پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
AWR - ایڈونٹسٹ ورلڈ ریڈیو
Adventist World Radio
تفصیل
"AWR Urdu, اُردُو "
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 267; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 20
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Creation (Part-3) : تخلیق
پہلی باتوں کو جو قدیم سے ہیں یاد کرو کہ میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-05-07 | 29:00 | سنو |
|
Creation (Part-2) : تخلیق
اور وہ اُن کی آنکھوں کے سب آنسُو پونچھ دے گا۔ اِس کے بعد نہ مَوت رہے گی اور نہ ماتم رہے گا۔ نہ آہ و نالہ نہ دَرد۔ پہلی چِیزیں جاتی رہیں۔ اور جو تخت پر بَیٹھا ہُؤا تھا اُس نے کہا دیکھ مَیں سب چِیزوں کو نیا بنا دیتا ہُوں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-05-06 | 29:00 | سنو |
|
Love God and his Creation : خدا اور اس کی مخلوق سے محبت کرنا
خُداوند نے مُوسیٰ سے کہا کہ یہ باتیں جنکا حکم آج میں تجھے دیتا ہوں تیرے دل پر نقش رہیں ۔ اور تُو اِنکو اپنی اولاد کے ذہن نشین کرنا اور گھر بیٹھے اور راہ چلتے اور لیٹتے اور اُٹھتے وقت اِنکا ذکر کیا کرنا ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-05-04 | 29:00 | سنو |
|
First Command : پہلا حکم
یِسُوع نے جواب دِیا کہ اوّل یہ ہے اَے اِسرائیل سُن۔ خُداوند ہمارا خُدا ایک ہی خُداوند ہے۔ اور تُو خُداوند اپنے خُدا سے اپنے سارے دِل اور اپنی ساری جان اوراپنی ساری عقل اور اپنی ساری طاقت سے محبّت رکھ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-05-03 | 29:00 | سنو |
|
keep God's commandments : اخدا حکام پر عمل کرنا
اگر تم مجھ سے محبت رکھتے ہو تو میرے احکام پر عمل کرو۔ پس جان لو کہ خداوند تمہارا خدا خدا ہے۔ وہ وفادار خُدا ہے، جو اُس سے محبت کرنے والے اور اُس کے احکام پر عمل کرنے والوں کی ہزار نسلوں سے محبت کے اپنے عہد کو برقرار رکھتا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-05-02 | 29:00 | سنو |
|
God Love us First : خدا نے ہم سے محبّت رکھّی
محبّت میں خَوف نہِیں ہوتا بلکہ کامِل محبّت خَوف کو دُور کر دیتی ہے کِیُونکہ خَوف سے عذاب ہوتا ہے اور کوئی خَوف کرنے والا محبّت میں کامِل نہِیں ہُؤا۔ ہم اِس لِئے محبّت رکھتے ہیں کہ پہلے اُس نے ہم سے محبّت رکھّی۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-05-01 | 29:00 | سنو |
|
Fear of God : خدا کا خوف
اور تُو اپنے بیٹوں اور پوتوں سمیت خداوند اپنے خدا کا خوف مانکر اُسکے تمام آئین اور احکام پر جو میں تُجھ کو بتاتا ہوں زندگی بھر عمل کرنا تاکہ تیری عمر دراز ہو ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-04-30 | 29:00 | سنو |
|
Love is God : خدا محبت
تُو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خداوند اپنے خدا سے محبت رکھ ۔ اور تُو اِنکو اپنی اولاد کے ذہن نشین کرنا اور گھر بیٹھے اور راہ چلتے اور لیٹتے اور اُٹھتے وقت اِنکا ذکر کیا کرنا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-04-29 | 29:00 | سنو |
|
Love your God: اپنے خدا سے محبت کرنا
سُن اے اسرائیل ! خداوند ہمارا خدا ایک ہی خداوند ہے ۔ تُو اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان اور اپنی ساری طاقت سے خداوند اپنے خدا سے محبت رکھ ۔ اور یہ باتیں جنکا حکم آج میں تجھے دیتا ہوں تیرے دل پر نقش رہیں ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-04-28 | 29:00 | سنو |
|
Eternal Covenant: ابدی عہد
پس اے اسرائیل ! خداوند تیرا خدا تجھ سے اِس کے سِوا اور کیا چاہتا ہے کہ تُو خداوند اپنے خدا کا خوف مانے اور اُسکی سب راہوں پر چلے اور اُسے محبت رکھے اور اپنے سارے دل اور اپنی ساری جان سے خداوند اپنے خدا کی بندگی کرے ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2024-04-27 | 29:00 | سنو |
Adventist World Radio سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔