پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

تفصیل

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 7

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
How people shape change, and why your voice matters | How Australia Works - لوگ تبدیلی کیسے لاتے ہیں اور آپ کی آواز کیوں اہم ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟

Can a small group change a local council decision? When Julie learns her community library may close, she joins other residents in a campaign to save it. Her story explores how you can take part in Australian democracy by signing petitions, attending community meetings, contacting councillors and voting. - کیا ایک چھوٹا سا گروپ مقامی کونسل کے فیصلے کو تبدیل کر سکتا ہے؟ جب جولی کو معلوم ہوتا ہے کہ ان کی کمیونٹی لائبریری بند ہو سکتی ہے تو وہ اسے بچانے کی مہم میں علاقے کے دیگر رہائشیوں کے ساتھ شامل ہو جاتی ہیں۔ ان کی کہانی یہ بتاتی ہے کہ درخواستوں پر دستخط کرنے، کمیونٹی اجلاسوں میں شرکت کرنے، کونسلرز سے رابطہ کرنے اور ووٹ دینے کے ذریعے آپ آسٹریلوی جمہوریت میں کس طرح اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ How Australia Works is an SBS podcast that uses real stories and clear explanations to help you unde

تکنیکی تفصیلات
GUID
6217120eb8681ac48c7cd82f33a3f22dc444c24e2f50b6c03f42240d2ebb87e3
2026-10-27 00:05:28 سنو
Australia's newest airport in Western Sydney opens for business - نئی پروازوں سے روزگار کے نئے مواقع تک: ویسٹرن سڈنی کے نئے ہوائی اڈے سے کیا بدلے گا؟

Australians are hoping for cheaper airfares as Western Sydney International welcomes its first passengers. The opening of Australia's newest airport promises more competition, new routes and economic growth. - ویسٹرن سڈنی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی مسافر پرواز گولڈ کوسٹ کے لیے روانہ ہوئی۔ یہ منصوبہ کئی دہائیوں کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد مکمل ہوا ہے۔ حکام کے مطابق اس سے سفر کے نئے راستے، روزگار اور کاروباری مواقع پیدا ہوں گے۔ آج کے پوڈکاسٹ میں مسافروں اور کاروباری نمائندوں کے تاثرات کے ساتھ ایئرپورٹ کے چیف ایگزیکٹو سائمن ہکی بتائیں گے کہ یہ نیا ہوائی اڈہ خطے کے لیے کیا معنی رکھتا ہے۔ The first commercial flight has departed Western Sydney International Airport, marking a milestone for Australia's aviation industry. Reporter Caroline Riches looks at the promise of cheaper flights, thous

تکنیکی تفصیلات
GUID
eb06b1ec886334508bda261bda1e8afad6fa8973afb37a9ba307fb989067de4d
2026-10-26 00:07:07 سنو
What does it mean to be an upstander? - ’’اپ اسٹینڈر‘‘ (Upstander) ہونے کا کیا مطلب ہے؟

Advocacy groups and researchers have called for more upstander intervention to combat racism and discrimination. What happens when someone steps in to help? - نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے خلاف کام کرنے والی تنظیموں اور محققین نے زور دیا ہے کہ لوگ ایسے واقعات میں مداخلت کرکے متاثرہ افراد کا ساتھ دیں۔ جب کوئی شخص آگے بڑھ کر مدد کرتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast

تکنیکی تفصیلات
GUID
8e56bf930a32d610b3f3fc37890e3f4e34d9409f2dbf1d78423d6b0f730b668a
2026-10-26 00:09:31 سنو
مختصر خبریں: پیر 26 اکتوبر 2026

آسٹریلین پرلیمان میں ہیلن ہینز کو خراجِ تحسین، پارلیمان میں سکیورٹی بڑھا دی گئی, بزرگوں کی نگہداشت کے خودکار جائزے میں تبدیلیوں کی سفارش, برازیل میں لولا دا سلوا کامیاب، خواتین کے لیے فارمیسی خدمات میں توسیع، غذائی عدم تحفظ میں اضافہ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
8443c4292f6421ffdf6a2a1fc59dc34068b9f920927f23743835f54f040dae97
2026-10-26 00:05:00 سنو
ہفتہ رفتہ : جمعہ 23 اکتوبر 2026

امریکہ نے سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ مملکت پر بڑھتے ہوئے حوثی میزائل اور ڈرون حملوں کے دوران انتہائی احتیاط برتیں۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
4184742b05526e8440cac2fc0e92d5fa97b669ebc10926a7e36ab385ba7434a8
2026-10-23 00:05:13 سنو
آسٹریلیا میں ڈاکٹر بننا ایک خواب ہے، لیکن اس کی تعبیر کتنی آسان ہے؟

بیرونِ ملک سے میڈیکل کی ڈگری لے کر آنے والے ڈاکٹروں کو کن امتحانات، پیشہ ورانہ رکاوٹوں اور نئے نظام سے ہم آہنگ ہونے کے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ اور پاکستانی طبی ماہرین آسٹریلیا کے صحت کے نظام اور اپنی کمیونٹی میں کیا کردار ادا کر رہے ہیں؟ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
81f8808ebee136575e0789c8d039bf2a47c806bacd239fdfad7af98318ecf4a5
2026-10-23 00:05:51 سنو
مختصر خبریں: جمعرات 22 اکتوبر 2026

ہیلن ہینز پر حملے کے بعد ارکانِ پارلیمان کو لاحق خطرات پر پارلیمان میں بحث، ماہرینِ معیشت کی جانب سے نومبر میں شرحِ سود میں ایک اور اضافے کی پیش گوئی اور موٹر ریسنگ میں، گولڈ کوسٹ 500 کے دوران بارش کے باعث سخت مقابلے میں ایک اور چیلنج کا امکان #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
e528090bb07624bcbbb1bf7459dadc9a66f68f141609ed287827640e0a16c79b
2026-10-22 00:05:47 سنو
شرحِ سود اور اقساط کا بوجھ: آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ کہاں کھڑی ہے؟

آسٹریلیا کی ہاؤسنگ مارکیٹ میں گزشتہ 15 برس کی سب سے بڑی گراوٹ کی بات کی جا رہی ہے۔ وکٹوریہ میں پراپرٹی ایجنٹ ذیشان ملک کے مطابق بلند شرحِ سود، قرض کی منظوری میں مشکل اور تعمیراتی لاگت میں اضافے نے خریداروں اور سرمایہ کاروں دونوں کو متاثر کیا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ کچھ لوگ اقساط پوری نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیچ رہے ہیں، گھروں کو بکنے میں زیادہ وقت لگ رہا ہے، اور ان کے خیال میں جب تک شرحِ سود مستحکم نہیں ہوتی مارکیٹ غیر یقینی رہے گی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
fd24a86abf5b10d58a889ee7de51bb248b3f9669f38354b664b81bc9008d50f4
2026-10-22 00:07:48 سنو
پاکستان رپورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھی گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مبینہ حراست کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا۔ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اپوزیشن میں اختلافات سامنے آگئے۔ پاکستان کے فیلڈ مارشل اہم ترین دورے پر ایران پہنچ گئے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
e3878f7b7e784ebce84b6246459abb1afc84067a568a1b2c06a58ae946dadc45
2026-10-21 00:06:37 سنو
مختصر خبریں : بدھ 21 اکتوبر 2026

پولیس کا کہنا ہے کہ وہ آزاد رکنِ پارلیمان ہیلن ہینز پر مبینہ حملے کے سلسلے میں مزید سنگین الزامات عائد کیے جانے کے امکان کو خارج نہیں کر رہی، جن میں قتل کی کوشش کا الزام بھی شامل ہے۔ آسٹریلیا پاپوا نیو گنی وزارتی فورم کے موقع پر ملاقات۔ پاکستانی افواج کے سربراہ کی ایران کی اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں۔آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں چالیس رنز کی آسان فتح ،پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
e842fb0600dd3e064d0e19b2d9cbdd8bfc71b5b169e467084da9f4e64cc2b7c3
2026-10-21 00:05:42 سنو

SBS سے مزید

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔