پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو

Adventist World Radio

تفصیل

"AWR Urdu, اُردُو "

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 267; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 19

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
Devil (Part-3) : شیطان

آدم اور حوا کی نافرمانی دھوکہ دہی کا نتیجہ تھی، جس کا وہ دونوں آزادانہ طور پر شکار ہوئے۔ دوسری طرف، شیطان کی نافرمانی مکمل طور پر خود ہی پیدا ہوئی تھی کیونکہ اس نے اپنی کامل فطرت کو نیچا کیا تھا۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
567eadac64c9ff3af98a03f9ac726a0df48a036e8b96f53539f501ddb473665a
2024-05-19 29:00 سنو
Devil (Part-3) : شیطان

اےصبح کے روشن ستارے تو کیونکرآسمان سے گر پڑا! اے قوموں کر پست کرنے والے توکیونکر زمین پر ٹپکا گیا ! ۔ تُو تو اپنے دل میں کہتا تھا کہ میں آسمان پر چڑھ جاونگا میں اپنے تخت کو خدا کے ستاروں سے بھی اونچا کرونگا۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
a24fbb9644500e74221dd7adc554c608b8429b3f6644db5b4d2985a3b7803222
2024-05-18 29:00 سنو
Devil : شیطان

پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔ زمِین پر گِرا دِیا گیا۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
55b1d054f75f5fee464d3e0cc088a6eb76a7f55f9629c55f76e4741af200d877
2024-05-17 29:00 سنو
Sign of times Part-3 : دوسری آمد کی نشانیاں

پھِر مَیں نے ایک اور فرِشتہ کو آسمان کے بِیچ میں اُڑتے ہُوئے دیکھا جِس کے پاس زمِین کے رہنے والوں کی ہر قَوم اور قبِیلہ اور اہلِ زبان اور اُمّت کے سُنانے کے لِئے ابدی خُوشخَبری تھی۔ سو اب ہم آخری نشانی کے ذریعے آخر تک پہنچ گئے ہیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
9fd1c7a5cc45fad2874a6afe20d9e917407dce12112b75c081ba089a73f32d80
2024-05-16 29:00 سنو
Sign of times : دوسری آمد کی نشانیاں

مکاشفہ کی کتاب یسوع کی آمد کے شاندار عروج کے ساتھ شروع اور ختم ہوتی ہے۔ دیکھو وہ بادلوں کے ساتھ آنے والا ہے اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور جِنہوں نے اُسے چھیدا تھا وہ بھی دیکھیں گے۔ اور زمِین پر کے سب قبِیلے اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ بیشک۔ آمِین۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
8ff45b41df60dc74c0feca87bacfe391d7ad6fda63c9291f05b469cd658b6ac9
2024-05-14 29:00 سنو
Signs to Revelation (Part-3) : خُدا کی نرسنگے سی آواز

پھِر ہم جو زِندہ باقی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خُداوند کا اِستقبال کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے ساتھ رہیں گے۔ پَس تُم اِن باتوں سے ایک دُوسرے کو تسلّی دِیا کرو۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
12389fb7990d864c54aff3fc0e1b253d2b8d41b78b046000a2f427f93b23f8b2
2024-05-13 29:00 سنو
Signs (Part-2) : نشانیاں

وہ برّہ سے لڑیں گے اور برّہ اُن پر غالِب آئے گا کِیُونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
92f594c3200489db06e4ce3c02bd2cb6c3fd5e005be3d382af99d28c272857d2
2024-05-12 29:00 سنو
Signs : نشانیاں

ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ پریشان ہیں۔ تمام پس منظر اور ثقافت کے لوگ پریشان ہیں۔ وہ فکر مند ہیں کیونکہ وہ مستقبل کی طرف دیکھتے ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ مکاشفہ کی کتاب واضح طور پر مستقبل کے لیے خدا کے منصوبے کو ظاہر کرتی ہے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
d729776137fcb282261b12dc4a96860626cad06d45d3d886206074b6bb4813dd
2024-05-11 29:00 سنو
Daniel (Part-3) : دانی ایل

تو اُسے دیکھتا رہا یہاں تک کہ ایک پتھر ہاتھ لگائے بغیر ہی کاٹا گیا اور اُس مُورت کے پاوں پر جو لوہے اور مٹی کے تھے لگا اور اُن کو ٹکرے ٹکرے کر دیا۔ اور وہ پھتر جس نے اُس مُورت کو توڑا ایک بڑا پہاڑ بن گیا اور تمام زمین میں پھیل گیا۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
9e16d9273cbef89bb63104858f6646a7870a379d5013c555f8df2f627b0b1ca6
2024-05-10 29:00 سنو
Daniel : دانی ایل

اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں کہ بادشاہ کےخواب اُسے بتائیں۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
2d283a969bbed51ccea804b0f08594db8ae5b4d350d5415f3a0a8d3f0fc4fdc9
2024-05-08 29:00 سنو

Adventist World Radio سے مزید

اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔