پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

تفصیل

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 3

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
Are job opportunities limited for Pakistani journalists in Australia's media industry? - کیا آسٹریلیا میں پاکستانی صحافیوں کے لیے مقامی میڈیا انڈسٹری میں ملازمت کے مواقع محدود ہیں؟

Opportunities exist in Australia's media industry; however, Pakistani journalistic experience alone may not be sufficient. Building a career in local media requires skills in reporting, scriptwriting and editing, as well as strong English proficiency, professional networking and an understanding of the Australian media landscape. Listen to this conversation in this podcast. - آسٹریلیا میں میڈیا انڈسٹری میں مواقع موجود ہیں، تاہم صرف پاکستانی صحافتی تجربہ کافی نہیں۔ مقامی میڈیا میں جگہ بنانے کے لیے رپورٹنگ، اسکرپٹ رائٹنگ، ایڈیٹنگ، انگریزی زبان، پروفیشنل نیٹ ورکنگ اور آسٹریلوی میڈیا سسٹم سے واقفیت ضروری ہے۔ _________________________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App.

تکنیکی تفصیلات
GUID
b0bc96eeedb2cd407cbb70c6d5e92ae0eaa7774089c268939c1f57efb5720128
2026-11-12 00:07:00 سنو
مختصر خبریں : جمعرات 12 نومبر 2026

آزاد سینیٹر ڈیوڈ پوکاک نے وزیر اعظم انتھونی البانی پر تنقید کی ہے کہ انہوں نے عالمی موسمیاتی کارروائی کے مطالبے میں فوسل فیول کا ذکر کرنے میں ناکامی کی۔ ترکیہ میں کوپ 31 سربراہی اجلاس میں عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم البانیزی نے ممالک پر زور دیا کہ وہ صاف توانائی کی منتقلی کو تیز کریں۔ #sbsaudiopodcast ________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
15076a1a31326ce4cf97c60d5656eedde72f4cfc4c506e275beaf1960ba3a29f
2026-11-12 00:05:01 سنو
مختصر خبریں : بدھ 11 نومبر 2026

آسٹریلوی شہری یومِ یادگار پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ امریکی کانگریس میں پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد کو آگے بڑھنے سے روک دیا گیا۔ #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
1901689c16e7298d903268e4ea3807e5389891558c8187d964a87f6d25bf1e18
2026-11-11 00:04:54 سنو
Young Muslim Voices: A Call for Representation in Australian Politics - آسٹریلین سیاست میں بطور نوجوان مسلمان ہماری نمائندگی کم ہے: پولین ہینسن سے مباحثے میں شریک طلبات کی گفتگو

Three students from the Islamic College of Brisbane had an hour-long conversation with Senator Pauline Hanson, which provided them with an opportunity to engage in political dialogue and share their perspectives. In this SBS Urdu podcast, they reflect on their experiences and discuss their views on representation in Australian politics. - رواں سال سنیٹر پولین ہینسن نے اسلامک کالج آف برسبین کی تین طالبات سے ایک گھنٹے پر محیط گفتگو کی ، اس دوران کچھ سخت تبصرے بھی ہوئے اور طالبات کو سیاسی گفتگو میں شامل ہونے کا تجربہ حاصل ہوا ۔ ایس بی ایس اردو کی ان طالبات سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ #sbsaudiopodcast _________________________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Do

تکنیکی تفصیلات
GUID
a3a639ed29282a034fdc095e29fe707af92e80c783834159000f36c6bf294faa
2026-11-10 00:24:12 سنو
مختصر خبریں : منگل 10 نومبر 2026

ایک کابینہ وزیر کی جانب سے ساتھیوں پر ٹریژرر کو کمزور کرنے کا الزام لگانے کے بعد، سینئر لیبررکن پارلیمان جم چالمرز کا دفاع کر رہے ہیں اور وزیر ماحولیات مرے واٹ نے ایک دفعہ پھر ڈاکٹر چالمرز کی حمایت کی تصدیق کی ہے #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
e764bfc486b6979413ce95fff7a475ab8f8a8cf85062ef02e2325b0d4a9ffc82
2026-11-10 00:05:51 سنو
Labor candidate Dr Moti Ram outlines health-focused vision for Victoria election - لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام کن انتخابی وعدوں کے ساتھ وکٹوریہ کے انتخابی میدان میں اتر رہے ہیں؟

As Victoria heads to the state election on 28 November, Labor candidate Dr Moti Ram is campaigning in the South Eastern Metropolitan Region with a focus on strengthening primary healthcare and hospitals. In this interview, he discusses multicultural representation, crime prevention, the rise of One Nation and the impact of federal politics on the state contest. - وکٹوریہ میں 28 نومبر کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں ساؤتھ ایسٹرن میٹروپولیٹن ریجن سے بڑی جماعتتوں میں لبرل اور گرینز کے امیدوار موجودہ لیبر حکومت کی پالیسیون پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اپنے متبادل ایجنڈے کے ساتھ مہم چلا رہی ہیں ۔ پاکستانی نژاد لیبر امیدوار ڈاکٹر موتی رام ایک جی پی کے طور پر خود کو صحت اور ہسپتالوں کے نظام کے لئے بہتر امیدوار سمجھتے ہیں۔ ۔اس بات چیت میں دیگر انتخابی ترجیحات کے ساتھ ڈاکٹر موتی رام نے کثیرالثقافتی نمائ

تکنیکی تفصیلات
GUID
cb942799d2c4f243c90d98cef111289e9041c93e336b0b6c9dc97feb345dc6b7
2026-11-10 00:12:15 سنو
Holiday travel: Small steps at home can prevent big problems abroad - بیرونِ ملک تعطیلات پر جانے سے پہلے چھوٹی چھوٹی چیزوں پر توجے دے کر بڑی مشکلات سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

Before heading overseas for the holidays, a few practical checks can save stress and unexpected costs. In the second and final episode of this podcast series, travellers share how securing the home, managing household tasks and planning around family commitments can make international travel smoother and more enjoyable. - بیرونِ ملک تعطیلات کے دوران گھر کو محفوظ چھوڑنا بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا سفر کی منصوبہ بندی۔ اس پوڈکاسٹ میں شریک حمیس رامے بتاتے ہیں کہ روانگی سے قبل وہ گیس، پانی اور بجلی کے نظام سمیت ممکنہ خرابیوں اور لیکیج کا معائنہ کرتے ہیں، جبکہ کھڑکیوں اور گھر کی عمومی سکیورٹی کے انتظامات بھی یقینی بناتے ہیں۔ ان کی اہلیہ کے مطابق سفر سے پہلے کچن میں موجود کھانے پینے کی اشیا کو مناسب طریقے سے استعمال یا محفوظ کر دیا جاتا ہے تاکہ خوراک ضائع نہ ہو اور کیڑے مکوڑوں کے پیدا ہونے کا خطرہ کم

تکنیکی تفصیلات
GUID
bd058bfd51ee6b21ee8d18b1295ec38707f3b9bdc8d6b5e6e97c0036d2c0aa92
2026-11-10 00:06:01 سنو
What does Kumanjayi mean? Understanding Sorry Business - ’کمنجائے‘ کا کیا مطلب ہے؟ ’’سوری بزنس کو سمجھئے

When someone dies, families and communities may have cultural practices and responsibilities around mourning. For many Aboriginal and Torres Strait Islander people, this is known as Sorry Business. There is no single way to observe Sorry Business. Practices differ between communities, families and language groups. Learn about what Sorry Business can involve, what the term “Kumanjayi” means in some Central Australian communities, and how you can show care when someone is grieving. - جب کسی کا انتقال ہو جاتا ہے تو خاندانوں اور کمیونٹیز پر سوگ کے حوالے سے ثقافتی رسومات اور ذمہ داریاں ہو سکتی ہیں۔ بہت سے ابورجینل اور ٹوریس اسٹریٹ آئی لینڈر لوگوں کے لیے اسے سوری بزنس کہا جاتا ہے۔ سوری بزنس کو دیکھنے کا کوئی ایک طریقہ نہیں ہے۔ روایات کمیونٹیز، خاندانوں اور زبان کے گروہوں کے درمیان مختلف ہوتی ہیں

تکنیکی تفصیلات
GUID
3db186555d398afe2bb0916af06e974b85b0903c6ff8c542a42a0072c290a4f1
2026-11-10 00:11:12 سنو
Wahab Shah’s Journey from Australia to Pakistan’s Pride of Performance - آسٹریلیا میں تربیت پانے والے کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کا "پرائیڈ آف پرفارمنس" تک کا کٹھن سفر!

Born in Pakistan and raised in Australia, choreographer and dancer Wahab Shah has spent more than two decades shaping Pakistan’s performing arts. He speaks to SBS Urdu about his career, contemporary Sufi dance and the recognition he has received. - معروف پاکستانی کوریوگرافر اور رقاص وہاب شاہ کو فنِِ کوریوگرافی میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں حکومتِ پاکستان نے صدارتی اعزاز "پرائیڈ آف پرفارمنس" سے نوازا ہے۔ آسٹریلیا سے گہرا تعلق رکھنے والے وہاب شاہ سڈنی میں سُروں کے بادشاہ کے خطاب سے معروف ریاض شاہ مرحوم کے بیٹے ہیں۔ وہاب کا کہنا ہے کہ ایک مرد رقاص کے طور پر انہیں منفی رویوں کا سامنا رہا ۔ انہوں نے انِ سرحد کو کیسے عبور کیا، جانئے اس پوڈ کاسٹ میں۔ #sbsaudiopodcast Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or

تکنیکی تفصیلات
GUID
54fde20236ffed6441ae8c851bd93afb8e08e042f11fca8306899f637364db49
2026-11-10 00:07:24 سنو
How IMESA Australia is helping underprivileged children access education in India - آسٹریلیا میں IMESA کس طرح بھارتی پسماندہ طبقات کے بچوں کی تعلیم کے لئے کام کررہی ہے؟

The Indian Minority Education Society of Australia (IMESA) supports disadvantaged children's education in India through scholarships, learning centres, and community outreach. Listen to Zahid Jamil, founder of IMESA, explain how the organisation helps keep disadvantaged children in school and break down barriers to education caused by poverty. - انڈین مائنارٹی ایجوکیشن سوسائٹی آف آسٹریلیا (IMESA) کے بانی سربراہ زاہد جمیل نے کہا ہے کہ تعلیمی محرومی ہی بھارت کے پسماندہ مسلم طبقات کو درپیش سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ان کے مطابق بھارتی مسلمانوں کے نوجوانوں اور بچوں کے لئے اعلیٰ تعلیمی اداروں تک رسائی بڑھا کر سماجی اور معاشی ترقی کی نئی راہیں کھولی جا سکتی ہیں۔ #sbsaudiopodcast Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone

تکنیکی تفصیلات
GUID
e5f7f479f0f15c54091fe5c0b53eceb8cab539d64bf46725c7aa3136bdb3d117
2026-11-10 00:08:55 سنو

SBS سے مزید

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔