پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 10
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
مختصر خبریں : پیر 12 اکتوبر 2026
چھوٹے کاروباروں نے ٹیکس ادائیگی کے لئے کریڈٹ کارڈ کے استعمال پر پابندی کی مخالفت میں ایک قومی اشتہاری مہم شروع کی ہے، یہ دلیل دیتے ہوئے کہ یہ پابندی کاروباروں کے لئے مشکل پیداد کرتی ہے، جو اپنے کیش فلو کو منظم کرنے کے لیے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے پر انحصار کرتے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-12 | 00:05:17 | سنو |
|
Singer Ali Haider’s musical journey through the hits fans still remember - آسٹریلین مداحوں کو پرانی جینز جیسے گیتوں کے ساتھ سُروں کا سرپرائز پیکج بھی ملے گا: گلوکارعلی حیدر
Renowned singer Ali Haider says songs such as Purani Jeans and Zaalim Nazron Se remain close to fans’ hearts. As he returns to Australia after a long break, he reflects on why Australian fans hold a special place in his memories. - معروف گلوکار علی حیدر نے اپنے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہ ا کہ اس بار سپُر ہٹِ گیتوں کے جدید امتزاج کے سرپرایز پیکج لے کر آرہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانی جینزاور ظالم نظروں جیسے گیت اب بھی شائیقین کے دلوں سے قریب ہیں۔ مگر جانئے علی حیدر کی زبانی کہ آسٹریلین مداح ان کی یادوں سے کیوں قریب ہیں۔ sbsaudiopodcast# Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store ; download on Google Play. Follow u تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-12 | 00:16:35 | سنو |
|
آسٹریلیا میں 19 سال سے لگاتار خون کا عطیہ دینے والے ایک پاکستانی کی کہانی
یہ ایک ایسی کہانی ہے جو بظاہر بہت سادہ لگتی ہے مگراس کے پیچھے انسانیت، خدمت اور دوسروں کے لیے کچھ کرنے کا ایک گہرا جذبہ کار فرما ہے۔سنئے ملک عاطف محمود مجوکا کی کہانی جو آسٹریلیا میں گزشتہ 19 سال سے باقاعدگی سے خون عطیہ کر رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-12 | 00:06:52 | سنو |
|
اے ایم سی پارٹ ون کے بعد آسٹریلیا میں ڈاکٹر کی ملازمت تک کیسے پہنچا جائے؟
بیرونِ ملک سے ایم بی بی ایس کرنے والے ڈاکٹروں کو آسٹریلیا میں پریکٹس کے لیے اے ایم سی کا امتحان پاس کرنا ہوتا ہے، مگر پہلے حصے کے بعد ملازمت تک کا راستہ اکثر واضح نہیں ہوتا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر وردہ نے ٹاؤنز وِل ہسپتال کے تین ماہ کے پروگرام میں شرکت کی، جس کی فیس تقریباً 9000 آسٹریلین ڈالر تھی، اور اب وہ آسٹریلیا میں نئی ملازمت شروع کر رہی ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ ایسے پروگرام اے ایچ پی آر اے رجسٹریشن، مقامی حوالوں اور انٹرویو کی تیاری میں کس طرح مدد دیتے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-12 | 00:06:24 | سنو |
|
قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آسٹریلیا میں قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں؟ ورونڈجیری بزرگ انکل ڈیو وانڈن کی بئرارنگ، جسے یارا دریا بھی کہا جاتا ہے، سے جڑی کہانی کے ذریعے جانیں کہ ایک خیال کیسے قانونی مسودے میں تبدیل ہوتا ہے، وکٹوریہ کی پارلیمنٹ سے منظور ہوتا ہے اور پھر شاہی منظوری حاصل کرتا ہے، جو اسے قانون بنانے کے لیے باضابطہ منظوری ہوتی ہے۔ آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-12 | 00:08:50 | سنو |
|
ہفتہ رفتہ : جمعہ 09 اکتوبر 2026
حکومت نے آسٹریلین ٹیکس آفس کی جانب سے کریڈ ٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی پر پابندی کے فیصلے میں تاخیر کا اعلان کیا ہے، وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کمشنر سے بھی بات کی گئی ہے #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-09 | 00:06:29 | سنو |
|
Para Mela 2026: A vibrant celebration of drama, music, poetry and street shows - ڈرامہ، موسیقی، مشاعرہ، اور رنگا رنگ اسٹریٹ شوز سے سجا پیرا میلہ 2026 فیسٹیول
Presented by Nautanki Theatre, Parramatta Mela 2026 brought Sydney to life with a vibrant celebration of South Asian culture. Featuring drama, live music, mushaira, spoken word performances and colourful street entertainment, the two-day festival showcased diverse artistic voices while creating opportunities for communities to connect, share stories and celebrate cultural heritage together. - پیرا میلہ 2026 نے ایک بار پھر سڈنی میں جنوبی ایشیائی ثقافت، موسیقی، تھیٹر اور فنونِ لطیفہ کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا۔ منتظمین اور شرکاء کے مطابق یہ میلہ نہ صرف فنکاروں کو اپنی کہانیاں سنانے کا موقع دیتا ہے بلکہ مختلف کمیونٹیز کے درمیان ثقافتی ہم آہنگی اور باہمی سمجھ بوجھ کو بھی فروغ دیتا ہے sbsaudiopodcast# Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-09 | 00:06:04 | سنو |
|
Small Business Big City: how to become a franchise owner in Australia? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر:آسٹریلیا میں فرنچائز کے مالک کیسے بن سکتے ہیں ؟
Purchasing a franchise can be a pathway to business ownership, but the process and requirements can differ significantly from one franchisor to another. In this podcast, SBS Urdu interviews two franchise owners who share their experiences and insights on operating a franchise business in Australia. - ایس بی ایس اردو کی پوڈکاسٹ سیریز ’معاشی امور‘ کے حصے کے طور پر’چھوٹٓ کاروبار بڑا شہر ‘ کی اس قسط میں جانئے کہ آسٹریلیا میں فرنچائز کاروبار کرنے کا کیا طریقہ ہے اور کون سی شرائط لاگو ہوتی ہیں اس سلسلے میں دو مختلف فرنچایز مالکان سے ایس بی ایس اردو نے گفتگو کی ہے سنیئے اس پوڈکاسٹ میں #sbsaudiopodcast _________________________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-09 | 00:09:01 | سنو |
|
The story of Imamah Matloob, National Youth Parliament member and Y supervisor award winner - نیشنل یوتھ پارلیمنٹ ممبر بن کر ’ وائی سپروائزر ایوارڈ ‘ جیتنے والی امامہ مطلوب کی کہانی
Imamah Matloob represented Watson at Australia’s first National Youth Parliament, selected as one of seven young leaders from more than 2,700 applicants. She received the Y Supervisor Award for her dedication, passion and positive spirit. Faith Moavenzadeh of Y New South Wales said the programme helps young people contribute to their communities and bring their views to government. Imamah’s mother, Iram Matloob, said such opportunities build confidence, leadership and communication skills. - امامہ مطلوب نے آسٹریلیا کی پہلی نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں واٹسن کی نمائندگی کی۔ وہ 2,700 سے زائد امیدواروں میں سے منتخب ہونے والی سات نوجوان رہنماؤں میں شامل تھیں۔امامہ مطلوب کو نیشنل یوتھ پارلیمنٹ میں 150 نوجوان آسٹریلین شرکا میں سے لگن، جذبے اور مثبت رویے پر وائی سپروائزر ایوارڈ دیا گیا. وائی نیو ساؤتھ تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-08 | 00:09:03 | سنو |
|
مختصر خبریں: جمعرات 08 اکتوبر 2026
آسٹریلیا کی پہلی خصوصی پولیس رسپانس ٹیم قائم، بونڈائی فائرنگ کے ردعمل میں اقدام، نیپال کے وزیر خارجہ میلبورن میں، سیلاب کے بعد 34 آسٹریلوی شہری اب بھی لاپتہ اور کھیل میں، 2018 کے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے بعد آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ میں پہلے ٹیسٹ کا سامنا #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-08 | 00:05:34 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔