پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 16
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
مختصر خبریں: منگل 15 ستمبر 2026
حکومت کا فیول ایکسائز میں مزید ریلیف دینے سے انکار، جنوبی آسٹریلیا کے پریمیئر کو یقین کہ Whyalla سٹیل ورکس کا کوئی خریدار مل جائے گا اور AFL میں، سڈنی سوانز کو امید کہ مڈفیلڈر جسٹن میک انرنی فائنلز کے لیے فٹ ہو جائیں گے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-15 | 00:05:55 | سنو |
|
What are Indigenous Protected Areas in Australia? - آسٹریلیا میں انڈجنس آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کیا ہیں؟
National parks, nature reserves, marine sanctuaries and Indigenous Protected Areas protect different environments and operate under different rules. What makes an Indigenous Protected Area different, and how can you find out whether you are welcome to visit? - قومی پارکس، قدرتی محفوظ علاقے، سمندری حیات کے محفوظ علاقے اور مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے مختلف ماحول کی حفاظت کرتے ہیں اور ان کے لیے مختلف قوانین نافذ ہوتے ہیں۔ مقامی آبادی کے زیرِ تحفظ علاقے کو دوسروں سے کیا چیز مختلف بناتی ہے، اور آپ یہ کیسے معلوم کر سکتے ہیں کہ وہاں آپ کا جانا خوش آئند ہے یا نہیں؟ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-15 | 00:08:12 | سنو |
|
مختصر خبریں : پیر 14 ستمبر 2026
ون نیشن کی مائیگریشن پالیسی کی بڑے پیمانے پر مذمت کی گئی ہے جس میں تین سالوں کے دوران آسٹریلیا میں 750,000 کی کمی کی تجویز ہے۔کابینہ کے وزیر مرے واٹ کا کہنا ہے کہ اکیلے اقتصادی اثرات ہی اس منصوبے کو تباہی کا نسخہ بنا دیتے ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-14 | 00:06:06 | سنو |
|
ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 ستمبر 2026
نیپال نے گزشتہ ماہ کے تباہ کن گلیشیئر انہدام کے سیلاب کے بعد ضلع بیدور میں مزید اجتماعی تدفین کی ہے۔ حفاظتی لباس میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار نامعلوم لاشوں کو تدفین کی جگہوں تک لے جا رہے تھے، جہاں گواہوں کے مطابق چار گھنٹوں سے کچھ زیادہ عرصے میں 48 افراد کی تدفین کی ۔ پینتیس آسٹریلین شہری اب بھی لاپتہ ہیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-11 | 00:06:05 | سنو |
|
'No one looks Aussie': Photos of missing Australians in Nepal-Tibet floods prompt racist comments - یہ آسٹریلین نہیں لگتے: نیپال-تبت سیلاب میں لاپتہ آسٹریلین شہریوں کی تصاویر پر نسل پرستانہ تبصرے
Amid the death and devastation of the Nepal-Tibet floods, racism is emerging on social media platforms. - نیپال-تبت کے سیلاب کے سیلاب کے باعث ہونے والی اموات اور تباہی کے دورمیان، نسلی تعصب سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ابھر رہا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-11 | 00:04:14 | سنو |
|
ڈراموں میں زندگی سے جڑی کہانیوں کو شامل کرنا ضروری ہے: امین اقبال
پاکستان میں ٹی وی ڈرامہ ہمیشہ سے مقبول رہا ہے۔ چاہے کہانی ہو یا اداکاری اور ہدایت کاری، سب اپنی مثال آپ رہے ہیں۔ جب ڈرامہ پی ٹی وی سے نکل کر پرائیوٹ چینلز پر آیا تو بہت سے مزید باصلاحیت اور قابل ڈائریکٹرز کو بھی کام کے مواقع ملے جن میں ایک نمایاں نام امین اقبال کا ہے۔ پی ٹی وی سے سفر کا آغاز کیا اور اب تک مختلف چینلز پر متعدد کامیاب اور یادگار ڈرامے پیش کرچکے ہیں جن میں تھکن، میری دلاری، دلفریب، مان، منت، دیدن، دشمن جان، عشق لا، راجہ جانی اور ابھی حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ سیریل غلام بادشاہ سندری شامل ہیں۔ ایس بی ایس اردو کے ساتھ گفتگو میں امین اقبال نے پاکستانی ڈرامے کے ارتقاء اور اس کی موجودہ صورتحال پر بات کی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا ا تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-11 | 00:19:06 | سنو |
|
مختصر خبریں: جمعرات 10 ستمبر 2026
فلپائن میں فیری میں آتشزدگی سے پانچ ہلاک، 87 لاپتہ، RU OK Day کے موقع پر نیپالی کمیونٹی کا ایک دوسرے کا خیال رکھنے کا پیغام اور کھیلوں میں، ایلینا ریباکینا قازقستان سے تعلق رکھنے والی پہلی کھلاڑی بن گئیں جنہوں نے عالمی نمبر ون ٹینس رینکنگ حاصل کی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-10 | 00:05:52 | سنو |
|
"Many cultures make Australia stronger, and Blacktown is proof of it," says Mayor Brad Bunting - "لوگ مختلف ہو سکتے ہیں، مگر خواب سب کے ایک جیسے ہیں"مئر بلیک ٹاؤن بریڈ بنٹنگ
Brad Bunting, Mayor of Blacktown, says cultural diversity is one of Australia's greatest strengths. According to him, people from around the world have not only brought their cultures to Blacktown but have also played a vital role in building a strong, connected and inclusive community. - سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے میئر بریڈ بنٹنگ کا کہنا ہے کہ ثقافتی تنوع آسٹریلیا کی سب سے بڑی طاقتوں میں سے ایک ہے۔ ان کے مطابق بلیک ٹاؤن میں دنیا بھر سے آنے والے لوگ نہ صرف اپنی ثقافتیں ساتھ لائے ہیں بلکہ ایک مضبوط اور ہم آہنگ کمیونٹی کی تعمیر میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store ; download on Google Play. Follow us on تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-10 | 00:16:43 | سنو |
|
Strait of Hormuz crisis enters seventh month: Tanker attacks and growing risks to global trade - آبنائے ہرمز بحران کا ساتواں مہینہ: ٹینکرز پر حملے اور عالمی تجارت کے لیے بڑھتے خطرات
The US–Iran war, which began in February 2026, has continued and intensified through September, bringing tensions in the Strait of Hormuz to a critical level. Around 25 per cent of the world’s oil and trade passes through the strait. To understand the crisis and its potential impact on the global economy, oil prices and possibly food supplies, listen to our in-depth conversation with master mariner Shahid Bhatti, who served in the merchant navy for 19 years, in this podcast. - فروری 2026 میں شروع ہونے والی امریکہ اور ایران جنگ ستمبر 2026 تک جاری رہتے ہوئے مزید شدت اختیار کر چکی ہے، جس کے باعث آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر ہے، جہاں سے دنیا کا تقریباً 25 فیصد تیل اور تجارت گزرتی ہے۔ اس بحران کے عالمی معیشت، تیل کی قیمتوں اور ممکنہ طور پر غذائی اجناس کی فراہمی پر پڑنے والے اثرات کو سمجھنے کے تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-10 | 00:05:28 | سنو |
|
پاکستان رپورٹ: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے شہروں اور توانائی تنصیبات پر حملوں کی مذمت
نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث، پاکستان میں سیاسی جماعتیں آمنے سامنے آگئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے احتجاج کیخلاف شہری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے عمران خان جیسی طبی سہولیات حاصل کرنے کیلئے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کردی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے روز پولیس نے جیل کے باہر سے کئی پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-09 | 00:07:43 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔