پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

SMH Farooqui Academy

تفصیل

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 11

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
ایک تھا پودنا ایک تھی پودنی

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"ایک تھا پودنا ایک تھی پودنی

تکنیکی تفصیلات
GUID
da1e8e0bd0c0b5db7dfe966102782bd6373bc55003c190b203126d8cd5ba2e75
2022-11-25 00:11:17 سنو
جلدی کرو ---- گھٹیا لوگ

کالم شاہ محی الحق فاروقی کا کالم جلدی کرو ---- گھٹیا لوگ

تکنیکی تفصیلات
GUID
e8bdfd07c80eeab4ddd4a097a59a50c20eeebe536d6b46bb66864cd4e805b491
2022-11-24 00:12:02 سنو
ہائے اللہ سانپ

بچوں میں اردو مطالعہ کا شوق پیدا کرنے میں"سعید احمد خان"کا بہت اہم کردار ہےجو کہ "سعید لخت"کے نام سے جانے جاتے تھے-آپ نےاپنا پہلا رسالہ "جانباز" اس وقت نکالا جب آپ چوتھی جماعت میں پڑھتے تھےآپ نے وہ رسالہ خود اپنے ہاتھ سے لکھ کر نکالا تھا اور اپنے دوستوں میں تقسیم کیا-1945 میں آپ بقاعدہ ماہنامہ تعلیم و تربیت کے مدیرمقرر ہوئے اور اینی ساری عمر وہاں گزار دی- فیروز سنز میں چھپنے والے ناولز کی بھی ایڈیٹنگ آپ ہی کیا کرتے تھے پیش خدمت ہے ان کی ایک مقبول کہانی ہائے اللہ سانپ-

تکنیکی تفصیلات
GUID
33e7e2a77597a122c33679ce73df6ac2cab4a459ef8a7ae1241c1acdc1594df9
2022-11-23 00:12:10 سنو
افکار اقبال تعارف اور تبصرہ تحریر شبیر ابن عادل

افکار اقبال اور اکیسویں صدی کا نوجوان شبیر ابن عادل صاحب کی لکھی وہ کتاب جو اقبالیات میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیئے ایک تحفہ ہے- یہ کتاب جو بہت محبت سے لکھی گئی ہے کسی معتقد کا اپنے مرشد کو خراج تحسین لگتی ہے یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے جس میں اقبال کی زندگی کے تمام پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے اور اقبال کے افکار کی روشنی میں یہ بتایا گیا ہے کہ اقبال مسلمان نوجوانوں سے کیا توقعات رکھتے تھے شاہین کی وہ کون سی خصوصیات ہیں جو اقبال مسلم نوجوانوں میں دیکھنا چاہتے تھے پھر اس میں اقبال کے نظریہ خودی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے اور اس کے ماخذ بتائے گئے ہیں ایک بہت عمدہ کتاب جسے ضرور پڑھنا چاہیئے

تکنیکی تفصیلات
GUID
49a3f159f690cda3dc7dbb307e5325360fb166bdafa0240cb4def6b0124df805
2022-11-21 00:14:38 سنو
فالتو لوگ

محمود احمد قاضی صاحب ایک معروف افسانہ نگار اور مترجم ہیں ان کے ایک افسانوں کے مجموعے کا نام سطنت ہے جس میں ڈیڑھ درجن کے قریب افسانے موجود ہیں میں نے ان میں سے ایک افسانہ منتخب کیا ہے فالتو لوگ اس افسانے میں مصنف نے اپنے تخیل سے اس دنیا کا نقشہ کھینچا ہے جب شہروں میں ہر شخص ماسک لگائے گھوم رہا ہو گا اور ماسک کی عدم دستیابی کا مطلب یقینی موت ہوگی ایسی دنیا جس میں لوگ موت سے بچنے کے لیئے ماسک تلاش کریں گے مگر کوئی انہیں ماسک دینے کو تیار نہ ہو گا ۔ خیال رہے کہ یہ افسانہ محمود صاھب نے کرونا کی وبا پھیلے سے گیارہ سال قبل تحریر کیا تھا

تکنیکی تفصیلات
GUID
f0fa700a8d17f8b00606f0ab195210b9b211a50db5ab90b55731842953eb7e53
2022-11-20 00:17:11 سنو
چمپا

"سنو کہانی کی جانب سے ڈاکڑ ذاکر حسین کی دلچسپ کہانی"چمپا

تکنیکی تفصیلات
GUID
85ce7889fa11187ba2e61f45f59c698e7aabb6d01d3a314a9ceee4a2ce6d1e42
2022-11-18 00:06:00 سنو
(سر گزشت (کلرک سےکلرک تک

معروف ادیب ،کالم نگار اور مترجم شاہ محی الحق فاروقی صاحب کی خود نوشست " Sir گزشت ( کلرک سے کلرک تک) " سے ایک اقتباس - یہ ایک دلچسپ آپ بیتی ہے جس میں مصنف نے اپنے بچپن کے حالات کے بارے میں بتایا ہے اور اس دور کے ماحول اور ثقافت کی نقشہ کشی کی ہے پھر تذکرہ کیا ہے اپنے ہم عصروں کا اور اپنی زندگی کی جدوجہد کا ۔ فاروقی صاحب نے اس کتاب کے نام کی تمہید میں لکھا کہ انہوں نے اپنے کیریر کا آغاز بطور کلرک کیا جہاں انہیں بہت سے لوگوں کو سر کہنا پڑتا تھا وہ انہوں نے ذکر کیا کہ ہجرت کے بعد وہ کن مشکل حالات سے گزرے اور کتنی محنت اور جدوجہد کے بعد وہ کیسے بیوروکریسی سے میں اعلی مقام تک پہنچے مگر وہاں پہنچ کر بھی انہیں سینیر بیوروکریٹ ہونے کے باوجود کچھ لوگوں کو ہمیشہ سر کہنا پڑتا رہا اس لیئے وہ اپنی عملی زندگی کو نام دیتے ہیں کلرک سے کلرک تک ایک سر گزشت یہ آپ بیتی بدقسمتی سے اپنی زندگی میں وہ مکمل نہ کر پ

تکنیکی تفصیلات
GUID
7be8c249f78b22770a7d2586d1e0a2c45d7551b969a224a14a038d2b44371832
2022-11-17 00:19:07 سنو
راگ رنگ کی ایک رات

راگ رنگ کی ایک رات شاہد احمد دہلوی صاحب کی خوبصورت تحریر ہے جو تقسیم ہند کے فسادات میں کرفیو کی ایک رات دہلی میں منعقد ہوئی بہت خوبصورت تحریر یوں لگتا ہے کہ شاہد احمد دہلوی صاحب نے لفظوں سے نقشہ کشی کر کے قاری کو اس موسیقی کی محفل میں بٹھا دیا ہو ۔ اس تحریر کی خاص بات اس موسیقی کی محفل میں گایا جانے والا ایک ایسا راگ تھا کہ جس کی نحوست کے باعث کچھ لوگوں نے اس راگ کو گانے سے منع بھی کیا تھا ۔ اس محفل موسیقی کے فوری بعد دہلی میں پھر ایسی آگ لگی کہ دہلی پھر وہ دہلی نا رہا کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ اسی راگ کی نحوست تھی جو فسادات کے آغاز پر دہلی کی اس محفل موسیقی میں گایا گیا تھا۔ ایک بہت خوبصورت تحریر جس کا انتخاب کیا ہے مضامیین موسیقی سے جسے ترتیب اور تدوین کیا عقیل عباس جعفری صاحب نے

تکنیکی تفصیلات
GUID
72171e848f0eecabe9f8356712b2be5b3d3fb2739b18faa29b28ac1b16bdd274
2022-11-16 00:16:04 سنو
جسٹس نظام کے قاتل - غلطی ہائے شناخت نہ پوچھ

شاہ محی الحق فاروقی صاحب کے کالموں سے ایک انتخاب جسٹس نظام کا قاتل - غلطی ہائے شناخت نہ پوچھ

تکنیکی تفصیلات
GUID
c074c543a9b45b1f4f0480602c42dc427dc1165abc555c32c4b507ab0c9b05f8
2022-11-15 00:14:51 سنو
چچا چھکن نے تیمارداری کی

- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے تیمارداری کی" جسے لکھا ہے "سید امتیاز علی تاج" نے

تکنیکی تفصیلات
GUID
b2681adc415cbbdaa2aa5ec84611fdf5831227a96dccd5a854b266930bc3aa41
2022-11-14 00:23:27 سنو

SMH Farooqui Academy سے مزید

اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔