پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

SMH Farooqui Academy

تفصیل

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 16

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
ساحل پر پڑی کہانی" کراچی"

عروس البلاد کراچی کا نوحہ سنیئے "ساحل پر پڑی کہانی" تحریر محمد عثمان جامعی

تکنیکی تفصیلات
GUID
39c84e4dbc1ab3599d51c7d37897d943a5aba51fe1b7b2c1552ffff89b96592f
2022-09-07 00:03:16 سنو
کالم شاہ محی الحق فاروقی 14: ضرورت ہے ایک بگلا پکڑا ستاد کی

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم " ضرورت ہے ایک بگلا پکڑا استاد کی"-

تکنیکی تفصیلات
GUID
39d07f4139d369e970e3ab4a67de0dff876c306385b3cf5f7d73fb361811c3cb
2022-09-04 00:11:56 سنو
چچا چھکن نے دھوبی کو کپڑے دیئے

- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے دھوبی کو کپڑے دیئے" جسے لکھا ہے " امتیاز علی تاج" نے

تکنیکی تفصیلات
GUID
2251fe7c7bcdf05dbb37e2bdfe194bf784b165aaa1ae50bde19bf356deec59c0
2022-09-03 00:14:43 سنو
ہم کیا پالیں

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"ہم کیا پالیں

تکنیکی تفصیلات
GUID
f44913a9d2c952863ef8fde24181e92ff90946d8e06179801cb6f2545bd15d45
2022-09-02 00:03:30 سنو
طنز و مزاح-گھریلو مشاعرہ

طنزومزاح کے سلسلے میں پیش خدمت ہے بہت ہی شگفتہ تحریر گھریلو مشاعرہ یہ تحریر جناب احسان اللہ خان صاحب کی ہے جو اردو ادب میں تاجور نجیب آبادی کے نام سے جانے جاتے تھے

تکنیکی تفصیلات
GUID
7ce00b85822ffcc162c80ad73fb0d00916efe7010074192271a42047d6e58f13
2022-09-01 00:09:48 سنو
سچے واقعات-دروازےکی گھنٹہ بجی 17: بہوئیں بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں

سچی کہانیاں-دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک اور سچا واقعہ "بہوئیں بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں" دروازے کی گھنٹی بجائی میرے اسکول فیلو سعادت نے جس کے ساتھ میرا بہت اچھا بچپن گزارا تھا ہم اپنے ماضی میں کھو گئے اور مشترکہ دوستوں کو یاد کرنے لگے ۔ اسی دوران نذیر کا ذکر نکل آیا مجھے بہت افسوس ہوا یہ جان کر کہ بچپن کا ہنس مکھ اور کھلنڈرا لڑکا نذیر کئی سالوں سے شدید ڈیپریشن کا شکار ہے نذیر کے ساتھ حادثہ صرف یہی نہیں ہوا کہ ماں کے کہنے میں آکر اس نے اولاد کی خاطر یکے بعد دیگرے اپنی دو بیویوں کو طلاق دلوائی جس میں پہلی اس کا اپنا پیار تھی اور دوسری اس کی ماں کا انتخاب ۔ اصل حادثہ کچھ اور ہی ہوا تھا جو اولاد ہی سے جڑا تھا وہ کیا حادثہ تھا آئیے سنتے ہیں

تکنیکی تفصیلات
GUID
71a317892eec80777c858a791fdb87f0c2a65dea34f0134fead3efc3408900f8
2022-08-31 00:11:46 سنو
چچا چھکن نو چندی دیکھنے چلے

- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نو چندی دیکھنے چلے" جسے لکھا ہے " امتیاز علی تاج" نے

تکنیکی تفصیلات
GUID
2924b339dd9c4076459c37f48c987a1a4c4b1c13ca3920db67f117d175336d49
2022-08-30 00:14:47 سنو
HUMATE,HUKHTA AND HVARSHTAشاہ محی الحق فاروقی کالم13کو بچائیے

HUMATE,HUKHTA AND HVARSHTAشاہ محی الحق فاروقی کالمکو بچائیے

تکنیکی تفصیلات
GUID
5e44a4d3f8131f1d6a4d51a1451f0c142e36619b2cca2fae5e408c6344162219
2022-08-28 00:11:44 سنو
مزاح نگار-کوئے ملامت

شاعری ، ناول اور افسانہ نگاری کے میدان میں تو کئی خواتین ممتاز ادیبوں اور شاعروں کی صف میں کھڑی نظر آتی ہیں البتہ طنز و مزاح کے میدان میں مردوں کی اجارہ داری نظر آتی ہے شاید اس لیئے کہ خواتین مزاح نگاروں کو وہ اہمیت نہیں دی جاتی جس کی وہ مستحق ہیں ۔ پیش خدمت ہے سلمی یاسمین نجمی کا مزاح کا بھرپور صوتی افسانہ "کوئے ملامت " جو اپنے سامع کو 23 منٹ پر مکمل طور پر اپنی گرفت میں رکھتا ہے ۔ کیا آپ کسی خاتون مزاح نگار کی ایسی ہی مزاحیہ تحریر کی نشاندہی کرسکتے ہیں جسے ہم ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ پر متعارف کرواسکیں ؟

تکنیکی تفصیلات
GUID
8762ec077a05f6dfed9e7008965537d6dc50c02a33d778c80f96c14a5c94d41a
2022-08-27 00:23:02 سنو
چڑیا

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"چڑیا

تکنیکی تفصیلات
GUID
a0fc940dc5ec9493edcc88e3ac6fe3e8e277af72e4ddd010ad8d3390df5ab821
2022-08-26 00:01:31 سنو

SMH Farooqui Academy سے مزید

اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔