پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو
Adventist World Radio
تفصیل
"AWR Urdu, اُردُو "
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 267; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 8
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Isaiah Message : یسعیاہ کا پیغام
اگر وہ رجوع کریں گے اور اس کی اطاعت کرنا شروع کردیں گے تو ان کے گناہ پاک ہوجائیں گے۔ صرف مسیح پر ایمان لانے سے ہی کسی کے گناہ پاک ہوسکتے ہیں۔ اس عمل میں ، خدا نہ صرف اپنے لوگوں کو بچائے گا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-09 | 29:00 | سنو |
|
Isaiah : یسعیاہ
یسعیاہ نے پیش گوئی کی کہ یہوداہ بالآخر ان کے گناہ کی وجہ سے شکست کھا جائے گا ، لیکن اس نے بھی کہانی کے آخر میں ایک حتمی چھٹکارا اور بحالی دیکھی۔ یسعیاہ کے اہم موضوعات: خدا کے لوگوں کا فیصلہ ، اس کے بعد ان کی آخری نجات۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-08 | 29:00 | سنو |
|
Fourth Commandment : سبت کا دن یاد رکھنا
اُس نے اُن سے کہا تُم میں اَیسا کون ہے جِس کی ایک ہی بھیڑ ہو اور وہ سَبت کے دِن گڑھے میں گِر جائے تو وہ اُسے پکڑ کر نہ نِکالے؟ پَس آدمِی کی قدر تو بھیڑ سے بہُت ہی زیادہ ہے اِس لِئے سَبت کے دِن نیکی کرنا روا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-07 | 29:00 | سنو |
|
keep holy the Sabbath day : تقدِیس کا نشان
پس اَے بھائِیو۔ مَیں خُدا کی رحمتیں یاد دِلا کر تُم سے اِلتماس کرتا ہُوں کہ اپنے بَدَن اَیسی قُربانی ہونے کے لِئے نذر کرو جو زِندہ اور پاک اور خُدا کو پسندِیدہ ہو۔ یہی تُمہاری معقُول عِبادت ہے۔ اور اِس جہان کے ہمشکل نہ بنو۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-06 | 29:00 | سنو |
|
The Signs and Seals of the Covenant : عہد کا نشان
میرا فضل تیرے لِئے کافی ہے کِیُونکہ میری قُدرت کمزوری میں پُوری ہوتی ہے۔ اِس لِئے مَیں مسِیح کی خاطِر کمزوری میں۔ بےعِزّتی میں۔ اِحتیاج میں۔ ستائے جانے میں۔ تنگی میں خُوش ہُوں کِیُونکہ جب مَیں کمزور ہوتا ہُوں اُسی وقت زورآور ہوتا ہُوں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-05 | 29:00 | سنو |
|
The sabbath commandment before sinai : سبت سینا سے پہلے
بنی اسرائیل وعدہ کی سرزمین میں داخل ہونے کے دہانے پر ہیں جبکہ موسیٰ ان کے سامنے خدا کے قوانین پیش کر رہے ہیں۔ اُن کے دشمنوں نے اُن کو مارا، اور خُدا نے بچ جانے والوں اور اُن کے بچوں کو بیابان میں چالیس برس تک بھٹکتے رہے۔ وہ نسل بیابان میں مر گئی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-04 | 29:00 | سنو |
|
Beginning of the Sabbath : سبت کا آغاز
تُو اپنی صداقت یا اپنے دل کی راستی کے سبب سے اُس ملک پر قبضہ کرنے کو نہیں جا رہا ہے بلکہ خداوند تیرا خدا اِن قوموں کی شرارت کے باعث اِنکو تیرے آگے سے خارج کرتا ہے تاکہ یوں وہ اُس وعدہ کو جسکی قسم اُس نے تیرے باپ دادا سے کھائی پورا کرے ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-03 | 29:00 | سنو |
|
God created the heaven and the earth : آغاز
وہ اپنے جلال کے دَولت کے مُوافِق تُمہیں یہ عِنایت کرے کہ تُم اُس کے رُوح سے اپنی باطِنی اِنسانِیّت میں بہُت ہی زورآور ہو۔ اور اِیمان کے وسِیلہ سے مسِیح تُمہارے دِل میں سُکُونت کرے تاکہ تُم محبّت میں جگہ جگہ اور بُنیاد قائِم کر سکو۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-02 | 29:00 | سنو |
|
Covenant : پُشت در پُشت اُسے دائمی عہد
اگر تو سبت کے روز اپنے پاؤں روکے رکھے اور میرے مقدس دن میں اپنی خوشی کا طالب نہ ہو اور سبت کو رحت اور خداوند کا مقدس اور معظم کہے اور اس کی تعظیم کرے۔اپنا کاروبار نہ کریں اور اپنی خوشی اور بے فائدہ باتوں سے دست بردارر ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-09-01 | 29:00 | سنو |
|
Sabbath : خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی
اور خُدا نے اپنے کام کو جِسے وہ کرتا تھا ساتویں دِن ختم کِیا اور اپنے سارے کام سے جِسے وہ کر رہا تھا ساتویں دِن فارِغ ہُؤا۔ اور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اور اُسے مُقدّس ٹھہرایا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-08-31 | 29:00 | سنو |
Adventist World Radio سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔