پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
SMH Farooqui Academy
تفصیل
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 18
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
دہلی کے بھانڈ اور طوایفیں
شاہد احمد دہلوی صاحب دہلی میں 1906 میں پیدا ہوئے انہوں نے دہلی کی مٹتی ہوئی تہذیب کے نقوش اپنی آنکھوں سے دیکھے اور دہلی کے ان کرداروں کرداروں کو بھی اپنی آنکھ سے دیکھا جو وقت کی کے ساتھ ساتھ معدوم ہوگئے شاہد احمد دہلوی صاحب نے اپنے مضامین اور رسالہ ساقی سے دہلی کے ان کرداروں کو زندہ جاوید کر دیا پر محفوظ کر لیا ۔ آپ کا تعلق ایک علمی گھرانے سے تھا آپ ڈپٹی نذیر احمد کے پوتے تھے مگر آپ کو مشرقی موسیقی سے بہت لگاؤ تھا ۔ شاہد احمد دہلوی صاحب کو ادب اور موسیقی کی جڑواں محبوبائیں رکھنے والا منفرد ادیب بھی کہا جاتا ہے محترم عقیل عباس جعفری صاحب شاہد احمد دہلوی صاحب کے موسیقی کے موضوع پر لکھے ہوئے تیس مضامین کا ایک مجموعہ "مضامین موسیقی " کے نام سے مرتب کیا جس میں بارہ وہ نایاب مضامین بھی ہیں جو مشاہیر نے شاہد احمد دہلوی کے بارے میں لکھے تھے عقیل عباس صاحب کا کہنا ہے کہ ’ہماری بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ تکنیکی تفصیلات
|
2022-08-05 | 00:13:23 | سنو |
|
آو بچو سنو کہانی: میٹھے پھل
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی "میٹھے پھل تکنیکی تفصیلات
|
2022-08-05 | 00:02:21 | سنو |
|
کالم شاہ محی الحق فاروقی09:حج پالیسی
"شاہ محی الحق فاروقی کا کالم "ہمارے مشورے کےبغیر حج پالیسی نا منظور تکنیکی تفصیلات
|
2022-08-03 | 00:09:24 | سنو |
|
سچے واقعات-دروازےکی گھنٹی بجی13:کیونکہ میت کونواب شاہ لے جانا تھا
دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں ایک نیا واقعہ پیش خدمت ہے ” کیونکہ میت کو نواب شاہ لے جانا تھا” یہ قصہ بھی بالکل سچا ہے صرف کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہیں یہ قصہ ہے مولوی محمد مسکین کا جنہوں نےپہلی بار اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں مجھ سے کچھ مدد لی پھر انہوں نے میرے گھر کا راستہ ہی دیکھ لیا تھوڑے تھوڑے عرصے کے بعد وہ کسی کو پکڑ کر میرے پاس لے آتے تھے اسے مالی مدد دلوانے کے لیئے۔ میرا آخری بار جب ان سے رابطہ ہوا تو وہ اپنے مرحوم بھائی کی میت کو سول اسپتال سے اپنے آبائی گھر نواب شاہ لے جانا چاہتے تھے اور مجھ سے ایمبولنس کے انتظام میں مدد لینے آئے تھے ۔ اس کے بعد ایمولنس کی اس کہانی میں کئی موڑ آئے اور بالآخر مولوی محمد مسکین نے میرا پیچھا ہمیشہ کے لیئے چھوڑ دیا ۔ ایسا کیا ہوا تھا آئیے سنتے ہیں ۔ تکنیکی تفصیلات
|
2022-08-03 | 00:12:12 | سنو |
|
آو بچو سنو کہانی :عید گاہ
"سنو کہانی کی جانب سےمنشی پریم چند کی دلچسپ کہانی" عید گاہ تکنیکی تفصیلات
|
2022-07-29 | 00:28:45 | سنو |
|
مکتوب نمبر ۲ صاحب جس گھڑی تمہارا فون آیا میںبازار میں تھا
غالب کے جعلی خطوط معروف مزاح نگار جناب انور احمد علوی صاحب کی تحریر ہے جنہوں نے غالب کے جعلی خطوط کے نام سے ۲۱ بہت دلچسپ مکتوبات تحریر کر کے اپنے اس مجموعے میں شامل کیے ہیں آپ پہلاجعلی مکتوب سن چکے ہیں جس کا نا م تھا میاں خدا تم کو سلا مت رکھےآج اس سلسلے کا دوسرا جعلی مکتو ب پیش خدمت ہے صاحب جس گھڑی تمہارا فون آیا میں بازار میں تھا تکنیکی تفصیلات
|
2022-07-29 | 00:06:26 | سنو |
|
سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی 12:اورگھنٹی بجی میرے بینک کے ہیڈ آفس میں
دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں آج ایک نیا سچا واقعہ پیش کرتا ہوں” اورگھنٹی بجی میرے بینک کے ہیڈ آفس میں” اس قصے میں بھی کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہیں اس بار گھنٹی میرے دروازے کی نہیں بلکہ دروازے کے پاس رکھے میری فون کی بجی تھی جس کے بعد مجھے اپنی زندگی کا ایک ڈرامائی تجربہ ہوا ۔یہ سچا قصہ تقریباً کوئی ۱۲ سال پرانا ہے جب یہ گھنٹی بجائی تھی کامران نام کے ایک نوجوان۔ نے جو ایک اسپتال میں ملازم تھا اور اس نے میری بات کروائی اسپتال کی ڈیوٹی ڈاکٹر شبانہ سے جن کی ایمرجنسی میں تیل کا چولہا پھٹنے سے جھلسنے والی دو بہنیں لائی گئی تھیں جن میں سے ایک کا تو اسپتال پہنچتے پہنچتے انتقال ہو گیا تھا اور دوسری کی حالت بہت نازک تھی میں اس کیس میں کیسے پھنستے پھنستے رہ گیا آئئےسنتے ہیں " اور گھنٹی بجی میرے بنک کے ہیڈ آفس میں " تکنیکی تفصیلات
|
2022-07-27 | 00:12:05 | سنو |
|
کالم شاہ محی الحق فاروقی کے
کالم شاہ محی الحق فاروقی کے تکنیکی تفصیلات
|
2022-07-22 | 00:55:53 | سنو |
|
آ بچو سنو کہانی :گائے
"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی " گائے تکنیکی تفصیلات
|
2022-07-22 | 00:02:01 | سنو |
|
مکتوب نمبر۱ میاں! خدا تم کو سلامت رکھے
غالب کے جعلی خطوط معروف مزاح نگار جناب انور احمد علوی صاحب کی تحریر ہے جنہوں نے غالب کے جعلی خطوط کے نام سے ۲۱ بہت دلچسپ مکتوبات تحریر کر کے اپنے اس مجموعے میں شامل کیے ہیں آج پیش خدمت ہے غالب کا پہلا جعلی مکتوب کراچی کے حوالے سے کہ غالب کا کراچی میں رمضان کیسا گزرا سماعت کیجئے غالب کا پہلا جعلی خط میاں خدا تم کو سلامت رکھے تکنیکی تفصیلات
|
2022-07-22 | 00:04:58 | سنو |
SMH Farooqui Academy سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔