پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS

تفصیل

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 1750; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 6

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
Small Business Big City: Is there a demand for South Asian-style ‘imitation’ jewelry in Australia? - چھوٹا کاروبار بڑا شہر : کیا آسٹریلین مارکیٹ میں جنوب ایشیائی طرز کے ’امیٹیشن‘ زیورات کی طلب ہے؟

Umbreen Naz, who runs an imitation jewellery business in Perth, says that South Asian-style jewellery is gaining popularity in Australia; she notes that her customer base now includes a large number of people from diverse backgrounds, in addition to the South Asian community. - پرتھ میں امیٹیشن جیولری کا کاروبار کرنے والی امبرین ناز کہتی ہیں کہ جنوب ایشیائی طرز کے زیورات آسٹریلیا میں مقبول ہو رہے ہیں اور اب ان کے خریداروں میں جنوب ایشیائی کمیونٹی کے علواہ متنوع پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کی بڑی تعداد موجود ہے #sbsaudiopodcast __________________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store ; download on Google Play. Follow us on social media:

تکنیکی تفصیلات
GUID
60898b1ee80d0cf7ff9f2139aae323000b70e0190ddc4b45734f97befaa2460d
2026-10-30 00:09:10 سنو
Combating loneliness: social groups keeping community alive - تنہائی اور اکیلا پن: سوشل گروپس جو کمیونٹی کو زندہ اور متحرک رکھ سکتے ہیں

Advocates are focusing on the importance of social connection for well being as Mental Health Month gets underway. - ماہرین اور سماجی کارکن تنہا رہنے والے افراد کی ذہنی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے سماجی روابط اور باہمی تعلقات کی اہمیت پر زور دے رہے ہیں۔ Language barriers, low mental health literacy and difficulties navigating service systems can all make accessing mental health support harder for people from culturally and linguistically diverse backgrounds. This Mental Health Month, the focus is on promoting awareness and reducing stigma. In this episode: Chinese elders speak about the benefits of visiting their local community centre. A new mental health survey shows only 21 per cent of Australians feel connected to others. About a third say they feel less connected to others compared to

تکنیکی تفصیلات
GUID
834f6974b486fd8bf60bdeadc5ef37cd205653efc50c22764104a28d6bcc9667
2026-10-29 00:05:55 سنو
پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کی دوڑ، پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے عالمی ریکارڈ بنانے والا نوجوان

پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کا سفر، وہ بھی پیدل نہیں بلکہ دوڑ کر اور صرف 24 دن میں، مسعود خان نے یہ سفر کسی شوق کی خاطر نہیں بلکہ اپنے والد کا نام روشن کرنے اور پاکستان کے لیے کچھ کر دکھانے کے جذبے کے ساتھ طے کیا۔ راستے میں شدید گرمی، بارش اور جسمانی تکالیف نے کئی بار ان کا امتحان لیا، یہاں تک کہ وہ بے ہوش بھی ہوگئے، لیکن منزل تک پہنچنے کا عزم انہیں آگے بڑھاتا رہا، جب وہ کراچی پہنچے تو خوشی کے آنسو نہ روک سکے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
b89bc3227f501fe2401f16a59d7478c2674effa724829a159d44cbdd92cc328c
2026-10-29 00:08:03 سنو
مختصر خبریں: جمعرات 29 اکتوبر 2026

یورپی یونین کے ساتھ آسٹریلیا کے آزاد تجارتی معاہدے کو بچانے کے لیے کسانوں کے ساتھ ہنگامی ملاقات، وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو کے مقدمے کی سماعت کرنے والے امریکی جج کا انتقال اور کھیلوں میں، فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے کپتان کائلین ایمباپے کی جانب سے معافی مانگنے پر چین کا ردِعمل۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
9f1387d33bf0c0a45b4d11c45afc8fda882012b27ecdf84ed2153b6edddd5382
2026-10-29 00:00:23 سنو
دفاتر میں صفائی کرنے والے محنت کش باپ کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بن گئی

ایک باپ جو دن بھر دوسروں کے دفاتر صاف کرتا ہے، اُس کی بیٹی آج اسکواش کورٹ میں پاکستان کا نام روشن کر رہی ہے۔ کشور داس کے لیے شاید زندگی کی سب سے بڑی خوشی وہ دن تھا جب اُن کی 13 سالہ بیٹی ویشنوی کشور نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن بنی، والد کیلئے حالات آسان نہیں تھے، اُن کے وسائل محدود تھے، تاہم اِس باہمت باپ نے بیٹی کے شوق پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
79ad976e973a063b2005fca31369a77bbebc48a82e7e9e8097e8ea6b75d0c30e
2026-10-28 00:05:34 سنو
مختصر خبریں: بدھ 28 اکتوبر 2026

۔آسٹریلین انسانی حقوق کمیشن نے نسل پرستی سے نمٹنے کے لیے نیا طریقۂ کار اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ برازیل کے انتخابات میں شکست کے بعد فلاویو بولسونارو مبینہ طور پر ملک سے فرار ہوگئے, اسرائیل میں انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
b5b93495354502830124d2fdc994211c4359b06251a52024fb85a0bfe04934d6
2026-10-28 00:06:14 سنو
Small Business Big City: The journey from Architect to Baker, business from home offers the freedom to work on your own terms - چھوٹا کاروبار بڑا شہر: آرکیٹیکٹ سے بیکر کا سفر، گھرسے ذاتی کاروبار آزادی سے کام کرنے کا مو

Rabia Ahmed is an architect who completed her degree in Pakistan before relocating to Adelaide, Australia. After moving, Rabia decided to pursue her own home-based business, creating a path that allows her to balance entrepreneurship with family life. She shares her insights on the opportunities and flexibility that running a business from home can provide, especially for women with young children. Rabia highlights how home-based entrepreneurship offers a greater sense of freedom, independence, and work-life balance. - رابعہ احمد ایک آرکیٹیکٹ ہیں جنہوں نے اپنی ڈگری پاکستان میں مکمل کی لیکن آسٹریلین شہر ایڈیلیڈ منتقل ہونے کے بعد انہوں نے اپنے گھر پر رہتے ہوئے ذاتی کاروبار کرنے جو ترجیح دی ۔ رابعہ کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسا ذاتی کاروبار جو گھر سے جاری رکھا جائے خواتین کو آزادی

تکنیکی تفصیلات
GUID
51b1413fa669a1e26ca307c27c39d9032f51175b522679942b8e2db3c27bdfbf
2026-10-28 00:11:06 سنو
Why we're still living with password rules their creator regrets - پیچیدہ اور مشکل پاس ورڈز جن کو یاد رکھنا بھی مشکل، پاس ورڈ کے فرسودہ اصول آج بھی کیوں برقرار ہیں؟

Why do outdated password rules persist? Experts explain the history, research and barriers to change. - پاس ورڈ کے پرانے قواعد اب بھی کیوں برقرار ہیں؟ ماہرین پاس ورڈ کی تاریخ، تحقیق اور آج تک رائج فرسودہ طریقوں کی تبدیلی کی راہ میں کون سی رکاوٹیں حائل ہیں۔ جانئے ماہرین کیا کہتے ہیں۔۔ Password rules were meant to make us safer, but the experts behind them now question whether they work. This episode traces the history of passwords, explores why complexity requirements persist despite updated guidance, and reveals what security researchers say people should be doing instead. In this episode: The NIST manager whose password advice shaped modern security explains why he later regretted key recommendations. How passwords evolved from early computer systems into a source of frustration for billi

تکنیکی تفصیلات
GUID
682cf2188a38a15d499a8ba1ba8422b9267f8dae5561f36a6e368c469a3c2cab
2026-10-28 00:07:37 سنو
مختصر خبریں: منگل 27 اکتوبر 2026

جنوبی آسٹریلیا کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکوں سے ایڈیلیڈ لرز اٹھا، اسرائیل میں انتخابات کے لیے پولنگ شروع ہونے سے پہلے بن یامین نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا خیرمقدم کیا اور کھیلوں میں, ہیری کین نے اپنے کیریئر کا اب تک کا سب سے بڑا انفرادی اعزاز، بیلن ڈی اور، جیت لیا۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

تکنیکی تفصیلات
GUID
e9906d939a375a373a2b3e48e98aa23b99d7dd0a9e3bbf681d3dbac6ae726b55
2026-10-27 00:06:31 سنو
Urdu plays and visiting artist Arifa Siddiqui at the Theatre Festival - کوچہ ثقافت کے ٹھیٹر فیسٹیول میں ڈرامے اور اداکارہ عارفہ صدیقی کے ساتھ ’روبرو’

Koocha-e-Saqafat’s Sydney theatre festival features two Urdu plays and an in-conversation event with acclaimed actor and singer Arifa Siddiqui. Listen to the podcast for more about this vibrant festival. - سڈنی میں کُوچۂ ثقافت کے زیر اہتمام خصوصی تھیٹر فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے، جس میں دو اردو ڈرامے اور معروف اداکارہ و گلوکارہ عارفہ صدیقی کے ساتھ روبرو کے نام سے ٹاک شو بھی شامل ہے۔ سنئے اس رنگا رنگ فیسٹیول کے بارے میں تفصیل اس پوڈ کاسٹ میں۔ #sbsaudiopodcast __________________ Explore more ways to listen to the Urdu program here: Listen to SBS Urdu. Install our mobile app “SBS Audio” on Apple (iPhone) or Android devices: SBS Audio App. Download on the Apple App Store ; download on Google Play. Follow us on social media: SBS Urdu on Facebook and SBS Urdu on Instagram. Subscribe SBS Urdu YouTu

تکنیکی تفصیلات
GUID
992f07dfc4c5fa0cb32ddc2ab22ed05d968c3749221917f13a6fb3625f00a26c
2026-10-27 00:04:49 سنو

SBS سے مزید

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔