پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
SMH Farooqui Academy
تفصیل
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 3
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
کالم شاہ محی الحق فاروقی کے ـ چگونہ گور بہرام گرفت
جناب شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم "چگونہ گور بہرام گرفت" جو24 ستمبر 1997 کو شائع ہوا تھا۔ تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-23 | 00:09:30 | سنو |
|
گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھروڈاکٹر مشیر الحق
"گلدستہ احباب" کے عنوان سے کتاب ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب نے مرتب کی تھی جس میں انہوں نے اپنے تحریر کردہ پندرہ احباب کے خاکے شامل کیے تھے ، ان میں سے ایک خاکہ کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مشیر الحق صاحب کا بھی تھا جو سری نگر میں شہید کر دبیے گتے تھے - ڈاکٹر اسلم فرخی کا شہید مشیر الحق سے تعارف ان کے چھوٹے بھائی مرحوم شاہ محی الحق فاروقی کے ذریعے ہوا تھا جو ڈاکٹر اسلم فرخی کے بہت قریبی دوستوں میں سے تھے، ڈاکٹر مشیر الحق تقسیم ہند کے وقت اپنے چھوٹے بھائی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو گتے تھے مگر جلد ہی وہ واپس ہندوستان چلے گئے ڈاکٹر اسلم فرخی سے ان کے تعلقات ان کی شہادت تک رہے جب جب ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب کا ہندوستان جانا ہوتا یا ڈاکٹر مشیر الحق صاحب پاکستان آتے دونوں میں گہری ملاقاتیں بھی ہوا کرتی تھیں اور دونوں ایک ساتھ علمی محفلوں میں شرکت کیا کرتے تھے "بیاد مشیر الحق" کا خاکہ ڈاکٹر اسلم فرخ تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-22 | 00:22:46 | سنو |
|
TEAM MANAGEMENT
مل کر کام کیسے کریں https://youtu.be/QCHrtpQ1e88 جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ اب تک تین اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں ہمارا پہلا پروگرام تھا کہ غصے پر کیسے قابو پایا جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/xOl9PlseQuI دوسرے پروگرام میں ہم نے جس موضوع پر گفتگو کی تھی وہ یہ تھا کہ کامیابی کے حصول کے لیے منزل کا تعین اور منزل کی جستجو کیسےکی جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/k2f5UC1RWvM تیسرے پروگرام میں ہم نے باہمی تنازعات کے حل پر اہم گفتگو کی تھی جس میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے تھے جو اگر کو ئی ذہن نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف الفاظ تھے ACCCA اور BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے فائدہ کیسے اٹھایا اس کی تفصی تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-21 | 00:16:09 | سنو |
|
شیر باز خان مزاری حصہ -دوم
جیسا کہ آپ کو قسط نمبر 1 میں بتایا تھا کہ ذکر کتاب پر اکثر گفتگو ہوتی رہتی ہے مصنفین کے حوالے سے ،ناشرین کے حوالے سے اور تاجران کتب کے حوالے سے۔ دیکھا جائے تو ان تینوں کے علاؤہ ایک طبقہ اور بھی ہے جس کا کتاب کی صنعت سے گہرا تعلق ہے وہ ہے کتاب کے قارئین ۔ یعنی وہ طبقہ جو کتابیں پڑھتا ہے اور خرید کر پڑھتا ہے ۔اس کے بھی مفادات کتابی صنعت سے وابستہ ہیں یعنی اس نے جو کتاب خریدی تو کیوں خریدی اور کتاب خریدنے کے بعد اس نے کیا حاصل کیا اس کتاب سے جو کچھ ملا وہ اس کی توقع کے مطابق تھا یا اسے اپنی توقع سے کم یا زیادہ لطف آیا ذکرِکتاب پر قارئین کتب کے تاثرات معلوم کرنے کے لیئے ہم جو نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں اس کا عنوان ہے "کتابیں جو میں نے پڑھیں" ہم اس کا آغاز کررہے ۔محمود احمد صاحب کے ساتھ کتابوں کے بارے میں گفتگو سے ۔ محمود صاحب کو لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شوق ہے کسی زمانے میں آپ کے مضامین اردو ڈائ تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-17 | 00:09:09 | سنو |
|
شیر باز خان مزاری -حصہ اول
ذکر کتاب۔ پر اکثر گفتگو ہوتی رہتی ہے مصنفین کے حوالے سے ناشرین کے حوالے سے اور تاجران کتب کے حوالے سے دیکھا جائے تو ان تینوں کے علاؤہ ایک طبقہ اور بھی ہے جس کا کتاب کی صنعت سے گہرا تعلق ہے وہ ہے کتاب کے قارئین ۔ یعنی وہ طبقہ جو کتابیں پڑھتا ہے اور خرید کر پڑھتا ہے ۔اس کے بھی مفادات کتابی صنعت سے وابستہ ہیں یعنی اس نے جو کتاب خریدی تو کیوں خریدی اور کتاب خریدنے کے بعد اس نے کیا حاصل کیا اس کتاب سے جو کچھ ملا وہ اس کی توقع کے مطابق تھا یا اسے اپنی توقع سے کم یا زیادہ لطف آیا کتاب کے پر قارئین کتب کے تاثرات معلوم کرنے کے لیئے کم جو نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں ' کتابین جو میں نے پڑھیں اس کا آغاز کر ہو گا محمود احمد صاحب سے کتابوں کے بارے میں گفتگو سے ۔ محمود صاحب کو لکھنے سے زیادہ پڑھنے کا شوق ہے کسی زمانے میں آپ کے مضامین اردو ڈائجسٹ میں شائع ہوا کرتے تھے مگر آپ کی کوئی کتاب باقاعدہ طور پر شائع تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-16 | 00:14:46 | سنو |
|
باتیں ہماری یادرہیں گی
باتیں ہماری یاد رہیں گی جناب ثوبان امتیازی صاحب کی ایک خوبصورت تصنیف ہے اس کتاب میں ثوبان امتیازی صاحب اپنی اور اپنے احباب کی زندگی کے چھوٹے چھوٹے واقعات بہت دلچسپ انداز میں بیان کیئے ہیں ان قصوں میں سے ایک قصے کا انتخاب آج کے اس پروگرام میں شامل ہے باتیں ہماری یاد رہیں گی پر ایک خوبصورت تبصرہ محترم رفیع الزماں زبیری صاحب نے کیا تھا جو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہوا تو جسے نیچے نقل کرہا ہوں رفیع الزماں زبیری صاحب اور روزنامہ ایکسپریس سے شکریئے کے ساتھ منقول زندگی میں عموماً کچھ واقعات ایسے پیش آتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ زندگی میں عموماً کچھ واقعات ایسے پیش آتے ہیں جو بھلائے نہیں جاتے۔ ضروری نہیں کہ ان کا تعلق ہماری ذات سے ہی ہو، بعض واقعات دوسروں کے بھی ایسے ہوتے ہیں جو ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ ثوبان امتیازی کی کتاب ’’باتیں ہماری یاد رہیں گی‘‘ میں کچھ ایسے ہی واقعات کا ذکر ہے۔ ثوبان اردو زبان تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-15 | 00:10:35 | سنو |
|
conflict resolation
جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ دو اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں یعنی غصے پر کیسے قابو پایا جائے اور کامیابی کے لیے منزل کا تعین اور منزل کاحصول کیسےکیا جائے۔ آج اس سلسلے میں باہمی تنازعات کے حل پر تیسری اہم گفتگو ہوگی اس مختصر سی گفتگو میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے جایں گے جو اگر کو ئی ذہن نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف الفاظ ہیں ACCCA اور BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے فائدہ کیسے اٹھایا جائے آئیے سنتے ہیں قسط نمبر 1 غصے پر قابو https://youtu.be/xOl9PlseQu I قسط نمبر 2 منزل کی جستجو https://youtu.be/k2f5UC1RWvM علم و ہنر کے چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے https://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1 تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-14 | 00:15:36 | سنو |
|
منزل کی جستجو
علم و ہنر کے چینل پر ایک نیا سلسلہ جینے کےقرینے شروع کیا ہے جس کا بنیادی مقصد ہے لوگوں کو سافٹ اسکلز کی تربیت دینا ۔ اپنے ایک پچھلے پروگرام میں ہم نے جائزہلیا تھا غصے کے نقصانات کا اور غصے پر قابو پانے کے طریقوں کا اس ویڈیو میں آپ گفتگو سنیں گے کسی ادارے کی مقصد اولین یا نصب العین کی اہمیت پر یعنی اس ادارے کو ویزن کے بارے میں ادارے کے تمام کارکنان کو مکمل آگہی دینے اور ان کو ساتھ لے کر چلنے کی اہمیت کوئی ادارہ کیوں بنا اس کا ویژن تو ان کے پاس ہوتا ہے جو وہ ادارہ بناتے ہیں مگر کامیابی تب ہی ملتی ہے کہ پوری ٹیم اس ویژن کا اپنا ذاتی نصب العین سمجھے اور اس کے حصول کے لیَے اتنی ہی کوشش کرے گویا وہ اس کے ذاتی مقصد حیات کا حصہ ہے تکنیکی تفصیلات
|
2023-06-07 | 00:13:05 | سنو |
|
غصے پر قابو
شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے دوسرے یو ٹیوب چینل علم و ہنر پر اب دیکھ سکیں گے مختلف۔ تربیتی موضوعات پر گفتگو کا ایک نیا سلسلہ " جینے کے قرینے" یعنی سافٹ اسکلز اس سلسلے کی پہلی گفتگو پیش خدمت ہے جو غصے کے موضوع پر ہے جس میں اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے کہ غصے کے اسباب کیا ہیں اور اس کمزوری میں مبتلا شخص کی۔ گھریلو اور پیشہ ورانہ زندگی پر کتنی برے اثرات پڑتے ہیں ۔ غصے کی عادت کو کیسے ترک کیا جا سکتا ہے گفتگو میں شریک ہیں سید محمد شاہد صاحب جن کا بیس سال سے زیادہ بنکاری کا تجربہ ہے آپ پاکستان کے پانچ بڑے بنکوں میں سے ایک بڑے بنک میں بہت ذمہ دار منصب پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں آپ کی اگلی گفتگو کسی ادارے کے ویژن اور مشن کی اہمیت پر ہو ہوگی علم و ہنر کے چینل پر ممکن ہے جلد ہیں مختلف ملکی قوانین پر بھی گفتگو کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جس ان قوانین پر بات ہو گی جن کا جاننا ایک عام آدمی کے لیئے بھی تکنیکی تفصیلات
|
2023-05-31 | 00:11:55 | سنو |
|
چاند ہتھیلی پر تحریر عبدالباسط
چاند ہتھیلی پر ، ایک خوبصورت سفرنامہ جو قاری میں عزم ہمت ولولہ اور جوش پیدا کرتا ہے ۔ ہم لوگوں میں اکثر اگر کسی کے پانوں میں موچ یا کمر میں چمک آجائے تو ہم سب سے اپنی پریشانیوں کا اظہار کرتے ہیں گھومنا پھرنا ملنا جلنا سب موقوف ہو جاتا ہے مگر عبداللباسط صاحب ایک مثال ہیں کہ بی ایس سی کرنے کے بعد میڈیکل ریپریزینٹیو کی ملازمت کر رہے تھے کہ پاؤں میں رسولی کے باعث ان کی ٹانگ گھٹنے کے اوپر سے کاٹ دی گئی ۔ جب پہلی بار باپ نے ابیٹے کو بیساکھی پر دیکھا تو اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو اس حال میں دیکھ باپ کو کتنا صدمہ ہوا ہو گا اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ مگر عبدالباسط صاحب کا تو اس حادثے کے بعد عزم مزید جوان ہوگیا یہ حادثہ 1992 میں ہوا تھا اور وہ انیس سو پچانوے میں وہ پہلی بار پاکستان کے شمالی علاقے سیر کو ا گئے پھر تو ان میں جو شوق سفر پیدا ہوا تو شمالی علاقہ جات کی تکنیکی تفصیلات
|
2023-05-30 | 00:11:04 | سنو |
SMH Farooqui Academy سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔