پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
SBS
تفصیل
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 12
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
Do you know how to disagree respectfully? - کیا آپ جانتے ہیں احترام کے ساتھ اختلاف رائے کیسے کریں؟
Half of us believe that most people can’t be trusted. At the same time, 47 per cent of Australians often feel very lonely. Could learning to disagree well help foster connection? - ہم میں سے نصف فیصد لوگوں کا ماننا ہے کہ زیادہ تر لوگوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ جبکہ، 47 فیصد آسٹریلینز اکثر بہت زیادہ تنہائی محسوس کرتے ہیں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ مختلف خیالات کے ساتھ ساتھ اچھیے رویے کے ساتھ اختلاف کرنا تعلق کو فروغ دے سکتا ہے؟ #sbsaudiopodcast - #sbsaudiopodcast تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-01 | 00:07:11 | سنو |
|
مختصر خبریں: جمعرات یکم اکتوبر 2026
حکومت کی گرینز کے نئے لیڈر سے تعاون بڑھانے کی اپیل, اسرائیل جانے والی پرواز میں مبینہ حملے کا نشانہ بننے والے پائلٹ کا نام سامنے آ گیا اور کرکٹ میں، آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو ہرا دیا #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-10-01 | 00:06:01 | سنو |
|
چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے بڑے خوابوں تک، عبداللہ اور تزمین کی متاثر کن کہانی
کچھ خواب بڑے وسائل کے محتاج نہیں ہوتے، بس انہیں حقیقت میں بدلنے کے لیے ہمت، محنت اور ایک دوسرے کا ساتھ درکار ہوتا ہے۔ عبداللہ اقبال اور تزمین اقبال نے بھی کچھ ایسا ہی خواب دیکھا اور سوشل میڈیا پر فروٹس کپس کی ویڈیوز سے متاثر ہوکر ایک چھوٹے سے فوڈ کارٹ سے اپنے کاروباری سفر کا آغاز کیا۔ ایلیمنٹ سی کے نام سے شروع ہونے والے اس کارٹ پر دونوں بہن بھائی شہریوں کو تازہ فروٹس کپس اور موسمی جوسز فراہم کر رہے ہیں، جہاں ذائقے کے ساتھ صفائی اور حفظانِ صحت کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-30 | 00:07:30 | سنو |
|
مختصر خبریں: بدھ 30 ستمبر 2026
آگست میں مہنگائی 4 فیصد تک بڑھ گئی، ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری اور کھیل میں، ساکروز شاندار آغاز کے بعد برازیل سے ہار گئے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-30 | 00:06:20 | سنو |
|
The cost of progress: Pierre Agnes Award winner Mominyar Khalid on change, ambition and impact - ترقی ضروری ہے لیکن قیمت کیا ہوگی، سنئے گفتگو Pierre Agnes ایوارڈ جیتنے والے مومن یار خالد کی گفتگو
What happens when progress comes at an unseen cost? Pakistani PhD researcher Momin Yar Khalid explores the human and environmental impacts of major infrastructure projects, drawing on his research into Lahore’s Orange Line Metro Train. Momin discusses why progress must be considered beyond its immediate benefits and highlights the importance of understanding who bears the costs of development—and how those impacts shape communities over time. - مومن یار خالد ایک پاکستانی ہیں جو آسٹریلیا میں پی ایچ ڈی کی غرض سے مقیم ہیں اور ان کی تحقیق کا موضوع ’’ماحولیاتی انصاف اور بنیادی ڈھانچے کے میگا پراجیکٹس: لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین بطور کیس اسٹڈی‘‘ ہے ان کی بنیادی تحقیق ان عوامل پر مبنی ہے جو ترقی کے بعد انسانی زندگی پر اثرات مرتب کرتے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ترقی کے ہر منصوبے کے دیر پا اور نظ تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-29 | 00:12:32 | سنو |
|
مختصر خبریں: منگل 29 ستمبر 2026
آر بی اے کا شرح سود میں اضافہ، شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی امریکی حکام کی ایران جنگ کے حوالے سے ثالثوں سے بات چیت، آسٹریلین سروسز کو ہیک کرنے والے سرکش اے آئی ایجنٹ کے معاملے پر اوپن اے آئی کی معذرت اور کھیلوں میں، نیتھن کلیری کا ٹیکل سے چوٹ لگنے کے بعد فینز سے سوشل میڈیا پر بدسلوکی روکنے کی اپیل۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-29 | 00:06:16 | سنو |
|
آسٹریلیا میں شرح سود 15 سال کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کم ہو گی مگر قیمت کون چکائے گا؟
ریزرو بینک آف آسٹریلیا نے کیش ریٹ میں 0.25 فیصد اضافہ کر کے اسے 4.60 فیصد کر دیا ہے، جو نومبر 2011 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ ماہر معاشیات ڈاکٹر سمیرا عباسی بتاتی ہیں کہ اضافے کی وجوہات کیا ہیں اور مارگیج ادا کرنے والے گھرانوں، کرایہ داروں اور کاروباروں پر اس کا کیا اثر پڑے گا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-29 | 00:06:16 | سنو |
|
Singer Rafaqat Ali Khan: A global journey of music that is rooted in tradition - استاد رفاقت علی خان: شام چوراسی گھرانے سے عالمی موسیقی تک کا سفر
Renowned singer Ustad Rafaqat Ali Khan of the Sham Chaurasi Gharana spoke to SBS Urdu about his Australian tour, his international musical journey, classical training and the recognition he received through Tu Kuja Man Kuja. He also shared his views on the future of classical music, emerging artists and the challenges facing music in Pakistan. - شام چوراسی گھرانے کے نامور گلوکار استاد رفاقت علی خان نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں اپنے آسٹریلیا کے دورے، موسیقی کے عالمی سفر, کلاسیکی تربیت ’تو کجا من کجا‘ سے ملنے والی شہرت پر بات کی۔ انہوں نے کلاسیکی موسیقی کے مستقبل، نئی نسل کے فنکاروں اور پاکستان میں موسیقی کو درپیش چیلنجز پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Aud تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-28 | 00:17:41 | سنو |
|
How autonomous should AI agents be? - اے آئی ایجنٹ کتنے خودمختار اور محفوظ ہیں، اور انہیں بے قابو ہونے سے کیسے روکا جا سکتا ہے؟
AI agents can increasingly act independently, but how much autonomy is too much? Dr Mehwish Nasim from the University of Western Australia explores the safeguards needed to keep AI under control and the emerging risks for communities, from AI-enabled scams to the growing environmental demands of data centres. - یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا کی کمپیوٹر سائنس کی سینئر لیکچرر ڈاکٹر مہوش نسیم کے مطابق اگر واضع ہدایات موجود نہ ہوں تو اے آئی ایجنٹ معلومات تلاش کرنے سے آگے بڑھ کربھی بہت سے کام خود بخود کر سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں کتنی خودمختاری حاصل ہو، اس کا تعین انسان اور انہیں بنانے والی کمپنیاں کرتی ہیں، اس لیے واضح حفاظتی حدود اور مؤثر جانچ ضروری ہے۔ sbsaudiopodcast# Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple ( تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-28 | 00:11:03 | سنو |
|
مختصر خبریں : پیر 28 ستمبر 2026
وفاقی بجٹ کے حتمی اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ بجٹ خسارہ تخمینے سے کم ہے وفاقی ٹریژرر جم چالمرز کہتے ہیں کہ بنیادی خسارہ مئی میں ابتدائی پیش گوئی کے 28.3 ارب ڈالر سے تقریبا 6 ارب ڈالر کم ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts تکنیکی تفصیلات
|
2026-09-28 | 00:04:41 | سنو |
SBS سے مزید
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔