پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو

Adventist World Radio

تفصیل

"AWR Urdu, اُردُو "

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 267; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 10

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
Love : محبت کائنات میں پھیلی ہوئی ہے

ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔ تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔ تمام صحیفے خدا کی طرف سے الہامی ہیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
433dc83751006b850f2b24b7614b226d0bd31865fe5f5ada7652d94e3eb2b787
2024-08-20 29:00 سنو
Book of Law : خدا کے قوانین

اسے 1500 سال کے عرصے میں 44 مختلف مصنفین نے لکھا تھا۔ یہ دنیا کی تاریخ کی مقبول ترین کتاب ہے اور اس نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی۔ ہم اسے بائبل کہتے ہیں۔ اسے اتنا خاص کیا بناتا ہے؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
d3e006e8f59ee6fe3e3cbdb02758513cd8ff14d3e0f541e401387b0b456dd7fc
2024-08-19 29:00 سنو
The Book of Deuteronomy : موسیٰ کی پانچویں کتاب

اسثتثنا تورات کی پانچویں کتاب ہے (یہودیت میں)، جہاں اسے ڈریم کہا جاتا ہے اور عبرانی بائبل اور مسیسحی پرانے عہد نامے کی پانچویں کتاب ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
ab0f4f7a2e8ddc5b4263a1999711e3a52062c934b353b682e374b6ac68daf5ce
2024-08-18 29:00 سنو
God’s Money : کیا ہمیں دسواں حصہ ادا کرنا چاہئے؟

پیسہ بہت زیادہ دل آزاری اور کشمکش کا سبب ہے، اور پولس رسول نے کہا کہ پیسے کی محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے (1 تیم 10:6)۔ کیا ایک مسیحی کا امیر ہونا غلط ہے؟ خدا ہم سے اپنی دولت کے ساتھ کیا کرنے کی توقع رکھتا ہے؟ کیا ہمیں دسواں حصہ ادا کرنا چاہئے؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
b4fac671d5fbd8b634ff9d29c2b37ec7a7849e4dada5953b4c04a8ceb29b624e
2024-08-17 29:00 سنو
Discouragement : حوصلہ شکنی

حوصلہ شکنی ایک ایسی چیز ہے جو سب سے زیادہ دیندار لوگوں کے ساتھ ہو سکتی ہے۔ ہمیں کیا کرنا چاہیے جب ہم خود کو حوصلہ شکنی سے دوچار پاتے ہیں؟ جو دوسروں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے خدا کی کیا نصیحت ہے؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
e51677158fa637fc02f07d24865bf0ae3fdd5ced8f29b45ec1684998e7805550
2024-08-16 29:00 سنو
Spiritism & Evil Spirits : ثقافت میں غیبی اور شیطانی روحیں

ہمارے معاشرے اور ثقافت میں غیبی اور شیطانی روحیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ شیطان ان طاقتوں کے ذریعے کیسے کام کرتا ہے اور میں اپنی زندگی میں ان کے اثر سے کیسے بچ سکتا ہوں؟ اگر مجھے ایسی برائی کا سامنا ہو تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
5e2dd90c853cea8830d1a9c6bf795b260176f1687a4487f828b928c513dd77ea
2024-08-15 29:00 سنو
The Ministry of Angels : فرشتوں کی خدمت

بائبل فرشتوں کے حوالہ جات سے بھری ہوئی ہے۔ مکاشفہ کی کتاب میں فرشتوں کے متعلق 70 سے زیادہ حوالہ جات دیے گئے ہیں ۔ بائبل میں کن فرشتے کا ذکر کیا گیا ہے ؟ وہ ہماری زندگیوں میں کیسے شامل ہیں؟ ہمیں ان کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
ecfe76fd8785c2306cd2db651c4afa41663d713ae21c2e6ece099f3c55287e76
2024-08-14 29:00 سنو
Heaven : جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو

تمہارا دل نہ گبرائے۔ تُم خُدا پر اِیمان رکھتے ہو مُجھ پر بھی اِیمان رکھّو۔ مَیں جاتا ہُوں تاکہ تُمہارے لئِے جگہ تیّارکرُوں۔ اور اگر مَیں جا کر تُمہارے لئِے جگہ تیّار کرُوں تو پِھر آ کر تُمہیں اپنے ساتھ لے لُوں گا تاکہ جہاں مَیں ہُوں تُم بھی ہو۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
b8f8c975123d6268f575ba49190a1efee76a2bf759a12a3d3d6f86e0834c4955
2024-08-13 29:00 سنو
Should A Christian Drink : کیا بائبل واقعی شراب پینے کی توثیق کرتی ہے؟

بائبل میں بہت سے خدا کے لوگ شراب استعمال کرتے ہو ئے نظر آتے ہیں ۔ بہت سے لوگ آج کل شراب پینے کے جواز کے لیے اسے دلیل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ لیکن شراب کے استعمال پر بائبل نے کیا روشنی ڈالی ہے؟ کیا بائبل واقعی شراب پینے کی توثیق کرتی ہے؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
c7ba36d44841945adf7ac94c7554fc8fe7a0636615480fbb33c1a2ef71abf8c0
2024-08-12 29:00 سنو
The Two Beasts : دو حیوان

میں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نکلتے ہوئے دیکھا۔ اُس کے برّہ کے سے دو سینگ تھے اور اژدہا کی طرح بولتا تھا۔ اور یہ پہلے حَیوان کا سارا اِختیّار اُس کے سامنے کام میں لاتا تھا اور زمِین اور اُس کے رہنے والوں سے اُس پہلے حَیوان کی پرستِش کراتا تھا۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
b24ef3ff969b80356b5f712985cd7a87b331c90bf168c4ca3080ca08c4b4b687
2024-08-11 29:00 سنو

Adventist World Radio سے مزید

اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔