پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 20
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Rapa Nui repatriations: Right or wrong? - راپا نوئی سے نوادرات کی واپسی: درست یا غلط؟
The Australian Museum has repatriated the ancestral remains of 17 Rapa Nui islanders to their eastern Pacific place of origin. This homecoming has renewed calls for the return of giant statues, or Moai, from the British Museum. But a UK based archaeologist has warned against overturning historic arrangements made between consenting parties. - آسٹریلین میوزیم نے راپا نوئی کے 17 باشندوں کی آباؤ اجداد کی باقیات ان کے مشرقی بحرالکاہل میں واقع آبائی وطن کو واپس کر دی ہیں۔ اس واپسی کے بعد برٹش میوزیم میں موجود دیوہیکل مجسموں، یعنی موآئی، کو بھی واپس کرنے کے مطالبات ایک بار پھر زور پکڑ گئے ہیں۔ تاہم برطانیہ میں مقیم ایک ماہرِ آثارِ قدیمہ نے خبردار کیا ہے کہ رضامند فریقین کے درمیان ماضی میں طے پانے والے تاریخی معاہدوں کو تبدیل کرنے سے گریز کیا جانا چاہیے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پرو تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-27 | 00:07:43 | سنو |
|
مختصر خبریں: جمعرات،27اگست 2026
وزیراعظم انتھونی البانیز نے تصدیق کی ہے کہ نیپال اور تبت کی سرحد کے قریب آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری لاپتا ہیں۔ نیپالی پولیس کے مطابق 157 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، مٹی، چٹانوں اور پانی کے ایک بڑے ریلے نے کئی آبادیوں، سڑکوں اور پلوں کو تباہ کر دیا ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-27 | 00:04:28 | سنو |
|
Australian mining towns: A Pakistani aviation manager who has called Moranbah home for 11 years - آسٹریلیا کے مائننگ ٹاؤنز: FIFO کی دنیا کے بیچ مورنبا میں گیارہ سال سے مقیم پاکستانی ایوی ایشن مینیجر
Life in the small mining towns scattered across Australia is very different from life in the major cities. In the first episode of this series, we spoke to Muhammad Ahsan Khan, who has lived in the Queensland mining town of Moranbah for the past 11 years. - آسٹریلیا بھر میں پھیلے چھوٹے مائننگ ٹاؤنز میں زندگی بڑے شہروں سے یکسر مختلف ہوتی ہے۔ اسی سلسلے کی پہلی قسط میں ہم نے محمد احسن خان سے بات کی، جو گزشتہ 11 برس سے کوئنزلینڈ کے مائننگ ٹاؤن مورنبا میں مقیم ہیں۔ احسن نے میلبورن جیسے بڑے شہر اور ایک دور دراز مائننگ ٹاؤن کی زندگی کا تقابلی جائزہ پیش کیا، ساتھ ہی FIFO طرز زندگی، مقامی کمیونٹی اور روزمرہ درپیش چیلنجز پر بھی روشنی ڈالی۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-27 | 00:07:51 | سنو |
|
پاکستان رپورٹ: عمران خان سے دو ہفتوں میں دوسری بار بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی
اپوزیشن اتحاد کا پارلیمٹ ہاوس میں پہلا اجلاس۔ مولانا فضل الرحمن اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوگئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کی قانونی روز آزمائی۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے پارلیمان میں ن لیگ کیساتھ تعاون ختم کردیا۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-26 | 00:06:47 | سنو |
|
مختصر خبریں: بدھ، 26 اگست 2026
اس بلیٹن میں۔۔۔ مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے توانائی سے متعلق قومی سطح پر قواعد کی مخالفت ۔ وفاقی حکومت کا عمر رسیدہ افراد کے لئے نجی صحت انشورنس کی رعایت ختم کرنے کی پالیسی کا دفاع ۔۔مغربی سڈنی کا ایک بڑا پراپرٹی گروپ دیوالیہ۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-26 | 00:05:06 | سنو |
|
Is now the right time to buy your first home in Australia? - کیا آسٹریلیا میں پہلے گھر کی خریداری کا یہی صحیح وقت ہے؟
With interest rates and property prices constantly making headlines, many first-home buyers are wondering whether they should buy now or wait. SBS Urdu speaks with an housing expert and a first-home buyer about market conditions, financing options, and the key factors every buyer should consider before taking the plunge. - آسٹریلیا میں گھر خریدنے کا خواب بہت سے لوگوں کے لیے پہلے سے کہیں زیادہ مشکل محسوس ہوتا ہے۔ گھروں کی قیمتیں اب بھی بلند ہیں، رہائش کی قلت برقرار ہے اور شرحِ سود میں مسلسل اضافے کے بعد خریدار محتاط دکھائی دیتے ہیں۔ دوسری جانب بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ مارکیٹ آسان نہیں، لیکن کچھ ایسے عوامل بھی سامنے آ رہے ہیں جو پہلی مرتبہ گھر خریدنے والوں کے لیے نئے مواقع پیدا کر سکتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ حالات میں پہلا گھر خریدنے کا فیصلہ درست ہوگا؟ Explore more ways to l تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-26 | 00:08:53 | سنو |
|
Masters Hockey World Cup Over-60: Dr. Zafar Iqbal's dream of playing hockey for Pakistan comes true - ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ اوور 60: ڈاکٹر ظفر اقبال کا پاکستان کے لیے ہاکی کھیلنے کا خواب پورا
Dr. Zafar Iqbal, a resident of Traralgon on the outskirts of Melbourne, has recently returned after representing Pakistan at the Masters Hockey World Cup held in the Over-60 category. The tournament was played in Belgium and the Netherlands. What makes it special is that this Pakistani team took part in a Masters world event after a gap of nearly 20 years, and it included several senior international players, among them the well-known hockey player Shahbaz Senior. - میلبورن کے نواحی علاقے ٹرالگون میں مقیم ڈاکٹر ظفر اقبال حال ہی میں اوور 60 کیٹیگری میں منعقدہ ماسٹرز ہاکی ورلڈ ک میں پاکستان کی نمائندگی کر کے واپس آئے ہیں، یہ ٹورنامنٹ بیلجیم اور ہالینڈ میں کھیلا گیا۔ خاص بات یہ ہے کہ پاکستان کی یہ ٹیم تقریباً 20 سال کے وقفے کے بعد کسی ماسٹرز عالمی مقابلے میں شریک ہوئی، اور اس میں ہاکی کے مشہو تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-26 | 00:12:28 | سنو |
|
After fire kills 14 newborns, UNICEF calls for urgent hospital safety reforms in Pakistan - پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کی ہلاکت: یونیسیف کا ہسپتالوں میں فوری حفاظتی اصلاحات کا مطالبہ
UNICEF has called for urgent safety reforms across Pakistan’s hospitals after 14 newborn babies died in a fire at PIMS in Islamabad. The tragedy has intensified concerns about fire prevention, emergency preparedness and accountability in public health care facilities in Pakistan. - اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں آتشزدگی سے14 نومولود بچوں کی ہلاکت کے بعد یونیسیف نے پاکستان کے طبی مراکز میں فوری حفاظتی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔آگ مبینہ طور پر ایئر کنڈیشننگ یونٹ سے شروع ہوئی اور آکسیجن کنکشنز کے باعث تیزی سے پھیل گئی۔ وارڈ میں موجود ۱۵ بچوں میں سے صرف ایک زندہ بچ سکا۔وزیراعظم نے تحقیقات کا حکم دیا ہے، جبکہ وفاقی سیکریٹری صحت اسلم غوری کو معطل کر دیا گیا ہے۔یونیسیف پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر گنٹر بوسری نے ایس بی ایس اردو سے بات چیت میں فائر سیفٹی، آکسیجن کے محفوظ استعمال، تربیت یافتہ عملے اور باقاع تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-26 | 00:05:21 | سنو |
|
مختصر خبریں: منگل، 25 اگست 2026
قومی انکوائری میں انکشافات کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں جوئے کی بڑی اصلاحات کا اعلان، دنیا کے سمندری درجہ حرارت کا نیا ریکارڈ قائم اور فٹبال میں، الیکسینڈر چیفرین کا کہنا ہے کہ وہ فیفا صدارت کے لیے میدان میں نہیں اتریں گے اور جیانی انفانتینو کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-25 | 00:06:03 | سنو |
|
How can my child learn about Indigenous Australia? - میرا بچہ انڈیجنس آسٹریلیا کے بارے میں کیسے سیکھ سکتا ہے؟
Supporting your child’s connection with the world’s oldest continuing living culture is one of the greatest gifts you can offer them while raising them in Australia. But if you’re new to the country, you may be unsure where to begin. Here are some starting points and ideas to help you and your child learn about Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, cultures and history. - آپ کے بچے کے دنیا کی سب سے قدیم جاری رہنے والی زندگی کی ثقافت سے تعلق کو مضبوط کرنا ان کے لئے بہترین تحائف میں سے ایک ہے جبکہ آپ انہیں آسٹریلیا میں پروان چڑھا رہے ہیں۔ لیکن اگر آپ ملک میں نئے ہیں، تو آپ کو شروعات کہاں سے کرنی ہے اس بارے میں غیر یقینی محسوس ہو سکتی ہے۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں کچھ نکات اور خیالات دیئے گئے ہیں جو آپ کو اور آپ کے بچے کو آسٹریلیا کے قدیم باشندوں ، انڈیجنس اور ٹورس اسٹریٹ آ تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-25 | 00:06:37 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔