پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 19
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Why do migrant women who care for their families often forget to focus on their own health? - ورزش یا واک جیسی سرگرمیاں تارکینِ وطن خواتین کی ترجیح کیوں نہیں ہوتی؟
Many migrant women put their own health behind family responsibilities and social expectations. Psychologist Shagufta Alam says that a simple 15 to 20-minute daily walk can improve physical health, mental wellbeing, and overall quality of life. She emphasises that self-care is not selfish, but essential for a healthy life. - ماہرین کہتے ہیں کہ اکثر تارکین وطن خواتین خاندانی ذمہ داریوں، سماجی تصورات اور اپنی ضروریات کو پسِ پشت ڈالنے کی عادت کی وجہ سے جسمانی سرگرمیوں سے دور رہتی ہیں ماہرِ نفسیات شگفتہ عالم کے مطابق جنوبی ایشیائی اور تارکین وطن خواتین اکثر اپنی صحت کو ترجیح نہیں دیتیں جبکہ روزانہ 15 سے 20 منٹ کی چہل قدمی جسمانی صحت، ذہنی سکون اور بہتر معیارِ زندگی کے لیے نہایت مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔وہ بتاتی ہیں کہ اپنا خیال رکھنا خودغرضی نہیں، صحت مند زندگی کی ضرورت ہے Explore more ways to lis تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-01 | 00:07:38 | سنو |
|
مختصر خبریں: منگل یکم ستمبر 2026
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ عارضی پناہ گاہوں کے سازوسامان اور شمسی لائٹس پر مشتمل رائل آسٹریلین ایئر فورس کی ایک پرواز نیپال روانہ ہو گئی ہے۔.نیپال میں ایک شدید سیلاب کے بعد لاپتہ آسٹریلین باشندوں کی تعداد 43 تک پہنچ چکی ہے۔ کٹھمنڈو میں آسٹریلین سفارت خانے کا عملہ انہیں تلاش کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، اور اضافی 12 اہلکار سفیر کی مدد کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-01 | 00:04:49 | سنو |
|
مختصر خبریں: پیر 31 اگست 2026
نیپال میں ایک شدید سیلاب کے بعد لاپتہ آسٹریلوی باشندوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ابتدائی طور پر لاپتہ افراد کی کل تعداد 41 بتائی گئی تھی، لیکن معاون وزیر خارجہ میٹ تھِسل تھوائیٹ نے تصدیق کی ہے کہ اب یہ تعداد 43 تک پہنچ چکی ہے۔ معاون وزیر نے بتایا کہ کٹھمنڈو میں سفارت خانے کا عملہ انہیں تلاش کرنے کے لیے چوبیس گھنٹے کام کر رہا ہے، اور اضافی 12 اہلکار سفیر کی مدد کے لیے بھیجے گئے ہیں۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-31 | 00:06:14 | سنو |
|
The Sydney Marathon was challenging, but overall, it was a good experience, according to Faizan Lakhani - سڈنی میراتھن چیلنجنگ لیکن مجموعی طور پر اچھا تجربہ تھا: فیضان لاکھانی
A significant number of individuals from Pakistan participated in this year's Sydney Marathon, having traveled to Australia specifically for the event. Faizan Lakhani, one of these participants, has shared his insights and experiences in a conversation with SBS Urdu. - رواں سال سڈنی میراتھن میں حصہ لینے والے ایسے متعدد پاکستانی تھے جو پاکستان سے صرف اس دوڑ میں حصہ لینے آسٹریلیا آئے ان ہی میں ایک پاکستانی فیضان لاکھانی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے تجربات اور مشاہدے پیش کئے ہیں سنئے اس پوڈکاسٹ میں Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instag تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-31 | 00:06:57 | سنو |
|
Technology can assist, but human judgment still rules umpiring: Pakistani local umpire Farooq Ashraf Awan - ٹیکنالوجی مفید لیکن ایمپائرنگ میں اصل کام انسان کی ججمنٹ کا ہے:پاکستانی لوکل ایمپائر فاروق اشرف اعوان
Farooq Ashraf Awan, who is visiting from Pakistan to Australia, has been an umpire in Pakistan for the past 35 years, including almost twenty years as an umpire at the district level in Pakistan. In a conversation with SBS Urdu, he talks about his long journey in cricket. He shares the challenges and responsibilities of umpiring and highlights the importance of human judgment, especially with new technology changing the game. Listen to Farooq Ashraf Awan discuss his experiences, insights, and passion for cricket in this podcast. - پاکستان سے آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے فاروق اشرف اعوان پاکستان میں گذشتہ 35 سال سے ایمائرنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں جبکہ تقریبا 20 سال سے ضلعی سطح پر ایمپائرنگ کے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ ایس بی ایس اردو سے ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں Explore more ways t تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-31 | 00:09:37 | سنو |
|
COP31 Pacific Climate Priorities - COP31 میں بحرلکاہل کے لیے موسمیاتی ترجیحات
Pacific Climate Envoys will strive to elevate regional priorities on a global stage at COP31. - پیسیفک کے موسمیاتی نمائندے COP31 میں عالمی سطح پر خطے کی ترجیحات کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں گے۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-28 | 00:06:30 | سنو |
|
Australian mining towns: What is FIFO life really like? - آسٹریلیا کے مائننگ ٹاؤنز: FIFO شیڈول پر کام کرنے کا تجربہ کیسا ہوتا ہے؟
Mining towns are a significant part of Australia's landscape, and in this second episode of the series, SBS spoke with Qazi Waleed, who works a FIFO (fly-in, fly-out) schedule at a mine in Cannington, Queensland. In this conversation, he explains what a FIFO schedule actually involves, what accommodation and food arrangements look like, and how this lifestyle compares financially to city living. - مائننگ ٹاؤنز آسٹریلیا کا ایک اہم حصہ ہیں، اور اسی سلسلے کی دوسری قسط میں ہم نے قاضی ولید سے بات کی ہے، جو کوئنزلینڈ کے کیننگٹن میں واقع ایک کان میں FIFO یعنی فلائی ان فلائی آوٹ شیڈول پر کام کرتے ہیں۔ اس گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ FIFO شیڈول دراصل کیا ہوتا ہے، رہائش اور خوراک کی سہولیات کس نوعیت کی ہوتی ہیں، اور یہ طرز زندگی مالی طور پر شہروں کی زندگی سے کس طرح موازنہ رکھتا ہے۔ _____ Explore mor تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-28 | 00:07:35 | سنو |
|
ہفتہ رفتہ :جمعہ 28 اگست 2026
نیپال میں جان لیوا سیلاب کے بعد ریسکیو کوششیں جاری ہیں۔ وزیر اعظم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کا سالانہ پناہ گزین کوٹہ کم نہیں کیا جائے گا۔ حکومت پاکستان نے سانحہ پمز اسپتال میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کردیا ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-28 | 00:06:03 | سنو |
|
Meet Sana Bahadur, a Pakistani player who recently won two consecutive squash titles in Australia. - ملئے آسٹریلیا میں اسکواش کےلگاتار دو ٹائیٹلز جیتنے والی پاکستانی کھلاڑی ثناء بہادر سے
Sana Bahadur is a talented Pakistani squash player, who has secured two consecutive titles in Australia. Despite facing the challenges of being deaf and unable to speak, she consistently demonstrates exceptional skill and determination in her sport. Listen to a special conversation with her and her father in this SBS Urdu podcast. - ثنا بہادر ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں لگاتار دو تائیٹلز اپنے نام کئے ہیں ، قوت گویائی اور سماعت سے محروم ثناء اپنے کھیل میں بہترین ہیں ایس بی ایس اردو سے ان کے والد اور ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میں Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on soc تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-28 | 00:15:54 | سنو |
|
How do we actually count Australia's migration intake? - اصل میں آسٹریلیا میں ہجرت کی تعداد کو کیسے شمار کیا جاتا ہے؟
Migration numbers have been dominating headlines, with politicians and commentators quoting several different figures. But many metrics significantly overstate how many people are permanently settling in Australia. So how is migration actually measured? - ہجرت کے اعداد و شمار خبروں کی زینت بن رہے ہیں، سیاستدانوں اور مبصرین نے مختلف اعداد و شمار کا حوالہ دیا ہے۔ لیکن بہت سے پیمانے اس بات کو نمایاں طور پر بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں کہ کتنے لوگ مستقل طور پر آسٹریلیا میں آباد ہو رہے ہیں۔ تو ہجرت کو اصل میں کیسے ناپا جاتا ہے؟ تکنیکی تفصیلات
|
2026-08-27 | 00:07:39 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔