پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
SMH Farooqui Academy
تفصیل
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 13
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
پاکستان کا قومی ترانہ کیا ہے حقیقت کیا فسانہ
ڈاکٹر عقیل عباس جعفری صاحب کی کتاب " پاکستان کا قومی ترانہ کیا ہے حقیقت کیا فسانہ " کا ایک جائزہ اور اس کے ساتھ ہی ذکر اس موضوع پر دو اہم کتابوں کا بھی ایک جناب عابد علی بیگ صاحب کی کتاب قومی" ترا نہ فارسی یا اردو" اور دوسری کتاب ابصار احمد صاحب کی "یہ نغمے پاکستان کے" کا بھی سرسری تعارف جو پاکستان کے قومی ترانے کے حوالے سے ایک اہم کتاب سمجھی جاتی ہے تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-29 | 00:12:31 | سنو |
|
بھوکی بلی
"سنو کہانی کی جانب سے محمد حسین آزاد کی دلچسپ کہانی"بھوکی بلیّ تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-28 | 00:02:30 | سنو |
|
مرحوم کی یاد میں
سید احمد شاہ پطرس بخاری نے اپنے مضامین کے مجموعے کے حوالے سے اردو ادب میں شہرت دوام حاصل کی ۔ ان کے مجموعہ مضامین سے پیش خدمت ہے ان کا ایک مقبول ترین مضمون " مرحوم کی یاد میں " یہ مضمون " مرزا کی بائیسکل کے نام سے بھی بہت معروف ہے آئیے سنتے ہیں اس مضمون کا کل دورانیہ ہے 36 منٹ کے لگ بھگ تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-27 | 00:35:11 | سنو |
|
چچا چھکن نے ایک بات سنی
-منتخب تحریروں کے سلسے میں پیش خدمت ہے-ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے ایک بات سنی" جسےلکھا ہے "امتیاز علی تاج " نے تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-24 | 00:24:54 | سنو |
|
نامعلوم افراد ماموں میاں
منتخب خاکے میں آج پیش خدمت ہے انور احمد علوی صاحب کے خاکوں کے مجموعے میں "نا معلوم افراد" میں سے ایک خاکہ "ڈیفنس آف قبرستان رولز"۔ تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-23 | 00:10:27 | سنو |
|
سر منڈی بلی
"سنو کہانی کی جانب سے بنت الاسلام کی دلچسپ کہانی"سر مندی بلیّ تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-21 | 00:06:53 | سنو |
|
سورت کا سیلاب
"سورت کا سیلاب" ایک ہندوستانی بیوروکریٹ جناب موسی رضا صاحب کی یاداشتوں میں شامل ایک مضمون ہے Of Nawabs and Nightingales ان یاداشتوں کو اردو ترجمہ ایک پاکستانی بیورو کریٹ جناب شاہ محی الح فاروقی صاحب نے کیا تھا اور ان کے اس ترجمے کا نام تھا " بلبلیں نواب کی" ۔ سورت کا سیلاب دراصل 1968 میں آنے والے سورت کی تاریخ کے بد ترین سیلاب کے بارے میں ہے جب سورت شہر میں 14 فٹ پانی کھڑا ہو گیا تھا پل اور سڑکیں بہہ گئی تھیں بجلی اور فون وغیرہ سب بند تھے باہر کی دینا سے رابطے کا و حد ذریعہ وائر لیس رہ گیا تھا موسی رضا صاحب ان دنوں سورت کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ تھے چونکہ سورت پورے ملک سے کٹا ہوا تھا اس لیئے انہوں نے بیرونی امداد کا انتظار کیئے بغیر ہی بہت محدود وسایل میں امداد اور بحالی کا جو کام کیا وہ قابل رشک تھا ان کے علم میں آیا کہ شہر کی ایک بدنام ترین مافیا نے کے چھ بد معاشوں نے جنہیں سیاسی سرپرستی اور پشت تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-20 | 00:38:47 | سنو |
|
سیاحت کے فروغ میں سفر ناموں کا کردار
پاکستان میں اندرون ملک سیاحت کو جو فروغ ملا اس میں بڑا ہاتھ مستنصر حسین تارڑ اور دیگر سیاحوں کے لکھے ہو ہے سفر نامے تھے ۔ اس کا انکشاف محترم شفیق اللہ اسماعیل صاحب نے کیا جو کتابوں کے بہت شوقین اور اندرون ملک سیاحت سے کے شعبے میں بڑا نام رکھتے ہیں شفیق اللہ اسماعیل صاحب کا کہنا ہے کہ یہ تارڑ صاحب کے سفرنامے تھے جنہوں نے لوگون مین سیاحت کا شوق پیدا کیا شفیق اللہ صاحب نے ڈیڑھ درجن کے قریب سفرناموں کا جائزہ لیا جسے کئی معروف اور غیر معروف سیاحوں نے تحریر کیا ۔ گفتگو کے اختتام پر شفیق اللہ اسماعیل صاحب نے کئی قیمتی مشورے کتابوں کے حوالے سے شایقین کتب اور ناشران کتب کو بھی دیئے جس سے کتابوں کو فروغ دینے میں مدد مل سکتی ہے تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-17 | 00:41:52 | سنو |
|
پرنسپل بشیر احمد صدیقی
شاہ محی الحق فاروقی کے خاکوں، مجموعے بیدار دل لوگ سے ان کے پرنسپل بشیر احمد صدیقی صاحب کا ایک خوبصورت خاکہ تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-16 | 00:23:18 | سنو |
|
خوشی کے آنسو
"سنو کہانی کی جانب سے اشتیاق احمد کی دلچسپ کہانی"خوشی کے آنسو تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-14 | 00:09:50 | سنو |
SMH Farooqui Academy سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔