اس سال ماہرین فُلو ویکسین لگوانے پر اتنا زور کیوں دے رہے ہیں؟
Queenslanders have been urged to overcome ‘vaccine fatigue’ and take up an offer of free vaccinations amid predictions of a severe flu season. Health Minister Tim Nicholls has announced free flu vaccinations are still available to anyone over the age of six months, after earlier saying he would halt the three-year campaign at the end of 2024. - کوئنز لینڈ کے باشندوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فُلو ویکسین لگوانے میں تاخیر نہ کریں۔ کیونکہ بد لتے موسم کے باعث عام فلو شدید انفُلوائنزا میں تبدیل ہو سکتا ہے اور ریاست میں مفت ویکسینیشن کی پیشکش برقرار ہے۔کچھ دوسری ریاستوں میں ویکسینیشن مہم کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے، لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ویکسین کی ضرورت پڑنے کا انتظار مت کریں بلکہ جیسے ہی یہ مارچ میں دستیاب ہو فلو ویکسین لگوالیں۔۔ تکنیکی تفصیلات
|
2025-01-09 | 00:07:56 | سنو |
|
کیا یہ بٹن سنسر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے؟
ذیابیطس کے مریضوں کے لئے استعمال ہونے والا مانیٹرنگ ٹول سی جی ایم (CGM ) بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ بٹن کی ساخت کا اسٹکر نما پیچ ان لوگوں کو بھی “قیمتی معلومات” فراہم کرسکتا ہے جو مکمل طور پر صحت مند ہیں، لیکن کچھ اور لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ پیچ ذیابیطس کے مریضوں کے لئے کارآمد ہو سکتا ہے مگر اس کے استعمال سے صحت مند افراد کو فائدے سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے کیونکہ صحت مند افراد آ لے کی فراہم کردہ معلومات کے باعث غیر معمولی طور پر غذایت کی کمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-29 | 00:03:59 | سنو |
|
50 سال سے بڑی عمر کے افراد اپنی ہڈیوں کا خیال رکھیں!
ایک نئی رپورٹ کے بعد پتہ چلا ہے کہ 50 سال یا اس سے زیادہ عمر کے تین میں سے دو آسٹریلین شہری ہڈیوں کی خراب صحت کا شکار ہیں۔ ہیلتھی بونز آسٹریلیا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں ہڈیوں کی کثافت کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد اور صحت کے نظام پر بڑھتے ہوئے معاشی بوجھ کے درمیان روابط پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-11 | 00:05:42 | سنو |
|
Engineered stem cells breakthrough could save lives - آسٹریلیا میں مصنوعی خلیوں کی تیاری میں قابلِ ذکر پیش رفت کس طرح دنیا بھر میں انسانی زندگیاں بچا سکتی ہے؟
Australian scientists have made a world-first breakthrough creating lab engineered blood stem cells that closely resemble those found in the human body. They say the discovery could one day put an end to the search for 'perfectly matched' bone marrow donors that are often needed to treat those with leukaemia serious and blood disorders. - آسٹریلین سائنس دانوں نے لیب انجینئرڈ بلڈ اسٹیم سیل بنانے میں قابلِ ذکر پیشرفت کی ہے ۔ عالمی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی خلیے کی تیاری میں پیش رفت ایک دن 'بالکل مماثل' بون میرو ڈونرز کی تلاش کو ختم کرسکتی ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-04 | 00:04:49 | سنو |
|
دل کے دورے کی وہ علامات جن میں ہنگامی مدد حاصل کرکے جان بچائی جا سکتی ہے؟
ماہرین کے مطابق دل کے دورے کی علامات میں سینے میں شدید درد، دباؤ یا بھاری پن، سانس لینے میں مشکل، اچانک بے ہوشی یا ہوش کا جانا، اور دل کی دھڑکن کا مکمل طور پر رک جانا شامل ہیں۔ ان علامات کی صورت میں فوراً ایمرجنسی خدمات سے رابطہ نہ کرنا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ایڈیلیڈ کے کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکراس کی تفصیل بتا رہے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-08-20 | 00:11:10 | سنو |
|
لیجنیئرز کی بیماری کیا ہے اور کیسز کی تعداد میں اضافہ کیوں ہوا ہے؟
وکٹوریا کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ریاست میں مہلک لیجنیئرز کے پھیلنے کے منبع کی نشاندہی کر لی ہے۔ اب تک 77 مصدقہ مریض ہیں اور مزید 9 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس وبا کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-08-06 | 00:03:38 | سنو |
|
دل کی بیماریوں سے محفوظ رہنے کا ایک نسخہ طرزِ زندگی میں تبدیلی ہے مگر یہ کتنا آسان ہے؟
جنوبی آسٹریلیا میں مقیم کارڈیولوجسٹ ڈاکٹر کاشف کھوکر کہتے ہیں کہ طرزِ زندگی یا life style میں تبدیلی کر کے دل کی بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہے۔ ماہرین متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اور وزن کی نگرانی حفاظت کے لئے اہم قرار دیتے ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں جانئے کہ یہ اقدامات دل کی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں کس طرح معاون ثابت ہوتے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-08-02 | 00:07:12 | سنو |
|
موٹاپا اور اس سے جڑے صحت کے مسائیل، مگر موٹاپے سے کیسے بچیں؟
اگر آپ موٹاپے کی وجہ سے فکر مند ہیں، اس سے جڑے صحت کے مسائل کا سامنا ہے، یا بڑھتے وزن کے بارے میں رہنمائی کی ضرورت ہے تو یہ بات چیت آپ کے لئے اہم ہو سکتی ہے۔ سنئے ایڈیلیڈ کے جی پی ڈاکٹر عبدالقیوم اسلم سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-31 | 00:06:09 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔