پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

SMH Farooqui Academy

تفصیل

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 15

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
کالم شاہ محی الحق فاروقی 16:ذہنی انحطاط:زہرہ فونا سے سینٹوس پاسکل تک

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم 16:ذہنی انحطاط:زہرہ فونا سے سینٹوس پاسکل تک

تکنیکی تفصیلات
GUID
2d2dfcc71666de26347c043254f6c3dce6663c9ff11812f286ffbadcd78bd5cd
2022-09-23 00:09:48 سنو
بہن بھائی

"سنو کہانی کی جانب سے فرخندہ لودھی کی دلچسپ کہانی"بہن بھائی

تکنیکی تفصیلات
GUID
abd38f45551935314b97a50de4ff9f4827a08a31cc7afcaf7df337a437008477
2022-09-23 00:06:27 سنو
شیر کی بیوی

"منتخب خاکے میں آج پیش خدمت ہے انور احمد علوی صاحب کے خاکوں کے مجموعے میں "نا معلوم افراد" میں سے ایک خاکہ "شیر کی بیوی

تکنیکی تفصیلات
GUID
f1a1ecd4ddbc64523805ae46bc2b341e6c40d350b3acdf0358f7b62330c04bbc
2022-09-22 00:12:23 سنو
منتخب تحریریں۔وہ قربتیں سی وہ فاصلے سے

"منتخب تحریروں کے سلسلے میی آج پیش خدمت ہے مرزا ظفر الحسن صاحب کا سفر نامہ "وہ قربتیں سی وہ فاصلے سے

تکنیکی تفصیلات
GUID
4b9a6eff6734db6aa7f5a4f5d31792f433f9eae059e565c9d9abfca9ccbae4e3
2022-09-21 00:24:34 سنو
سچے واقعات - کامیاب مشاعرہ

سچے واقعات کے سلسلے میں پیش خدمت ہیں چند نئے سچے واقعات ایک معروف شاعر کی آپ بیتی سے جو حال ہی میں شایع ہوئی ہے پہلے تو آپ ان دلچسپ واقعات کو سنیئے اور قیاس کرنے کی کوشش کریں کہ یہ شاعر کون ہیں ان کا نام آپ کو بالکل آخر میں معلوم ہو جائے گ اس آپ بیتی میں شاعر نے جہاں اپنی زندگی کے واقعات بیان کیئے وہاں دو حیرت انگیز واقعات مولونا فضل الرحمن کے بارے میں ایسے بیان کیئے جس سے ان کی شخصیت کا ایک الگ روپ سامنے آتا ہے پہلا تو اقوام متحدہ میں تقریر کا جس میں انہوں ے دفتر خارجہ کی لکھی تقریر اصولوں کی بنیاد پر پڑھنے سے انکار کیا خود اپنی تقریر لکھ کر تیار کی مگر عین اجلاس سے کچھ پہلے اس بریف کورس کو جس میں ان کی لکھی تقریر رکھی تھی چوری کرو ادیا گیا اور ان کے جیب میں سرکاری تقریر کا مسودہ ایک بار پھر رکھ دیا گیا کے جسے پڑھنے کے علاوہ کوئی چارہ نا تھا مولانا نے کیا کیا ، یہ دلچسپ قصہ آپ ان اقتباسات

تکنیکی تفصیلات
GUID
7b6503a9a7f38344023279fbc2f3cc8d8141265f3d159ebcaf7f1c8f53ba52b2
2022-09-19 00:18:30 سنو
مکھی کے نام

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"مکھی کے نام

تکنیکی تفصیلات
GUID
e0e730758ef6847d1195ac103abfbf036c03aa3cafacdf97df72e1ec4de4d827
2022-09-16 00:03:00 سنو
Faraghatain kaisi kaisi فراغتیں کیسی کیسی

موسی رضا صاحب ہندوستان کے ایک معروف بیوروکریٹ تھے جن کو حکومت ہند نے کئی اہم ذمہ داریاں دی تھیں جس میں 1968 میں سورت کے بدترین سیلاب کے بعد بحالی کا کام اور 1969 میں گجرات میں بدترین قحط سالی کے بعد ریلیف کا کام شامل ہے آپ نے بطور بیوروکریٹ بہت بھرپور زندگی گزارنے کے بعد اپنی یاداشتوں کو Of Nawabs & Nightingales میں قلمبند کیا جس کا پاکستان میں اردو ترجمہ معروف ادیب کالم نگار اور مترجم شاہ محی الحق فاروقی صاحب نے کیا جو خود بھی پاکستانی بیوروکریٹ تھے ۔ موسی رضا صاحب کی یاداشتیں یوں تو کئی ابواب پر مشتمل ہے ان میں سے ایک باب فراغتین کیسی کیسی پیش خدمت ہے موسی رضا صاحب کا کہنا ہے کہ گجراتی زبان میں بیت الخلا کے لیئے کوئی لفظ موجود ہیں نہیں اس لیئے کہ وہاں بیت الخلا کو سرے سے کوئی تصور نہیں یہ کام وہاں کھلے کھیتوں اور میدانوں میں کسی جھاڑی کی آڑ میں کر لیا جاتا ہے ایک دور میں چونکہ خس کی خوشب

تکنیکی تفصیلات
GUID
35c284cb5232dbb49aaec7f667c2aa552bf5ed2f6fba67725ab2a3545bcaf832
2022-09-12 00:25:26 سنو
کالم شاہ محی الحق فاروقی 15- نماز اور غیبی آواز،اگلے دنوں کو یاد کرو

کالم شاہ محی الحق فاروقی کا کالم نماز اور غیبی آواز،اگلے دنوں کو یاد کرو

تکنیکی تفصیلات
GUID
4b606d26b3ac45a97bea2a7e6143dcb4a403d1f433b889c6a93ff98cf16197c0
2022-09-11 00:06:59 سنو
اندر کوئی ہے

"سنو کہانی کی جانب سے اختر عباس کی دلچسپ کہانی"اندر کوئی ہے

تکنیکی تفصیلات
GUID
3226efb4bb39825d14ee2ebe5a935b667fe23c6979f88f9acc11c31fd950c318
2022-09-09 00:03:26 سنو
طنزومزاح-میں ایک میاں ہوں

طنز و مزاح کے سلسلے میں آج پطرس بخاری کی بہت شگفتہ تحریر پیش خدمت ہے

تکنیکی تفصیلات
GUID
54d771f14757830370facdaf565bd4442711a3a5b9b5133241fda3a4849b34f3
2022-09-08 00:18:40 سنو

SMH Farooqui Academy سے مزید

اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔