پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 2
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
مختصر خبریں : بدھ 18 نومبر 2026
ون نیشن کی رہنما پولین ہینسن نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی کی امیگریشن پالیسی مستقل والدین ویزا پروگرام کو ختم کر دے گی، اور آسٹریلیا میں پناہ گزینوں کی تعداد کو 90 فیصد کم کر کے سالانہ 2,000 جگہوں تک لے جائے گی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-18 | 00:06:51 | سنو |
|
Adelaide house prices are cooling, but is the market ready to rebound? - ایڈیلیڈ کی پراپرٹی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کیا گھر خریدنے کا یہ بہترین وقت ہے؟
Property experts say Adelaide's housing market is undergoing a correction after years of strong growth, with prices falling by around 6 to 10 per cent. While uncertainty remains, lower prices may create opportunities for home buyers in the coming months. - آسٹریلیا کی پراپرٹی مارکیٹ میں حالیہ مہینوں کے دوران نمایاں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ بلند شر حِ سود، حکومتی ٹیکس اصلاحات اور سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار ہے، جبکہ بعض علاقوں میں گھروں کی قیمتوں میں 6 سے 10 فیصد تک کمی کی اطلاعات ہیں۔ #sbsaudiopodcast Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store ; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Face تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-18 | 00:07:42 | سنو |
|
You love them like your own, but you must be ready to let them go, emotional reality of Foster Care - فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود
Erum Maqsood is a banker based in Melbourne and a dedicated foster carer. Her journey began with a heartfelt request from her daughter, which inspired her to open her home to children facing challenging circumstances. - ارم مقصود ایک فوسٹر کئیرر ہیں ، میلبرن کی رہائشی ارم ایک بینکر ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کی خواہش پر یہ بیڑہ اٹھایا کہ ان بچوں کو سرپرستی فراہم کی جائے جو نامساعد حالات کا شکار ہیں ۔ ارم کے لئے یہ سفر کتنا جذباتی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ایس بی ایس اردو کے ی تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-18 | 00:16:17 | سنو |
|
مختصر خبریں : منگل 17 نومبر 2026
وزیراعظم انتھونی البانیز کواڈ کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں، دو ہزار چوبیس کے بعد پہلی بار ہوگا کہ آسٹریلیا، جاپان، امریکا اور بھارت کی قیادت ایک ساتھ ملاقات کررہی ہے۔ انتھنی البانیزی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آج منیلا میں آسیان [[آسیان]] کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کا معاملہ اٹھائیں گے #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-17 | 00:04:58 | سنو |
|
Young people need to step forward in the political arena: Maryam Naseem, Greens candidate in the Victorian elections - نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے آنے کی ضرورت ہے: مریم نسیم وکٹورین انتخابات میں گرینز کی امیدوار
In the Australian state of Victoria, early voting for the elections will begin on November 18, and the election date is set for November 28. The major parties competing in this electoral race are Labor, Liberal, and the Greens. Maryam Naseem, the Greens candidate for Broadmeadows, spoke to SBS about her desire to help young people from diverse backgrounds enter the political arena. - وکٹورین ریاست وکٹوریہ میں انتخابات کے لئے ارلی پولنگ 18 نومبر سے شروع ہو رہی ہے جبکہ انتخابات کی تاریخ 28 نومبر ہے ۔ انتخابی میدان میں بڑی جماعتیں لیبر ، لبرل اور گرینز ہیں ۔ بروڈ میڈوزز کے لئے گرینز کی امیدوار مریم نسیم نے ایس بی ایس سے گفتگو میں بتایا کہ ان کی خواہش ہے وہ متنوع پس منظر کے نوجوان افراد کے لئے سیاسی میدان میں آنے کی راہ ہموار کر سکیں ۔ #sbsaudiopodcast ________________________________________ تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-17 | 00:11:52 | سنو |
|
مختصر خبریں : 16 نومبر 2026
آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا ریٹیلر، کولز سائبر حملے کا نشانہ بنا ہے، لیکن ممکنہ ڈیٹا لیک کی حد ابھی تک معلوم نہیں ہے۔ سپر مارکیٹ کی بڑی کمپنی کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات آسٹریلین سائبر سیکیورٹی سینٹر اور بین الاقوامی سیکیورٹی ماہرین کی حمایت سے کی جا رہی ہیں۔ #sbsaudiopodcast ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-16 | 00:05:56 | سنو |
|
تین بہنیں، تینوں نیشنل چیمپئن! پاکستان میں اسکیٹنگ کی نئی تاریخ رقم کرنے والی غوری سسٹرز
روایتی کھیلوں سے ہٹ کر منفرد راستہ چننے والی 3 پاکستانی بہنوں نے اسکیٹنگ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ رینم غوری انڈر 11، وانیا غوری انڈر 18 اور اریشا غوری انڈر 19 کی نیشنل چیمپئن ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-16 | 00:10:20 | سنو |
|
Reports of child abuse have risen, but most of us still underestimate the problem - بچوں کے ساتھ بدسلوکی کی اطلاعات میں اضافہ ہوا ہے، لیکن ہم میں سے اکثر اس مسئلے کو بڑا نہیں سمجھتے
Two in three adults think children make up stories about being abused, or are uncertain whether to believe children when they disclose abuse, according to research by the Australian Childhood Foundation. - آسٹریلین چائلڈ ہڈ فاؤنڈیشن کی تحقیق کے مطابق، تین میں سے دو بالغوں کا خیال ہے کہ بچے بدسلوکی کے بارے میں کہانیاں بناتے ہیں، یا بالغ اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ جب بچے بدسلوکی کا انکشاف کرتے ہیں تو ان پر یقین کیا جائے یا نہیں۔ #sbsaudiopodcast #SBSExamines - #sbsaudiopodcast #SBSExamines تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-16 | 00:10:28 | سنو |
|
ہفتہ رفتہ :جمعہ 13 نومبر 2026
این ویڈا کے سی ای او جینسن ہوانگ نے ایک چینی کاروباری خاتون کے ساتھ اپنے غیر ازدواجی تعلقات کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے, مائیکروسافٹ کی عالمی بندش نے آسٹریلیا سمیت دنیا بھر کے لاکھوں صارفین کو متاثر کیا ہے, آسٹریلیا کے کرکٹ کپتان پیٹ کمنز نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل سے لاعلم رہے ہیں جو اُن کی ٹیم کے 2018 کے جنوبی افریقہ کے دورے کے دوران سامنے آیا تھا۔ #sbsaudiopodcast ________________________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts ۔ ایس بی ایس اردو کے ی تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-13 | 00:06:21 | سنو |
|
An Afghan woman's message of humanity, just days after arriving in Australia - آسٹریلیا آمد کے چند روز بعد افغان خاتون کا انسانیت کے نام منفرد پیغام
When arriving in a new country, people often have dreams and hopes for their own lives, their future and their families. But it is extraordinary when someone begins thinking about saving the lives of others within just days of arriving. Our guest today, Rabia Mirzaie, recently arrived in Australia from Afghanistan. In the early days of starting her new life here, she decided to register as an organ donor. - کسی نئے ملک میں قدم رکھتے ہوئے انسان کے ذہن میں عموماً اپنی زندگی، اپنے مستقبل اور اپنے خاندان کے لیے نئے خواب اور امیدیں ہوتی ہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص ایک نئے ملک میں پہنچنے کے ابتدائی دنوں ہی میں دوسروں کی زندگیاں بچانے کے بارے میں سوچنے لگے تو یہ یقیناً ایک غیر معمولی بات ہے۔ آج کی ہماری مہمان، رابعہ مرزائی، افغانستان سے حال ہی میں آسٹریلیا پہنچی ہیں۔ آسٹریلیا میں اپنی نئی زندگی کے آغا تکنیکی تفصیلات
|
2026-11-13 | 00:07:20 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔