پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو
Adventist World Radio
تفصیل
"AWR Urdu, اُردُو "
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 267; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 13
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
The Moral Law : شریعت
یہ نہ سمجھو کہ میں توریت یا نبِیوں کی کتابوں کو منسوخ کرنے آیا ہوں۔ منسوخ کرنے نہِیں بلکہ پورا کرنے آیا ہوں۔ کِیونکہ میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ جب تک آسمان اور زمِین ٹل نہ جائیں ایک نقطہ یا ایک شوشہ توریت سے ہرگز نہ ٹلے گا جب تک سب کچھ پورا نہ ہو جائے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-21 | 29:00 | سنو |
|
How to Pray : دعا کرنے کا طریقہ
اُس نے اُن سے کہا جب تُم دُعا کرو تو کہو اَے باپ تیرا نام پاک مانا جائے۔ تیری بادشاہی آئے۔ ہماری روز کی روٹی ہر روز ہمیں دے۔ اور ہمارے گُناہ مُعاف کر کِیُونکہ ہم بھی اپنے ہر قرضدار کو مُعاف کرتے ہیں اور ہمیں آزمایش میں نہ لا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-20 | 29:00 | سنو |
URDLA_AWRx_20240719_6
تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-19 | 29:00 | سنو |
URDLA_AWRx_20240718_5
تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-18 | 29:00 | سنو |
|
The Origin of Evil : گناہ کی حقیقت
پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-17 | 29:00 | سنو |
|
God, What Is He Like : خدا: وہ کیسا ہے؟
اِس سے پیشتر کہ پہاڑ پیدا ہوئے یا زمین اور دُنیا کو تُو نے بنایا۔ ازل سے ابدتک تُو ہی خُدا ہے۔ خدا ازلی ہے، ازل سے ابد تک۔ کبھی بھی ایسا وقت نہیں آیا جب وہ وجود میں نہ تھا۔ خدا ابدی خدا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-16 | 29:00 | سنو |
|
Believe The Scriptures - 2 : صحیفے خدا کی طرف سے الہامی
ہر ایک صحِیفہ جو خُدا کے اِلہام سے ہے تعلِیم اور اِلزام اور اِصلاح اور راستبازی میں تربیت کرنے کے لِئے فائِدہ مند بھی ہے۔ تاکہ مردِ خُدا کامِل بنے اور ہر ایک نیک کام کے لِئے بِالکُل تیّار ہو جائے۔ تمام صحیفے خدا کی طرف سے الہامی ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-15 | 29:00 | سنو |
|
Believe The Scriptures : صحیفوں پر یقین رکھیں
اسے 1500 سال کے عرصے میں 44 مختلف مصنفین نے لکھا تھا۔ یہ دنیا کی تاریخ کی مقبول ترین کتاب ہے اور اس نے لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل دی۔ ہم اسے بائبل کہتے ہیں۔ اسے اتنا خاص کیا بناتا ہے؟ اور کیا میں اسےخدا کا کلام مان سکتا ہوں؟ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-14 | 29:00 | سنو |
|
Prophets : انبیاء
اور اُسی نے بعض کو رَسُول اور بعض کو نبی اور بعض کو مُبشّر اور بعض کو چرواہا اور اُستاد بنا کر دے دِیا۔ تاکہ مُقدّس لوگ کامِل بنیں اور خِدمت گُذاری کا کام کِیا جائے اور مسِیح کا بَدَن ترقّی پائے۔خدا اپنی کلیسیا ء کو آسمانی تحفے بخشتا ہے ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-13 | 29:00 | سنو |
|
US in Bible Prophecy (Part 2) : خدا کی بادشاہی
خدا کی بادشاہی، جسے آسمان کی بادشاہی بھی کہا جاتا ہے، وہ روحانی دائرہ جس پر خدا بادشاہ کے طور پر حکومت کرتا ہے، یا زمین پر خدا کی مرضی کی تکمیل۔ یہ جملہ نئے عہد نامہ میں کثرت سے آتا ہے، بنیادی طور پر پہلی تین انجیلوں میں یسوع مسیح نے استعمال کیا تھا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-07-12 | 29:00 | سنو |
Adventist World Radio سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔