پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 13
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
آپ پہلے ہی اس نظام کا حصہ ہیں | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
آسٹریلیا کی حکومتیں، قوانین اور عوامی خدمات آپ کی روزمرہ زندگی کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ حقیقی زندگی کی کہانیوں کے ذریعے اس سیریز کی یہ ابتدائی قسط بتاتی ہے کہ معلومات اور مدد کی ضرورت پڑنے پر کہاں سے آغاز کرنا ہے اور کسی فیصلے پر سوال کیسے اٹھایا جا سکتا ہے۔ How Australia Works ایس بی ایس کا ایک پوڈکاسٹ ہے جو حقیقی زندگی کی کہانیوں اور سادہ وضاحتوں کے ذریعے یہ سمجھنے میں مدد دیتا ہے کہ آسٹریلیا میں حکومت کیسے کام کرتی ہے، قوانین کیسے بنائے اور تبدیل کیے جاتے ہیں، اور آپ اپنی رائے کیسے دے سکتے ہیں۔ اس سیریز کو سنیں اور How Australia Works کے مرکزی صفحے پر 60 زبانوں میں اس کے مختصر ورژنز بھی دیکھیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-28 | 00:03:54 | سنو |
|
Who really runs Australia, and where you fit in | How Australia Works - آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
Do you know who can help you with a business permit, a rental problem or family support? Through the stories of Fedele, Carol and Abeer, learn how Australia’s three levels of government work. Find out what local, state or territory, and federal governments are responsible for and where to turn for help. - کیا آپ جانتے ہیں کہ کاروباری اجازت نامے، کرائے کے مکان سے متعلق مسئلے یا خاندانی مدد کے لیے آپ کس سے رابطہ کر سکتے ہیں؟ فیدیلی، کیرول اور عبیر کی کہانیوں کے ذریعے جانیں کہ آسٹریلیا میں حکومت کی تین سطحیں کیسے کام کرتی ہیں۔ معلوم کریں کہ مقامی، ریاستی یا علاقائی اور وفاقی حکومتوں کی کیا ذمہ داریاں ہیں اور مدد کے لیے کہاں رجوع کرنا چاہیے۔ How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you understand how government work in Australia, how laws are تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-28 | 00:07:36 | سنو |
|
آسٹریلیں سابق کپتان کا عمران خان کے لیے جیل میں بہتر طبی سہولیات کا مطالبہ
سابق آسٹریلین کپتان گریگ چیپل نے ایس بی ایس کو بتایا کہ سابق پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی صحت پر تشویش بڑھ رہی ہے، اور سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں کے ایک گروپ نے حکومت سے ان کی بہتر طبی دیکھ بھال تک رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-25 | 00:11:21 | سنو |
|
ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 ستمبر 2026
آسٹریلیا نے یوکرین کے ساتھ ایک نئے 10 سالہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور مزید 60 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ صدر زیلنسکی نے آسٹریلیا کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-25 | 00:07:37 | سنو |
|
Migrants are sending billions overseas each year. Are they hurting Australia's economy? - تارکین وطن ہر سال اربوں بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟
Remittances have become a talking point in Australia's migration debate, with some saying they're draining our economy. But what's the real impact — both for the economy, and for migrants and their families? - تارکین وطن ہر سال بیرون ملک اربوں بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ ترسیلات زر آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ایک موضوع بن چکے ہیں، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ ہماری معیشت کی نکاسی کر رہے ہیں۔ لیکن اس کا حقیقی اثر کیا ہے – معیشت کے لئے، اور تارکین وطن اور ان کے خاندانوں کے لئے؟ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-24 | 00:07:52 | سنو |
|
Professor Rahat Munir: From Pakistan to global academic leadership - تمغہ امتیاز یافتہ پروفیسر راحت منیر: پاکستان سے آسٹریلیا تک تعلیم، تحقیق اور قیادت کا سفر
Distinguished Professor Rahat Munir, Head of the Department of Accounting and Corporate Governance at Macquarie University in Sydney, specialises in management and forensic accounting, financial crime, sustainability and governance. Speaking to SBS Urdu, he discussed his journey from banking to academia, his reaction to receiving the Tamgha-e-Imtiaz, his research, international students and academic links with Pakistan. - میکواری یونیورسٹی سڈنی میں اکاؤنٹنگ اینڈ کارپوریٹ گورننس شعبے کے سربراہ اور ڈسٹنگوئشڈ پروفیسر راحت منیر مینجمنٹ اور فارنزک اکاؤنٹنگ، مالی جرائم، پائیداری اور گورننس کے ماہر ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں انہوں نے بینکنگ سے اکیڈمک دنیا تک اپنے سفر،تمغہ امتیاز حاصل کرنےکی خبر پر ردعمل کے ساتھ اپنی نمایاں تحقیق، بین الاقوامی طلبہ اور پاکستان سے علمی روابط پر بات کی. sbsau تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-24 | 00:17:24 | سنو |
|
مختصر خبریں: جمعرات 24 ستمبر 2026
اوپن اے آئی نے میڈیکیئر سسٹم کی خلاف ورزی کے بعد اے آئی ایجنٹ کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا، شی جن پنگ ڈونلڈ ٹرمپ سے مذاکرات کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے اور کھیلوں میں، برسبین کی لیچی نیل کو اے ایف ایل گرینڈ فائنل میں برقرار رکھنے کی آخری کوشش... #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-24 | 00:05:58 | سنو |
|
پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
ریڈ زون کے تین راستے کنیٹنرز رکھ کر سیل کردیئے گئے۔ حکومت نے پشاور اسلام آباد موٹر وے کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے جاری رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان نئے صوبوں کے قیام کیلئے خم ٹھوک کر میدان میں آگئی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podca تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-23 | 00:07:06 | سنو |
|
مختصر خبریں : بدھ 23 ستمبر 2026
میلبرن کے ایک شخص کو مبینہ طور پر داعش سے روابط اور شدت پسندانہ پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے, غزہ اور عالمی سلامتی اقوام متحدہ میں ہونے والے مذاکرات کا مرکزی موضوع ہیں اور کھیلوں میں، معطل کیے گئے سوانز کے پانچ کھلاڑی کلب میں واپس آ گئے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-23 | 00:06:25 | سنو |
|
مختصر خبریں: منگل 22 ستمبر 2026
گرینڈ فائنل ویک اینڈ سے قبل نیو ساؤتھ ویلز کا گھریلو تشدد کے خدشات پر ردعمل، پولیس گشت میں اضافہ، جاپان طوفان Dujuan کی زد میں اور موٹر اسپورٹس میں، اگلے سال سے فارمولا ون ریسز مختصر ہو جائیں گی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-22 | 00:05:21 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔