پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
SMH Farooqui Academy
تفصیل
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 6
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
ادھر ڈوبے ادھر نکلے
بشکریہ کسوٹی جدید پٹنہ بہار منقول تعارف و تبصرہ !!ادھر ڈوبے ادھر نکلے کا تجزیہ والد مرحوم الطاف پرواز ایک دفعہ فرمانے لگے کہ جب ریٹائر ہو گے تو اپنی یادداشتیں ضرور قلم بند کرنا۔ میں نے ڈرتے ڈرتے کہا، ابا جی لوگ شفیق الرحمٰن اور کرنل محمد خان کو پڑھ چکے ہیں، میری تحریر کو کون گھاس ڈالے گا؟ انھوں نے ایک مختصر بات کی کہ ہر کام کا ایک وقت ہوتا ہے اور ہر کتاب کی پسندیدگی کی کوئی خاص وجہ ہوتی ہے برخوردار۔ جب دو ساتھیوں بریگیڈئر صولت رضا اور کرنل اشفاق حُسین نے ”کاکولیات“ اور ”جنٹلمین بسم اللہ“ لکھیں تو فرمانے لگے دیکھ لو… شفیق الرحمٰن اور کرنل محمد خان کو پڑھنے والے قاری اب ان فوجی مصنفوں کو بھی تو پڑھیں گے۔ کہنے لگے اس میں دیر سویر کا کوئی عمل دخل نہیں۔ تمھارا مشاہدہ جتنا زیادہ ہو گا کتاب اتنی ہی اچھی لکھی جائے گی۔ بس اس بات کا خیال رکھنا کہ تمھاری کتاب کا مواد دیگر تصنیفات سے مختلف ہو۔ ان میں تکنیکی تفصیلات
|
2023-03-05 | 00:12:41 | سنو |
|
خون جگر ہونے تک
فخر عالم صاحب خون جگر ہونے تک کے بارے میں لکھتے ہیں منقول متحدہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد پاکستان میں جو ناول تخلیق ہوئے ان میں فضل کریم فاضلی کے ناول خون جگر ہونے تک کو خاص مقام حاصل ہے۔ کہانی تقسیم سے پہلے کے بنگال کے غریب دیہاتی زندگی کے اردگرد گھومتی ہے۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بنگالی دیہاتی معاشرے ،قحط مصائب اور سیاسی اور نظریاتی چپقلشوں کی داستان ہے۔ کہانی کا اسٹیج گھوڑا مارا نامی ایک گاؤں ہے جس پر افلاس اور بیماریوں سے دم توڑتے ،انسانوں، گھاؤ کھاتی روحوں اور خود غرضی، لالچ اور بے حسی کی موجوں میں ڈولتا ڈوبتا اخلاقی اقدار کے سفینے کی کہانی سجتی ہے۔ گھوڑا مارا تیسری دنیا کا ایک پسماندہ معاشرہ ہے جو نووارد سیاسی ،سماجی نظریاتی اور فطری تغیرات کا سامنا کرنے کیلئے بالکل بھی تیار نہیں۔ کہانی کا مرکزی کردار جمعدار صاحب ہے۔ بھوک، مصائب، انسانی ہوس اور نت نئے نظریات کی وجہ سے یہ کردار اندرونی ت تکنیکی تفصیلات
|
2023-03-04 | 00:12:36 | سنو |
|
سارک کہانی خیرات
دیس دیس کی کہانیاں دیس دیس کی کہانیوں میں انتخاب پیش خدمت ہے سہیل احمد صدیقی صاحب کی کتاب سارک کہانی سے اس کتاب کے دو حصے ہیں چھوٹے بچوں اور بڑے لڑکوں کے لیئے الگ الگ کہانیاں منتخب کہ گئی پیں مر پہلا گروپ جماعت اول تا پنجم کے چھوٹے بچوں کے لیئے ہے جس میں پاکستان ہندوستان بنگلہ دیش سری لنکا نیپال مالدیپ کوٹ اور افغانستان کی کہانی اکٹھی کی گئی ہیں ان کہانیوں کے عنوان ہیں دو دوست دو دوست دو دشمن ، مغرور لومڑی ، دریا پار، پنجرہ,، کالو چھوٹو اور اماں جی، دھوکے باز شوہر، عقاب کی بیٹی، جادوئی قالین، نمسکل اور خرگوش، شیر اور نئی گائے ،تحفہ، چھپکلی اور چیتے کی لڑائی، کدومیں بڑھیا گڑ بڑگھر انہ ، ہرنی اور لومڑی اسی طریقے سے اس کا دوسرا سیشن بڑے بچوں کے لئے ہیں جس میں پاکستان سے کہانی ہے عجیب خوشی ،سونا درزی ،بارش کی شرات ،بلیوں کی حکومت ،گائے کی دستک ، ہندوستان سے جو کہانیاں منتخب ہوئی ہیں وہ ہی جھگڑ تکنیکی تفصیلات
|
2023-03-01 | 00:19:43 | سنو |
|
جھکنے والوں نےراحتیں پائیں
"جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں " یہ اقتباس ہے بریگیڈیئر بشیر آرائیں صاحب کی کتاب "خاک سا خاکی سے آپ کو یاد ہوگا کہ اس سے قبل میں نے اسی کتاب سے آپ کو ایک ااقتباس سنایا تھا بہت دل چسپ اور جس کا عنوان تھا" بی بی سنتی نہیں تھی اور میاں سمجھتا نہیں ہے جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں " چترال اسکاؤٹس کے کمانڈنٹ کرنل مراد خان کے بارے میں ہے جنہیں اپنی وردی کی عزت کا بڑا خیال تھا " جھکنے والوں نے رفعتیں پائیں مین کرنل مراد خان کو فوجی کہ وردی کی حرمت کا بڑا پاس تھا اور یہی بات خود ان کی اپنی وردی اترنے کا سبب بن گئی ۔بشیر آرائیں صاحب لکھتے ہیں کے آصف زرداری صاحب چترال آئے تو انہوں نے میدان میں عوام کے سامنے پولو بھی جب وہ پولو کھول کر گھوڑے سے اتر رہے تھے تک ان کا محافظ کو فوج میں میجر تھا سب کے سامنے زرداری صاحب کی بوٹ اتارنے لگا جو کرنل مراد سے برداشت نا ہوا اور وہ چیخے کہ اس میجر سے کہو کہ اپنی نہیں تکنیکی تفصیلات
|
2023-03-01 | 00:09:05 | سنو |
|
یہ والا تو” ٹو اِن ون “ہے
" میاں سمجھتا نہیں تھا بی بی سنتی نہیں ہے" یہ انتخاب ہے بریگیڈیئر بشیر ارائیں صاحب کی کتاب "خاک سے خاکی " سے اس کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر اشفاق احمد وردک صاحب نے روزنامہ دینا نیوز ۹۲ کی اشاعت میں اپنے کالم " تین آفیسر ، تین کتابیں " میں لکھا کہ منقول "خاک سا خاکی " نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے جناب بریگیڈیئر بشیر ارائیں کی فوجی زندگی کے نشیب و فراز کی دل گداز داستان ہے۔ ایک غریب لیکن محنت اور خدمت پہ یقین رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہونے والے بچے کے تعلیمی، سماجی، سیاسی اور بری فوج کی ملازمت کے تجربات کا نچوڑ ہے۔ عجز، خلوص اور سادگی اس کے اسلوب اور بیان کا خاصہ ہے۔ عمر بھر انھوں نے ماں جی اور میاں جی کو مرشد نیز پورے خاندان اور ضرورت مندوں کی خدمت کو اپنا منشور بنایا۔ کتاب طربیہ، المیہ واقعات اور دلچسپ کرداروں سے بھری پڑی ہے۔ 1991ء میں جب یہ سیاچین بیس کیمپ میں تعینات تھے تو ان کی نئی نو تکنیکی تفصیلات
|
2023-02-19 | 00:08:15 | سنو |
|
لکھے کالم بھی اگر کوئی تو لازم ہے مشعور
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم لکھے کالم بھی اگر کوئی تو لازم ہے مشعور 19 ستمبر1997 کو شائے ہوا تھا شاہ محی الحق فاروقی صاحب کے تمام کالم پڑنے کے لیے یہ ربط کھولیں shorturl.at/dpFS2 تکنیکی تفصیلات
|
2023-02-10 | 00:10:04 | سنو |
|
دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا 14 ستمبر1997 کو شایے ہوا تھا تکنیکی تفصیلات
|
2023-02-07 | 00:12:17 | سنو |
|
"ہاں میں انکاری ہوں " آپ بیتی کی آپ بیتی
جسٹس (ریٹا ئرڈ) ظفر احمد خان شروانی کی "ہاں میں انکاری ہوں " آپ بیتی کی آپ بیتی قسط نمبر 1 https://youtu.be/pAcE79aw-qc قسط نمبر 2 https://youtu.be/X8Jwjc6vsmU قسط نمبر 3 https://youtu.be/yNmaxEAIipA قسط نمبر 4 https://youtu.be/GM8ap4zOAZE قسط نمبر 5 https://youtu.be/V0jes4tA6rE قسط نمبر 6 https://youtu.be/TRRbQXM9cCA قسط نمبر 7 https://youtu.be/o1DyXrDc0Yg قسط نمبر 8 https://youtu.be/sh25tXD0GUo قسط نمبر 9 https://youtu.be/Ge3T9KoLqp4 قسط نمبر 10 https://youtu.be/EDX-VUNFGjs قسط نمبر 11 https://youtu.be/skn6t5vDyTw قسط نمبر 12 https://youtu.be/Zb_3pl3Xk50 قسط نمبر 13 https://youtu.be/ETYM9ZOdTTs قسط نمبر 14 https://youtu.be/J3HN0vLzWOc قسط نمبر 15 https://youtu.be/RARW7RhJDBM قسط نمبر 16 https://youtu.be/mdVvExnIk5k قسط نمبر 17 1 https://youtu.be/ouGCDbRzZF4 قسط نمبر 18 https://youtu.be/u تکنیکی تفصیلات
|
2023-02-03 | 00:03:57 | سنو |
|
اوّل ہو بکری ہے نہیں
قالم شاہ محی الحق فاروقی کے اوّل ہو بکری ہے نہیں 21ستمبر 1997 تکنیکی تفصیلات
|
2023-02-02 | 00:11:53 | سنو |
|
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم ٹونکل ٹونکل اور دو ڈائِ
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم ٹونکل ٹونکل اور دو ڈائِ ۱۱ ستمبر 1997 کو شایع ہوا تھا جو لیڈی ڈاینا کے کار کے حادثے مین انتقال کے حوالے سے ہے " دو ڈائِی"کا کی اصطلاح انہوں نے دودی الفہد اور ڈاینا کے حروف کے مخفف سے بنائی اور اپنے مخصوص انداز میں دونوں کی محبت کا انہوں نے تاریخ کے حوالے سے اس دور کے سسی پنوں اور سوہنی کی محبت سے تشبیہ دی اس موت میں پاکستانی مسلمانوں کی غیر معمولی دلچسپی کا ذکر کیا اور آخر میں شاہی مسجد لاہور کے آزاد امام اور لیڈی ڈاینا کی مسجد کے اندر گروپ فوٹو پر کئی دلچسپ تجربے کیئے اور سوال اٹھایا کہ امام مسجد کی تصویر لیڈی ڈاینا کے ساتھ مسجد میں کھچوانا جایز ہے تو اس فریم کرکے مسجد کے اندر لگانے میں کیا حرج ہے تکنیکی تفصیلات
|
2023-01-30 | 00:11:21 | سنو |
SMH Farooqui Academy سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔