پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو
Adventist World Radio
تفصیل
"AWR Urdu, اُردُو "
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 267; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 4
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Why did Daniel refuse to eat the royal food : دانی ایل نے شاہی کھانا کھانے سے کیوں انکار کیا؟
تب دانی ایل نے داروغہ سے جس کو خُواجہ سراوں کے سردار نے دانی ایل اور حننیاہ اور میسا ایل اور عزریاہ پر مُقرر کیا تھا کہا۔ میں تیری منت کرتا ہُوں کہ تو دس روز تک اپنے خادموں کو ُزما کر دیکھ اور کھانے کو ساگ پات اور پینے کو پانی ہم کودلوا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-19 | 29:00 | سنو |
|
Daniel and his friends in Babylon : دانی ایل اور اس کے دوست بابل میں
اور میں اُن میں بنی یہُوداہ میں سے دانی ایل اور حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ تھے۔ اور خواجہ سراوں کے سردار نے اُن کے نام رکھے۔ اُس نے دانی ایل کو بیلطشضر اور حننیاہ کو سدرک اور مسیاایل کو میسک اور عزریاہ کو عبدنجو کہا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-18 | 29:00 | سنو |
|
Prophecy about eunuchs of Babylonians : بابلیوں کے خواجہ سراؤں کے بارے میں پیشن گوئی
لیکن دانی ایل نے اپنے دل میں ارادہ کیا کہ اپنے آپ کو شاہی خُوراک سے اور اُس کی مے سے جو وہ پیتا تھا ناپاک نہ کرے اس لے اُس نے خواجہ سراوں کے سردار سے درخواست کی کہ وہ اپنے آپ کو ناپاک کرنے سے معذور رکھا جائے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-17 | 29:00 | سنو |
|
Nebuchadnezzar king unto Jerusalem besieged it - 2 : یروشلم کے بادشاہ نبوکدنضر نے اس کا محاصرہ کیا - 2
دانیال اور اُس کے تین دوستوں کو بابل جلاوطن کر دیا گیا، اور اُن کی ہمت اور اُن پر خُدا کی واضح برکتوں کی وجہ سے، اُنہیں بادشاہ کی خدمت میں ”ترقی“ دی گئی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-16 | 29:00 | سنو |
|
Nebuchadnezzar king unto Jerusalem besieged it : یروشلم کے بادشاہ نبوکدنضر نے اس کا محاصرہ کیا۔
اور خُداوند نے شاہ یہُوداہ یہُو یقیم کو اور خُدا کے گھر کے بعض ظروُف کو اُس کے حوالہ کر دیا اور وہ اُن کو سنعار کی سر زمین میں اپنے بُت خانہ میں لے گیا چُنانچہ اُس نے طروُف کو اپنے بُت کے خزانہ میں داخل کیا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-15 | 29:00 | سنو |
|
Life of Danie : دانی ایل کی زندگی
اور ہر طرح کی خرد مندی اور دانش وری کے باب میں جو کُچھ بادشاہ نے اُن سے پُوچھا اُن کو تمام فالگیروں اور نُجومیوں سے جو اُس کے تمام مُلک میں تھے دس درجہ بہتر پایا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-14 | 29:00 | سنو |
|
Book of Daniel : دانی ایل کی کتاب
بابل کے بادشاہ نبوکدنضر نے یہوداہ کو فتح کیا تھا اور اس کے بہت سے باشندوں کو بابل جلاوطن کر دیا تھا – جس میں ڈینیئل بھی شامل تھا۔ ڈینیئل نے نبوکدنضر کے شاہی دربار میں اور کئی حکمرانوں میں خدمت کی جنہوں نے نبوکدنضر کی پیروی کی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-13 | 29:00 | سنو |
|
To believe or not to believe : ماننا یا نہ ماننا
خدا نے بے ایمان باد شاہ آخز کو ایسے حالات میں لایا جس میں اسے ایک مشکل فیصلہ کرنا پڑا: یقین کرنا ہے یا یا نہ کرنا ۔ اس نے خدا کو اس وجہ سے اجازت دینے سے انکار کردیا کہ وہ خدا پر ایمان کیوں لائے ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-12 | 29:00 | سنو |
|
Making a Decision : فیصلہ کرنا
یہوداہ کی سلطنت کے لیے یہ اچھا ہو تا اگر آخز نے اس پیغام کو قبول کیا ہوتا جیسے یہ آسمان سے ہے ۔ لیکن انسا ن کے بازو پر تکیہ کرنے کا انتخاب کرتے ہوئے ، اُس نے غیر قوموں سے مدد طلب کی۔ مایوسی کے عالم میں اس نے اسور کے بادشاہ تگلت پلاسرکو پیغام بھیجا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-11 | 29:00 | سنو |
|
God Is With Us : خدا ہمارے ساتھ ہے۔
خدا ہمارے ساتھ ہے ، خدا فرماتا ہے: جب تُو سَیلاب میں سے گُذرے گا تو مَیں تیرے ساتھ ہُوں گا اور جب تُو ندیوں کو عبُور کرے گا تو وہ تُجھے نہ ڈُبائیں گی۔ جب تُو آگ پر چلے گا تو تُجھے آنچ نہ لگے گی اور شُعلہ تُجھے نہ جلائے گا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-10-10 | 29:00 | سنو |
Adventist World Radio سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔