پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 15
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Why are women still underrepresented in science and technology? - سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں آج بھی خواتین کی تعداد کم کیوں ہے؟
Dr. Fatematuz Zohora, a mechanical engineer recognized as a "Superstar of STEM" for the 2025–26 term, emphasized in an exclusive interview with BS Urdu that including women in scientific fields goes beyond mere representation. Women contribute fresh perspectives and innovative ways of thinking to the discipline. - ڈاکٹر فاطمۃ الزھرہ ایک مکینیکل انجنئر ہیں جنہیں سال 2025-26 کے لئے Superstar of STEM کا اعزاز دیا گیا ہے ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی سائنس کے شعبوں میں شمولیت صرف عددی برابری کے لئے نہیں ہے بلکہ خواتین اپنے ساتھ نئی سوچ اور زاویے لاتی ہیں ۔ #sbsaudiopodcast __________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-18 | 00:10:22 | سنو |
|
لیاری کی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے والا ریپر، ’کاکے تھاؤزنڈ‘
لیاری کی گلیوں میں پلنے والی ایک آواز، جو کبھی گھر والوں سے چھپ کر ریپ کرتی تھی، آج انہی گلیوں کی کہانی دنیا کو سنانے کا خواب دیکھ رہی ہے۔ صرف آٹھ سال کی عمر میں ریپ کا شوق پالنے والے وقاص نے وقت کے ساتھ اپنی اسی آواز کو ’’کاکے تھاؤزنڈ‘‘ کے نام سے ایک منفرد شناخت دے دی۔ لیاری کی اسٹریٹ لائف، یہاں کے لوگوں اور گلی محلوں کے رنگ کو اپنے ریپ میں سمیٹنے والے کاکے تھاؤزنڈ چاہتے ہیں کہ ان کی موسیقی کے ذریعے دنیا، لیاری کو ایک مختلف انداز سے دیکھے۔ پٹاری میوزک پر گانے ’’کاکے‘‘ سے ملنے والی پذیرائی نے اس سفر کو نئی پہچان دی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخا تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-17 | 00:05:56 | سنو |
|
Why are migrant queer men facing barriers to sexual healthcare? - تارکین وطن کوئیر مرد جنسی صحت کی دیکھ بھال میں رکاوٹوں کا سامنا کیوں کر رہے ہیں؟
Medication that helps prevent HIV transmission is readily available in Australia, including for temporary visa holders and those without Medicare. So why are some LGBTQI+ migrants missing out? - ایچ آئی وی کی منتقلی کو روکنے میں مدد کرنے والی دوائیں آسٹریلیا میں سب کے لئے آسانی سے دستیاب ہیں، بشمول عارضی ویزا ہولڈرز تو کچھ LGBTQI+ تارکین وطن کیوں ان ادویات سے محروم کیوں ہیں؟ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-17 | 00:08:09 | سنو |
|
مختصر خبریں: جمعرات 17 ستمبر 2026
لیبر حکومت کا امیگریشن نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان: ویزا ہاپنگ پر پابندی، طالب علموں کے لیے نئے قوانین, لاپتہ بچی چیرل گریمر کا کئی دہائیوں پرانا کیس دوبارہ کھولنے سے استغاثہ کا انکار اور بدنام مالیاتی ماہر جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا ان کے estate کے خلاف مقدمہ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-17 | 00:06:11 | سنو |
|
نگ، دھاگے اور روایت؛ سندھ کی بیٹیوں کے صدیوں پرانے ہنر کی داستان
کسی کے ہاتھ میں سوئی ہے، کسی کے ہاتھ میں دھاگا اور کسی کے ہاتھ مٹی کو شکل دے رہے ہیں۔ یہ صرف ہنر مند ہاتھ نہیں، بلکہ ایسے ہاتھ ہیں جو محدود وسائل کے باوجود اپنے گھروں کے چولہے بھی جلا رہے ہیں اور سندھ کی صدیوں پرانی روایت کو بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ دیہات کی چار دیواری میں برسوں سے خاموشی سے ہنر دکھانے والی سندھ کی ہزاروں خواتین کو اپنی محنت لوگوں تک پہنچانے کا موقع ملا 18ویں سرتیوں سنگ کرافٹ نمائش میں، جہاں سندھ کے 15 اضلاع سے تعلق رکھنے والی 6 ہزار سے زائد دیہی خواتین کی ہاتھ سے تیار کردہ اشیا پیش کی گئیں #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: S تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-16 | 00:06:30 | سنو |
|
The 'Sarhad Project' band promotes diverse culture in Australia by connecting hearts through music - آسٹریلیا میں موسیقی سے دلوں کو جوڑ کر متنوع ثقافت کو فروغ دیتا ’سرحد پروجیکٹ‘ بینڈ
Sarhad Project brings together musicians from across South Asia, united by their love of music and culture. In this episode, we explore their journey in Australia, their unique musical connection, and the special bond they share with the South Asian community. - ’سرحد پروجیکٹ‘ بینڈ کے اراکین جنوب اییشیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ موسیقی وہ ذریعہ ہیں جس نے انہیں باہم جوڑ رکھا ہے اور آسٹریلیا میں رہائش پذیر جنوب ایشیائی کمیونٹی انہیں دل کھول کر پیار کرتی ہے #sbsaudiopodcast _______________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-16 | 00:17:39 | سنو |
|
فلائنگ ہینڈز، ایئرپورٹ چیپلین اور "الون آسٹریلیا" کا نیا سیزن، اب ایس بی ایس آن ڈیمانڈ پر
اس ہفتےایس بی ایس آن ڈیمانڈ پرنئی اور دلچسپ پیشکشیں شامل کی گئی ہیں۔ ایس بی ایس کی اپنی پروڈکشن "ایئرپورٹ چیپلین" میں ایک غیر روایتی چیپلین اور اس کی نئی باس کے درمیان دلچسپ ٹکراؤ دکھایا گیا ہے، جبکہ مقبول ریئلٹی شو "الون آسٹریلیا" کا چوتھا سیزن اب تک کے سب سے مشکل مقام، آرکٹک سرکل کے برفانی صحرا میں، دس بہادر شرکاء کی بقا کی جدوجہد دکھائے گا اور پاکستانی دستاویزی فلم "فلائنگ ہینڈز" قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں مقیم ایک ماں کی اپنی سماعت سے محروم بیٹی کے ساتھ معذور افراد کے حقوق کے لیے جدوجہد کی متاثر کن کہانی بیان کرتی ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-16 | 00:06:37 | سنو |
|
مختصر خبریں: بدھ 16 ستمبر 2026
وزیر برائے امیگریشن کل نیشنل پریس کلب میں وفاقی حکومت کی امیگریشن پالیسی پیش کریں گے، بیٹنگ پلیٹ فارم Dabble پر ریگولیٹر کی جانب سے ایک ملین ڈالر سے زائد جرمانہ اور فٹبال میں، لیونل میسی کے بین الاقوامی کیریئر سے ریٹائرمنٹ کے بعد باضابطہ الوداعی تقریب کی تاریخ کا اعلان۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-16 | 00:06:33 | سنو |
|
First Fleet descendant and Mayor of Willoughby supports multicultural Australia - فرسٹ فلیٹ کی نسل سے تعلق رکھنے والی ولوبی کی مئیر کثیرالثقافتی آسٹریلیا کی حامی کیوں؟
Tanya Taylor, Mayor of Willoughby, recently discovered she is a sixth-generation descendant of a First Fleet family. Speaking to SBS Urdu, she said multiculturalism is central to Australia's identity, strength and future. - سڈنی کی ولوبی کونسل کی مئیر تانیا ٹیلر آسٹریلیا آنے والے ابتدائی "فرسٹ فلیٹ" آبادکاروں کی چھٹی نسل سے تعلق رکھتی ہیں،ان کا کہنا ہے کہ کثیرالثقافتی معاشرہ آسٹریلیا کی شناخت، طاقت اور مستقبل کا اہم حصہ ہے۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store ; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمع تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-16 | 00:10:08 | سنو |
|
Why Parra-Mela? South Asian theatre finds a home in Australia - آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی تھیٹر کے رنگ : ’’ پیرا میلہ ‘‘ کیوں منعقد ہو رہا ہے؟
For eleven years, Nautanki theatre has brought South Asian performing arts to the Australian stage. This year, the festival celebrates theatre in Urdu, Hindi, and other languages, alongside South Asian dance and storytelling traditions, creating a vibrant space for culture, creativity, and connection. - نوٹنکی تھیٹر گذشتہ گیارہ سال سے آسٹریلین اسٹیج پر جنوب ایشیائی پرفارمنگ آرٹ کے فروغ کے لئے ایک ادبی میلے کا انعقاد کرتا آرہا ہے ، اس سال اردو ہندی اور دیگر زبانوں میں روایتی تھیٹر کے ساتھ جنوب ایشائی رقص اور کہانی بیان کرنے کے طریقے بھی پیش کئے جا رہے ہیں #sbsaudiopodcast ___________________________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-15 | 00:08:55 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔