پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 18
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Behind Reyan Farooq’s cricket journey: The father whose sacrifices don’t show on the scoreboard - آسٹریلیا کے ابھرتے کرکٹر ریان فاروق کے والد کی کہانی جو اسکور بورڈ پر نظر نہیں آتی
Every young cricketer’s success has a story beyond the runs and wickets. For Reyan Farooq, one of the emerging names in Australian cricket, his journey has been closely supported by his father, Farooq Mumtaz. As Reyan progresses from Melbourne club cricket to Victorian Under-19 cricket, his father’s commitment, encouragement and sacrifices remain an important part of the story behind his rise. - کرکٹ کے میدان میں کامیابی رنز، وکٹوں اور اعداد و شمار میں نظر آتی ہے، لیکن ہر ابھرتے ہوئے کھلاڑی کی کامیابی کے پیچھے ایک ایسی کہانی بھی ہوتی ہے جو اسکور بورڈ پر درج نہیں ہوتی۔ آسٹریلیا کے ابھرتے کرکٹ ستارے ریان فاروق کے لیے بھی اس کہانی کا ایک اہم کردار ان کے والد ہیں تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-04 | 00:06:46 | سنو |
|
انقلابی شاعر حبیب جالب کی بیٹی طاہرہ حبیب باعزت روزگار کی تلاش میں دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور
انقلابی شاعر حبیب جالب نے اپنی شاعری کے ذریعے ہمیشہ جبر، ناانصافی اور طبقاتی تفریق کے خلاف آواز بلند کی، لیکن ان کے اہلِ خانہ کی اپنی زندگی بھی معاشی مشکلات اور مسلسل جدوجہد سے عبارت رہی۔ حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب آج بھی اپنے خاندان کی کفالت کے لیے مختلف کام کررہی ہیں اور کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کے بجائے باعزت روزگار حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اسی کوشش کے تحت انہوں نے لاہور (پاکستان) کی کریم بلاک مارکیٹ میں گھر کا تیار کردہ کھانا فروخت کرنے کے لیے ایک اسٹال قائم کیا، مگر ان کے مطابق انتظامیہ نے صرف ایک روز بعد ہی اسے ہٹوا دیا۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-03 | 00:06:37 | سنو |
|
These workers say their jobs were replaced by AI. Could it happen to you? - ان کارکنوں کا کہنا ہے کہ ان کی ملازمتوں کی جگہ مصنوعی ذہانت نے لے لی کیا یہ آپ کے ساتھ ہوسکتا ہے؟
Evidence shows AI is changing jobs, rather than completely replacing them. But the impact on the Australian workforce is likely to be unequal. - شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ AI ملازمتوں کو مکمل طور پر ختم کرنے کے بجائے تبدیل کر رہا ہے۔ البتہ، آسٹریلوی ورک فورس پر اس کا اثر غیر مساوی ہو سکتا ہے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-03 | 00:08:29 | سنو |
|
مختصر خبریں : جمعرات 03 ستمبر 2026
حزب اختلاف کے رہنما اینگس ٹیلر کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کے تحت ایک معیاری 20 سگریٹ کے پیکٹ پر ٹیکس کو تقریباً 30 ڈالر سے کم کرکے 6 ڈالر کر دیا جائے گا، تاکہ غیر قانونی بلیک تمباکو کے بیچنے کے قیمت فائدہ کو کم کیا جا سکے۔ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-03 | 00:05:26 | سنو |
|
Sufi rock singer Farhan Shah connects hearts through music - صوفی راک گلوکار فرحان شاہ، جو سُروں کے ذریعے دلوں کو جوڑ رہے ہیں
Award-winning composer, music producer and Sufi singer Farhan Shah uses music to connect Australia’s diverse communities and share a message of unity and love. Hear his journey in his own words. - آسٹریلیا میں مقیم گلوکار فرحان شاہ نہ صرف ایوارڈ یافتہ کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر ہیں بلکہ وہ اپنی موسیقی کے ذریعے مختلف کمیونیٹیز کو قریب لاکر یکجہتی اور محبت کا پیغام بھی عام کررہے ہیں۔ سنئے فرحان شاہ کے سفر کی کہانی خود ان کی زبانی۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے اردو پروگرام سنئے۔Spotify Po تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-02 | 00:17:17 | سنو |
|
اہلِ خانہ کو راشن دے کر چائلڈ لیبر کا شکار بچوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ریوا خان
کراچی (پاکستان) کے پسماندہ اور طویل عرصے سے نظرانداز کیے جانے والے علاقے کٹی پہاڑی میں ریوا خان نے تعلیم سے محروم بچوں کے لیے امید کا ایک نیا چراغ روشن کیا ہے۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ریوا خان ایک ایسا مفت اسکول چلا رہی ہیں جہاں غربت اور چائلڈ لیبر کے باعث اسکول نہ جانے والے بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ تخلیقی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے مواقع بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔ وسائل کی کمی، محدود جگہ، مقامی سطح پر پھیلائی گئی غلط فہمیوں، دھمکیوں اور حملوں کے باوجود ریوا خان نے اپنا تعلیمی مشن جاری رکھا۔ ابتدا میں اپنے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے خوف زدہ والدین اب نہ صرف ان پر اعتماد کرتے ہیں بلکہ انہیں اس تبدیلی کا اہم ذریعہ سمجھتے ہیں ___________________________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-02 | 00:07:21 | سنو |
|
مختصر خبریں: بدھ 02 ستمبر 2026
حکومت کا کہنا ہے کہ اسے نیپال-تبت سیلابی علاقے میں اب بھی لاپتہ درجنوں آسٹریلین شہریوں کے بارے میں شدید خدشات ہیں۔ اس سے پہلے، محکمہ خارجہ و تجارت نے کہا تھا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد مزید پانچ آسٹریلوی شہریوں کی حفاظت کی تصدیق ہو گئی ہے، اور لاپتہ افراد کی تعداد 43 سے کم کر کے 38 کر دی گئی۔ ___________________________ جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-02 | 00:07:37 | سنو |
|
Bilal Ahmad on leadership, university life and creating opportunities for young people - آسٹریلیا میں روزگار کی تلاش کے لئے کیا ڈگری کافی ہے؟
Is a university degree enough to build a successful career in Australia, or do young people also need leadership skills, professional connections and practical experience? In this special conversation, we speak with Bilal Ahmad, a young student representative at Swinburne University who is actively involved in student leadership. - آج کے آسٹریلیا میں کامیاب کیریئر کے لیے صرف ڈگری کافی ہے یا اس کے ساتھ Leadership، Networking اور عملی تجربہ بھی ضروری ہے؟ اسی اہم سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے ہم نے بلال احمد سے خصوصی گفتگو کی، جو Swinburne University میں طلبہ کی نمائندگی اور قیادت کے حوالے سے سرگرم نوجوان ہیں۔ بلال نے اس گفتگو میں نوجوانوں کے لیے قیادت کے مواقع، یونیورسٹی کی زندگی اور مستقبل کے حوالے سے اپنے تجربات اور خیالات کا اظہار کیا۔ _________________________________________ Explore mor تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-02 | 00:07:10 | سنو |
|
Physical activity can improve mental health - جسمانی سرگرمی ذہنی صحت بہتر بنانے کا آسان ذریعہ
Paediatrician Professor Habib Bhurawala says even simple daily activities can reduce stress and anxiety while improving sleep and mood - ملٹی کلچرل ہیلتھ ویک کے موقع پر ماہرِ اطفال پروفیسر حبیب بھوراوالا نے جسمانی اور ذہنی صحت کو یکساں اہمیت دینے پر زور دیا ہے۔ ان کے مطابق، معمولی جسمانی سرگرمی بھی تناؤ اور بے چینی کم کر سکتی ہے۔ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on Apple App Store, Download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and on SBS Urdu on Instagram. - جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری مو تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-02 | 00:07:31 | سنو |
|
1,000 Christian songs, one powerful message of love for Australia - آسٹریلیا میں محبت کا پیغام لے کر آنے والی تہمینہ طارق جنہوں نے ہزار سے زائد مسیحی گیت گائے ہیں
Pakistani gospel singer Tehmina Tariq, who has recorded more than 1,000 Christian worship songs, is visiting Australia for the first time. Listen to her journey in this podcast. - ایک ہزار سے زائد مسیحی گیت گانے والی تہمینہ طارق پہلی بار آسٹریلیا آئی ہیں۔ وہ اپنی آواز کے ذریعے لوگوں کو ایمان، محبت اور امید سے جوڑ رہی ہیں۔ ان کے مطابق، اتحاد اور باہمی احترام ہی مختلف مذاہب کو قریب لا سکتے ہیں۔ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts - ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موب تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-02 | 00:18:35 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔