پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 11
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
مختصر خبریں: بدھ 07 اکتوبر 2026
آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے فجی میں پیسیفک پری سی او پی اجلاس میں شریک رہنماؤں کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لئے دنیا کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرے۔ ہائی کورٹ نے نیو ساؤتھ ویلز کی اپیل کورٹ کے اس فیصلے سے اتفاق کیا کہ منصوبہ بندی کے حکام قانونی طور پر پابند ہیں کہ وہ کان کنی کے منصوبوں کی منظوری دینے سے پہلے مقامی آب و ہوا پر ان کے اثرات پر غور کریں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-07 | 00:05:11 | سنو |
|
ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑی جماعتیں مائیگریشن کے معاملے میں اصل نکتے کو نظر انداز کر رہی ہیں
لبرل نیشنل اتحاد بھی اپنی مائیگریشن حکمت عملی کا اعلان کرنے والی تازہ ترین بڑی جماعت بن گیا ہے۔ اس نے حکومت کی منصوبہ بند نیٹ مائیگریشن کو آدھا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ اتحاد نے سالانہ ایک لاکھ افراد کا نیٹ مائیگریشن ہدف مقرر کیا ہے، جو لیبر کی تجویز کردہ تعداد سے تقریباً 60 ہزار کم ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-07 | 00:06:18 | سنو |
|
مختصر خبریں: منگل 06 اکتوبر 2026
کولیشن کا نیٹ مائیگریشن کا ہدف نصف کرنے کا وعدہ، ڈارون میں تربیتی مشق کے دوران آسٹریلین ڈیفنس فورس کا ایک رکن ہلاک اور فٹبال میں، میٹلڈاز کی اسٹار میری فاؤلر جرمنی اور ہیٹی کے خلاف آئندہ دوستانہ میچوں سے باہر ... #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-06 | 00:05:47 | سنو |
|
Beyond entertainment, drama has taken on a social responsibility: Zara Noor Abbas - ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کی ذمہ داری بھی اٹھا رہا ہے: اداکارہ زارا نور عباس
Renowned actor Zara Noor Abbas says television dramas in Pakistan have taken on a responsibility beyond entertainment by helping raise social awareness. Speaking about her new film She Roze, she said the story focuses on women’s empowerment, in which she plays a bomb disposal unit officer. She also discussed the themes explored in television and film, as well as the growth and evolution of the entertainment industry. - معروف اداکارہ زارا نور عباس کہتی ہپں کہ ہمارے یہاں ٹی وی ڈرامہ تفریح کے ساتھ معاشرے کو شعور دینے کا ذمہ بھی لیے ہوئے ہے۔ اپنی نئی فلم شی روز کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم خواتین کی خودمختاری کے موضوع پر بنائی گئی ہے۔ اس میں ان کا کردار ایک بم ڈسپوزل یونٹ کی آفیسر کا ہے۔ انہوں نے ٹی وی ڈرامے اور فلم کے موضوعات سمیت شو بز کی ترقی پر بھی بات کی۔ sbsaudiopodcast# Explore m تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-06 | 00:07:32 | سنو |
|
International students who change courses or universities may have to leave Australia to apply for a visa - کورس یا یونیورسٹی بدلنے والے بین الاقوامی طلبا کو ویزا کے لیے آسٹریلیا سے باہر جانا پڑ سکتا ہے
Under the Department of Home Affairs' new reforms, students must now wait 12 months before changing courses, and extending a visa from within Australia is only possible in a few specific cases. Registered migration agent Aneel Khowaja explains which students will be most affected by the changes. - ہوم افیئرز ڈیپارٹمنٹ کی نئی اصلاحات کے بعد کورس بدلنے کے لیے اب 12 مہینے انتظار کرنا ہوگا، جبکہ آسٹریلیا میں رہ کر ویزا کی توسیع صرف چند مخصوص صورتوں میں ممکن ہے۔ رجسٹرڈ مائیگریشن ایجنٹ انیل خواجہ بتاتے ہیں کہ ان تبدیلیوں سے کون سے طلبا سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔ #sbsaudiopodcast __________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-06 | 00:08:43 | سنو |
|
Robots milking cows: How migrants are innovating Australian agriculture - گائے کا دودھ نکالنے کے لئے روبوٹ کا استعمال: تارکین وطن آسٹریلیا کی زراعت میں کیسے جدت لا رہے ہیں
Australia’s vibrant food scene reflects our multiculturalism. But it’s not just about offering diverse cuisine: migrants are finding innovative ways to support local industries. - آسٹریلیا کا رنگا رنگ کھانوں کا منظرنامہ ہماری کثیر الثقافتی شناخت کا عکاس ہے۔ لیکن بات صرف متنوع کھانے پیش کرنے تک محدود نہیں: تارکین وطن مقامی صنعتوں کی مدد کے لیے جدید طریقے بھی تلاش کر رہے ہیں۔ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-05 | 00:06:47 | سنو |
|
اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
موٹرسائیکل کا ہیلمٹ درست طریقے سے نہ پہننے پر جرمانہ ملنے کے بعد ہیوگو فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اس معاملے کی سماعت عدالت میں کروائے گا۔ اس کی کہانی سے جانیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور عدالتوں کے مختلف کردار کیا ہیں، اور سرکاری اداروں کے بعض فیصلوں کو کیسے چیلنج کیا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-05 | 00:06:23 | سنو |
|
اسپوٹس راونڈ اپ: ایشین گیمز پاکستان کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان بھارت کو شکست دے کر 64 سال بعد ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا، شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایک اور میڈل جتوا دیا اور ہاکی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-02 | 00:06:52 | سنو |
|
ہفتہ رفتہ : جمعہ 02 اکتوبر 2026
گذشتہ روز [01 اکتوبر] ایک بڑی ہڑتال کے بعد وکٹورین حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست کے ڈاکٹروں کے ساتھ معاہدہ طے پا سکتا ہے جبکہ یونین کہتی ہے کہ ایک سال سے مذاکرات میں مشکلات آرہی ہیں ۔ #sbsaudiopodcast _____________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-02 | 00:06:05 | سنو |
|
کراچی کی 116 سال پرانی دکان، جہاں کتابوں کے شوقین خالی ہاتھ نہیں لوٹتے
کراچی (پاکستان) کی ایک گلی میں موجود چھوٹی سی دکان باہر سے دیکھیں تو شاید عام سی لگے، لیکن اندر قدم رکھتے ہی ہر طرف کتابیں ہی کتابیں نظر آتی ہیں۔ پرانی الماریوں میں سجی کتابیں، کہیں پرانے رسالوں کے ڈھیر اور ان کے درمیان بیٹھے 77 سالہ حبیب حسین عباسی۔ یہ عباسی کتب خانہ ہے، جو 1910 میں قائم ہوا۔ ایک صدی سے زیادہ عرصہ گزر گیا، کئی نسلیں آئیں اور گزر گئیں، لیکن اس دکان میں کتابوں کا سلسلہ آج بھی قائم ہے۔ یہاں آنے والوں میں کچھ لوگ اپنی پسند کی کتاب تلاش کرتے ہیں تو کچھ کسی ایسی پرانی کتاب کی تلاش میں پہنچتے ہیں جو انہیں کہیں اور نہیں ملتی۔ ایک صدی سے زائد پرانے کتب خانے کی کہانی بھی دلچسپ ہے اور اس سے جڑے 77 سالہ حبیب حسین عباسی کی داستان بھی۔ جو گزشتہ 66 برس سے اسی دکان پر بیٹھ کر کتابوں کے درمیان اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ گزار چکے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-01 | 00:05:23 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔