پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
SMH Farooqui Academy
تفصیل
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 14
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
پوٹھوہار اک خطہ دلربا
شاہد صدیقی صاحب کی کتاب پوٹھوہار اک خطہ دلربا سے ایک اقتباس ۔ مرِیڑ حسن اور مارچ کا ایک مہکتا ہوا دن تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-11 | 00:13:40 | سنو |
|
میٹھے جوتے
"سنو کہانی کی جانب سے عصمت چغتائی کی دلچسپ کہانی"میٹھے جوتے تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-07 | 00:06:37 | سنو |
|
ارشاد احمد چاولہ صاحب کا خصوصی انٹرویو
آواز اردو کا چینل ارشاد احمد چاولہ صاحب نے شروع کیا ہے جن کا کہنا یہ ہے کہ میں اس چینل کے ذریعےاس بات کی آگہی پیداکرناچاہتاہوں کہ محبان اردوکواس طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس مقصدکےتحت اس چینل پر روزانہ ایک ویڈیواپلوڈ کی جاتی ہےجوکسی کتاب کے اقتباس(مع کتاب کاتعارف) ،کسی غیرسیاسی اخباری کالم یاکسی مضمون پرمشتمل ہوتی ہے۔ اسے دیکھ کرآپ کتاب کاتعارف حاصل کرتے ہیں اوراسلوب جان لیتے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-06 | 00:19:20 | سنو |
|
میبل اور میں
مطالعہ کا شوق یا مطالعہ کا رعب کتابیں پڑھنے کے بجائے کتابیں پڑھنے کا رعب ڈالنا۔ بھی ایک فن ہے حوالے سے ہوں- سید احمد شاہ پطرس بخاری صاحب کا "میبل اور میں"یہ مضمون پطرس کے مضامین کی مجموعے میں شامل ہے آ ئیے سنتے تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-05 | 00:12:19 | سنو |
|
باتیں لے پالکوں کی
سید حشمت سہیل صاحب کی آب بیتی/جگ بیتی "یادوں کی کہکشاں" سے ایک بہت دلچسپ انتخاب "باتیں لے پالکوں کی" آئیے سنتے ہیں۔ تکنیکی تفصیلات
|
2022-10-01 | 00:17:20 | سنو |
|
ننھی چڑیا
"سنو کہانی کی جانب سے ٰغلام عباس کی دلچسپ کہانی"ننھی چڑیا تکنیکی تفصیلات
|
2022-09-30 | 00:03:40 | سنو |
|
"سہواری کا ڈاک بنگلہ"بھوتوں کے سچے اور محیرالعقول واقعات
"سہواری کا ڈاک بنگلہ"بھوتوں کےحیرت انگیز سچے واقعات موسی رضا صاحب کی یاد داشتوں "بلبلیں نواب کی" سے انتخاب ترجمہ شاہ محی الحق فاروقی تکنیکی تفصیلات
|
2022-09-29 | 00:27:21 | سنو |
|
منتخب خاکے :اکاونٹٹ پنواڑی چاند میاں
منتخب خاکوں کی سلسلے میں پیش خدمت ہےصفورہ خیری کی کتاب شہرہنر منداں سے ایک خاکہ "اکاونٹٹ پنواڑی چاند میاں" آئیے سنتے ہیں تکنیکی تفصیلات
|
2022-09-27 | 00:09:57 | سنو |
|
کالم شاہ محی الحق فاروقی ۱7:تنا تنی کا بحران
شاہ محی الحق فاروقی کا کالم 17:تنا تنی کا بحران تکنیکی تفصیلات
|
2022-09-25 | 00:06:34 | سنو |
|
م-ص-ایمنؔ کی کتاب سنگ بے بنیاد سے انتخاب بابا بھنبھنا سے چاچا اچاروالے تک
م-ص-ایمنؔ کی ایک بہت عمدہ کتاب سنگ بےبنیاد میں سے ایک دلچسپ مضمون "بابا بھنبھنا سے چاچا اچار والے تک"پیش خدمت ہے تکنیکی تفصیلات
|
2022-09-24 | 00:17:01 | سنو |
SMH Farooqui Academy سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔