پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 1
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
شارٹ کٹ کے بجائے اپنے پیشے پر توجہ دیں، کامیابی خود ملے گی: پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر نسیم نقوی
سید نسیم نقوی ایک سوشل میڈیا انفلواینسر ہیں جو آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں ایس بی ایس اردو سے اپنی گفتگو میں انہوں نے 2012 میں آسٹریلیا آمد کے بعد پیش آنے والی مشکلات، زبان اور ثقافت کے فرق اور روزگار کے حصول کے چیلنجز بیان کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ کامیابی کے لیے شارٹ کٹ کے بجائے اپنے پیشے، مہارت اور تجربے پر توجہ دینا ضروری ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-23 | 00:14:05 | سنو |
|
What the historic Myanmar genocide ruling means for other cases - میانمار میں نسل کشی سے متعلق تاریخی عدالتی فیصلہ دوسرے کیسسز پر کیا اثر ڈال سکتا ہے؟
For the first time, a court has found a state responsible for committing genocide. - یہ پہلی بار ہے کہ بین القوامی عدالت برائے انصاف (ICJ) نے کسی ریاست کو نسل کشی کا ذمہ دار پایا ہے۔ دنیا کی سب سے اعلیٰ عدالت، آئی سی جے، نے فیصلہ دیا ہے کہ میانمار کے حکام نے 2017 میں روہنگیا لوگوں کے خلاف اپنے نام نہاد "کلیئرنس آپریشنز" میں نسل کشی کا جرم کیا۔ اس فیصلے کو روہنگیا پناہ گزینوں نے خوش آمدید کہا ہے جو فرار ہونے پر مجبور ہوئے تھے اور اب بنگلہ دیش کی سرحد کے پار دنیا کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ میں رہتے ہیں The world's highest court, the ICJ, has ruled that Myanmar authorities committed the crime of genocide in their so-called "clearance operations" against Rohingya people in 2017. The ruling has been welcomed by Rohingya refugees who were forced to flee - and now live in the world's largest ref تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-23 | 00:06:42 | سنو |
|
مختصر خبریں : پیر 23 نومبر 2026
وزیر اعظم تسلیم کرتے ہیں کہ مزید مذاکرات ہوں گے ، کیونکہ گرینز اور اتحاد ان اہم بلوں کے عناصر پر ڈٹے ہوئے ہیں جنہیں لیبر اس ہفتے کے آخر تک منظور کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-23 | 00:05:30 | سنو |
|
What are the reasons people are leaving the Northern Territory after obtaining permanent residency? - مستقل رہائش کے بعد ناردرن ٹیریٹری سے لوگوں کی نقل مکانی – آخر لوگ NT کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
For many years, the Northern Territory has been a significant destination for people arriving from overseas, particularly international students and skilled workers. Many of these individuals arrive with the hope of obtaining permanent residency. They participate in education, secure employment, contribute to the local economy, and integrate into the community, all while embarking on their journey toward achieving permanent residency. However, after obtaining their PR status, why do they choose to leave the Northern Territory? - ناردرن ٹیریٹری، گزشتہ کئی برسوں سے بیرونِ ملک سے آنے والے افراد، بالخصوص بین الاقوامی طلبہ اور ہنرمند افراد کے لیے ایک اہم منزل رہا ہے۔ بہت سے لوگ مستقل رہائش کے حصول کی امید لے کر ناردرن ٹیریٹری کا رخ کرتے ہیں۔ یہاں تعلیم حاصل کرتے ہیں، ملازمتیں کرتے ہیں، مقامی مع تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-20 | 00:05:07 | سنو |
|
What are feral and invasive animals in Australia? - آسٹریلیا میں غیر مقامی جانور کون سے ہیں جو ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں؟
Feral and invasive animal species are causing significant damage to Australia’s environment and threaten the existence of many native wildlife species. In this episode of Australia Explained learn about feral and invasive animal species in Australia and what is being done to control them. - آسٹریلیا کی منفرد جنگلی حیات آج ایک بڑے خطرے کی زد میں ہے، اور اس کی وجہ وہ جانور ہیں جو یہاں کے ہیں ہی نہیں: فیرل یعنی جنگلی، اور انویسیو یعنی غیر مقامی جانور۔ یہ جانور ملک کے ماحول کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں اور کئی مقامی انواع کے وجود کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں۔ 'آسٹریلیا ایکسپلینڈ' (Australia Explained) کی اس قسط میں جانیے کہ یہ جانور کون سے ہیں، یہ اتنا نقصان کیوں پہنچاتے ہیں، اور انہیں قابو میں رکھنے کے لیے کیا کیا جا رہا ہے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرا تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-20 | 00:08:49 | سنو |
|
ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 نومبر 2026
ایپک سمٹ کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ہم منصب شی جِن پنگ اور روس کے ولادی میر پوتن سے چین میں ملاقات کی ہے ، جہاں مذاکرات کا محور جوہری ہتھیاروں کی روک تھام اور علاقائی تنازعات تھے۔ #sbsaudiopodcast ______________________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-20 | 00:08:41 | سنو |
|
دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی
پولیو نے دونوں ٹانگیں متاثر کیں، چلنا پھرنا بھی مشکل بنا دیا تاہم محمد عمران کے حوصلے پست نہ کرسکا۔ نوجوان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہتر مستقبل کے خواب دیکھے، مگر ڈگری ہونے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی تو عمران نے ایک ایسا فیصلہ لیا جو بظاہر مشکل نظر آتا ہے ، عمران ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بن گئے۔ ان کی کہانی سنئے اس پوڈکاسٹ میں #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-19 | 00:07:54 | سنو |
|
Spring allergies in Australia can be life-threatening: How to stay safe? - آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی الرجی جان لیوا ہو سکتی ہے: ’تھنڈر اسٹارم استھما‘ سے کیسے بچا جائے؟
With the arrival of spring in Australia - a season when flowers bloom - many immigrants find themselves experiencing seasonal allergies, or 'hay fever,' for the first time. While many people dismiss symptoms like sneezing, itchy eyes, and a runny nose as minor seasonal inconveniences, medical experts warn that such negligence can lead to a life-threatening condition known as 'thunderstorm asthma' during periods of high winds and storms. To help us understand this silent danger and learn how to protect against it, we are joined today by Dr. Farhat Malik, an expert in allergies and asthma. - آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی جہاں پھول کھلتے ہیں، وہیں بہت سے تارکینِ وطن کو پہلی بار موسمی الرجی یا 'ہے فیور' (Hay Fever) کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکثر لوگ چھینکوں، آنکھوں میں خارش اور ناک بہ تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-19 | 00:07:15 | سنو |
|
مختصر خبریں :جمعرات 19 نومبر 2026
سابق آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سینڈ پیپر استعمال کرنے کے منصوبے سے پوری آسٹریلوی ٹیم آگاہ تھی۔ بینکرافٹ نے کہا کہ 2018 میں ہونے والے واقعات کی مکمل حقیقت سامنے نہیں آئی تھی اور انہوں نے بھی اس وقت پوری سچائی بیان نہیں کی تھی۔ ____________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-19 | 00:04:49 | سنو |
|
آسٹریلیا آنے والی جدید طرز کی شاعرہ ریحانہ روحی، جو شاعری کے ہنر سے مسائل اجاگر کر رہی ہیں!
معروف اردو شاعرہ ریحانہ روحی کی شاعری کی گونج آسٹریلیا میں بھی سنی جارہی ہے۔ ریحانہ روحی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے شعری سفر، خواتین کے مسائل، برین ڈرین اور اردو ادب کے بدلتے رجحانات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ شاعری ان کا مشغلہ نہیں بلکہ ایک سماجی ذمہ داری ہے، جس کے ذریعے وہ اہم انسانی اور معاشرتی مسائل کو اجاگر کرتی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-19 | 00:16:08 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔