پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 9
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
ہفتہ رفتہ : جمعہ 16 اکتوبر 2026
وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا سینکڑوں ہزار مہاجر اور پناہ گزین خواتین کی قابلیتوں کا مکمل استعمال کرنے میں ناکام ہو رہا ہے۔ آج صبح کینبرا میں ایک کثیر ثقافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اعداد و شمار کی طرف اشارہ کیا کہ تقریباً تین لاکھ پچاس ہزار خواتین اپنی قابلیت کی سطح سے کم کام کر رہی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-16 | 00:07:19 | سنو |
|
Are immigration cuts an economic solution or a political strategy? - امیگریشن میں کٹوتیاں ایک معاشی حل ہیں یا ایک سیاسی حکمت عملی؟
Australia's immigration debate has shifted dramatically. Despite no imminent federal election, both major parties are backing policies to reduce migration numbers and limit international students. - آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ڈرامائی تبدیلی آئی ہے۔ اگرچہ وفاقی انتخابات جلد متوقع نہیں ہیں، دونوں بڑی جماعتیں نقل مکانی کی تعداد کم کرنے اور بین الاقوامی طلباء کو محدود کرنے کی پالیسیوں کی حمایت کر رہی ہیں۔ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-15 | 00:09:54 | سنو |
|
86 ہزار کلومیٹر سائیکلنگ، محمد علی موٹر سائیکل پر امن کا پیغام لیے 10 ممالک کے دورے پر روانہ
سائیکل کے پہیوں پر 86 ہزار کلومیٹر کا سفر، 18 ممالک کی سیاحت اور دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچانے کا عزم۔ انٹرنیشنل سائیکلسٹ محمد علی کی کہانی ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جس کے حوصلے کو حادثہ بھی نہ توڑ سکا۔ ڈاکٹر نے ایک سال تک سائیکل چلانے سے منع کیا تو انہوں نے اپنا مشن جاری رکھنے کے لیے موٹر سائیکل کا سہارا لے لیا۔ اب وہ تین ماہ کے سفر پر پاکستان سمیت دس ممالک میں امن کا پیغام پہنچانے، دہشت گردی اور منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کے لیے نکلے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-15 | 00:05:31 | سنو |
|
مختصر خبریں : جمعرات 15 اکتوبر 2026
ستمبر میں 39 ہزار ملازمتیں ختم، بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.7 فیصد ہو گئی، وزیرِ مواصلات نے ڈیجیٹل تحفظ سے متعلق نگہداشت کا بل پارلیمان میں پیش کر دیا اور کھیلوں کی دنیا سے، کینگروز کی نظریں ایک اور ورلڈ کپ ٹائٹل پر مرکوز #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-15 | 00:11:48 | سنو |
|
مختصر خبریں : بدھ 14 اکتوبر 2026
آسٹریلیا اور اردن کا سلامتی سے متعلق مشترکہ بیان پر دستخط۔، ڈرون ٹیکنالوجی کی مدد سے بلو ماؤنٹینز میں ایبوریجنل چٹانی پناہ گاہوں کی نشاندہی اور فٹبال میں، میٹلڈاز نے فرانس میں بین الاقوامی دوستانہ میچ میں ہیٹی کو شکست دے دی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-14 | 00:07:00 | سنو |
|
مختصر خبریں : منگل 13 اکتوبر 2026
وفاقی فنڈنگ میں اضافے کے تحت 460,000 سے زائد کیئر ورکرز کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا, چار سال سے زائد عراق میں قید رہنے کے بعد آسٹریلین انجینیئر کھل کر بول پڑے اور کرکٹ میں، سر پر گیند لگنے کے بعد اسٹیو اسمتھ کے مزید کنکشن ٹیسٹ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-13 | 00:06:16 | سنو |
|
Small Business Big City: What are the guidelines for cooking and selling food from home? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنے کے کیا قوانین ہیں؟
Cooking and selling food from home provides many women with the opportunity to enter the workforce. In this podcast, discover the regulations governing this business in Australia and learn how much local council approval is needed. - گھر سے کھانا پکا کر فروخت کرنا بہت سی خواتین کو ’ورک فورس ‘ میں شامل ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے لیکن آسٹریلیا میں اس کاروبار کے کیا قوانین ہیں اور مقامی کونسل کی تصدیق کس حد تک ضروری ہے جانئے اس پوڈکاسٹ میں #sbsaudiopodcast __________________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store ; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - #sbsaudiopodcast _______ تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-13 | 00:11:11 | سنو |
|
Australia's changing languages shape new SBS review - بدلتی لسانی آبادی کے تناظر میں ایس بی ایس کا لینگویج سروسز ریویو
Many bilingual and migrant families have their own personal connection and memories of listening to SBS's language programs on the radio. - ایک سے ذیادہ زبانیں بولنے والے تارکینِ وطن اور ان تارکینِ وطن خاندانوں کے لیے ایس بی ایس کے ریڈیو زبانوں کے پروگرام صرف نشریات نہیں بلکہ یادوں اور ذاتی وابستگی کا حصہ ہیں۔ وقت کے ساتھ یہ پروگرام تبدیل ہوتے رہے ہیں اور ان میں توسیع بھی کی گئی ہے۔ اب ایس بی ایس آسٹریلیا کی بدلتی ہوئی آبادی اور جدید تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بات کا جائیزہ لے رہا ہے کہ کس زباقن کے بولنے والوں کو اپنی زبان میں معلوامت کی ضرورت ہے۔ اور زبانوں میں پروگرام اور معلومات پیش کرنا اہم ہے۔ اس عمل کو لینگویج سروسز ریویو کہا جاتا ہےلینگویج پروگرام وقت کے ساتھ تبدیل ہوئے ہیں اور ان میں توسیع کی گئی ہے، اور اب ایس بی ایس جدید آسٹریلیا کی بدلتی ہوئی کمیونٹیز اور ضروریات کی عکاسی کے تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-13 | 00:06:21 | سنو |
|
پاکستان رپورٹ:گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کے بعد مشترکہ اپوزیشن میدان میں آگئی
حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرار داد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے پارلیمنٹ سے اس اہم منظوری کیلئے اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطے تیز کردیئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ چوک میں گورنر راج کیخلاف احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ سیاسی جماعتوں نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہمار تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-13 | 00:07:33 | سنو |
|
صومالی قذاقوں کی قید میں ساڑھے پانچ ماہ، دورانِ رہائی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پاکستانی کی کہانی
یاسر خان، آنر 25 جہاز پر بطور ڈیزل مکینک کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے، ِاس جہاز کو صومالی قذاقوں نے 21 اپریل 2026 کو اپنے قبضے میں لیا اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے عملے کی رہائی کے بدلے میں بھاری تعاوان ادا کرنے کا مطالبہ کیا تاہم ساڑھے پانچ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود قذاقوں کے یہ مطالبہ پورا نہیں کیا گیا اس دوران 29 ستمبر کو پنٹ لینڈ میری ٹائم پولیس فورس نے کارروائی کر کےجہاز کو بازیاب کرایا تاہم فائرنگ کی زد میں آکر جہاز کے عملے کے 5 افراد اپنے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-13 | 00:07:29 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔