پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو
Adventist World Radio
تفصیل
"AWR Urdu, اُردُو "
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 267; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 6
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Crisis of Leadership : قیادت کا بحران
قیادت کا بحران آج کی دنیا میں بھی رہنمائی کا ایک بہت اہم حصہ ہے۔ بائبل ہماری رہنمائی فراہم کرتی ہے کہ ہمیں جن مختلف بحرانوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ان کو کس طرح سے دیکھنا چاہئے۔ رہنما خدا کے کامل ہوسکتا ہے اگر رہنما خدا کی ہدایت پر عمل کرے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-29 | 29:00 | سنو |
|
The Origin of Evil : برائی کی اصل
یہ فضل کا عہد تھا۔ خدا نے اسرائیل کو بچا کر پہلا قدم اٹھایا۔ پھر اس نے انہیں قانون دیا تاکہ وہ اس عہد کا فطری ردعمل رکھیں۔انجیل ایک ہی ہے۔ پہلے ، مسیح ہمیں گناہ سے بچاتا ہے۔ پھر ، وہ ہمیں اس کی اطاعت کرنے میں مدد کرتا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-28 | 29:00 | سنو |
|
God cares us : خدا ہمارا خیال رکھتا ہے۔
چاہے آس پاس لوگ کتنے ہی پس ماندہ حالت میں کیوں نہ ہو وہ آپ کی حفاظت خود کریگا اور اپنے مقصد کے لئے آپ کو روحانی طور پر تیار بھی خود ہی کریگا۔ اگر وہ موسیٰ کی زندگی معجزانہ طور پر بچا سکتا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-27 | 29:00 | سنو |
|
God, What Is He Like : خدا، وہ کیسا ہے۔
خدا نے موسیٰ کو کہا تھا کہ وہ مصر کو جائے، خدا نے موسیٰ کو بنی اسرائیل کے بزرگوں سے بات کرنے کو کہا تھا۔ موسیٰ کو یاد تھا کہ اسکے اپنوں نے اسے رد کر دیا تھا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-26 | 29:00 | سنو |
|
God Mercy : خدا کی رحمت
جب فرعون دائیوں کے ذریعے سے اپنا مقصد پورا نہیں کر پایا تو اس نے اپنی قوم کے سب لوگوں کو تاکید کی کہ جو بیٹا پیدا ہو تم اسے دریا میں ڈال دینا اور جو بیٹی ہو اسے جیتی چھوڑنا۔ شیطان کوشش کرتا ہے مگر کبھی بھی خدا کے منصوبوں کو پورا ہونے سے روک نہیں سکتا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-25 | 29:00 | سنو |
|
Believe The Scriptures : کلام پاک
جیسا خداوند میرے خدا نے مجھے حکم دیا اس کے مطابق میں نے تمکو آئین اور احکامسکھا دئے ہیں تاکہ اُس مُلک میں اُن پر عمل کرو جس پر قبضہ کرنے کے لیے جا رہے ہو۔ سو تُم اِنکو ماننا اور عمل میں لانا ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-24 | 29:00 | سنو |
URDLA_AWRx_20240923_2
تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-23 | 29:00 | سنو |
|
Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین کریں۔
پھر خدا نے موسیٰ سے کہا کہ تُوبنی اسرائیل سے یوں کہنا کہ خدا وند تُمہارے باپ دادا کے خدا ابرہام کے خدا اور اضحاق کے خدا اور یعقوب کے خدا نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے ۔ ابد تک میرا یہی نام ہے اور سب نسلوں میں اِسی سے میرا ذکر ہو گا ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-22 | 29:00 | سنو |
|
Blessings from Heaven : جنت کی نعمتیں
اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-21 | 29:00 | سنو |
|
Giving with Joyful heart : خوشی دل کے ساتھ دینا
خُدا ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنی رحمتوں کی قدر دوسروں تک پہنچانے کے لیے خود قربانی کی کوششوں سے ظاہر کریں۔ یہی وہ واحد طریقہ ہے جس سے ہمارے لیے خدا کے لیے اپنی شکرگزاری اور محبت کا اظہار ممکن ہے۔ اس نے کوئی اور مہیا نہیں کیا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-20 | 29:00 | سنو |
Adventist World Radio سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔