پوڈ کاسٹ کی تفصیلات
ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ
SMH Farooqui Academy
تفصیل
" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify
تفصیلات
تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط
200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 8
| قسط اور مواد | تاریخ | دورانیہ | سنو |
|---|---|---|---|
|
کہانی کہو
"سنو کہانی کی جانب سے ڈاکڑ ذاکر حسین کی دلچسپ کہانی"کہانی کہو تکنیکی تفصیلات
|
2023-01-06 | 00:06:08 | سنو |
|
ایک قتل جو نہ ہو سکا - روف کلاسرا
"ایک قتل جو نہ ہو سکا" پاکستانی سیاست کے گرد گھومتی ایک سچی کہانی ہے جس کے سارے کردار حقیقی ہیں اس سچی کہانی میں نیکی اور بدی کی کشمکس دکھائی گئی ہے جس میں آخری فتح نیکی کی ہوتی ہے کہانی کے مطابق سیکیوریٹی کے اداروں کے کرنل کے عہدے پر فائز ایک بہت ذمہ دار شخص نے اس وقت کے پنجاب کے وزیر اعلی کو یہ اہم اطلاع پہنچائی کے گورنر ہاؤس پنجاب میں اس وقت کے چیف جسٹس خواجہ شریف کو کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے تحت جسٹس خواجہ شریف کو ان کے آبائی گھر میں اس وقت قتل کیا جائے گا جہاں وہ ہر مہینے کے آخری جمعہ عصر سے مغرب کے دوران میلاد کی محفل منعقد کرتے تھے اور عوامی تقریب کے باعث سیکیوریٹی لاہور ہائی کورٹ کہ طرح سخت نہیں ہو تی تھی –اس اطلاع کے مطابق اس سازش کے اہم کردار لاہور کے وہ بدنام زمانہ جرایم پیشہ افراد ہیں گورنر ہاوس میں بیٹھ کرقتل کے منصوبے تیار کر رہے ہیں جس کی تکنیکی تفصیلات
|
2023-01-04 | 00:23:09 | سنو |
|
ہلکی خبریں پھلکے تبصرے
شاہ محی الحق فاروقی کا کالم ہلکی خبریں پھلکے تبصرے تکنیکی تفصیلات
|
2023-01-01 | 00:07:51 | سنو |
|
بس ڈرائیور بننے کی خواہش
"لیاری کی ادھوری کہانی "پانچواں حصہ بس ڈرائیور بننے کی خواپش لیاری کی ادھوری کہانی کے چار حصے ہم پہلے ہی پیش کر چکے ہیں- پہلے حصے میں پم میں آپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ کی رہائش تھی آپ کو بچپن سے تعلیم کا بہت شوق تھا کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد آپ نے خود بھی بحیثیت استاد نیک نامی حاصل کی اور لیاری کی علمی اور سماجی خدمات میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیتے رہے آپ کے طالب علموں کی بڑی تعداد اپنے اپنے شعبے میں کامیاب زندگی گزار رہی ہے ۔ ادب اورصحافت سے آپ کو بہت لگاؤ ہے اور آپ ایک ماہنامہ میگزین صدائے لیاری کے چیف ایڈیٹر ہیں آپ کی چار کتابیں شائع ہو چکی ہیں تکنیکی تفصیلات
|
2023-01-01 | 00:08:39 | سنو |
|
لیاری کی ادھوری کہانی سے انتخاب حقیقی زندگی اسٹیج پر بدھوکا کردار
"لیاری کی ادھوری کہانی "ساتواں حصہ-حقیقی زندگی اسٹیج پر بدھوکا کردارلیاری کی ادھوری کہانی کے چھ حصے ہم پہلے ہی پیش کر چکے ہیں- پہلے حصے میں پم میں آپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ کی رہائش تھی آپ کو بچپن سے تعلیم کا بہت شوق تھا کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد آپ نے خود بھی بحیثیت استاد نیک نامی حاصل کی اور لیاری کی علمی اور سماجی خدمات میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیتے رہے آپ کے طالب علموں کی بڑی تعداد اپنے اپنے شعبے میں کامیاب زندگی گزار رہی ہے ۔ ادب اورصحافت سے آپ کو بہت لگاؤ ہے اور آپ ایک ماہنامہ میگزین صدائے لیاری کے چیف ایڈیٹر ہیں آپ کی چار کتابیں شائع ہو چ تکنیکی تفصیلات
|
2023-01-01 | 00:13:01 | سنو |
|
اونٹ رے اونٹ
"سنو کہانی کی جانب سےصوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی دلچسپ کہانی"اونٹ رےاونٹ تکنیکی تفصیلات
|
2022-12-30 | 00:08:42 | سنو |
|
خط کبوتر کس طرح لے جائے بامے یا ر پر
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم خط کبوتر کس طرح لے جائے بامے یار پر 26 اگست 1997 کو شاعِے ہوا تھا تکنیکی تفصیلات
|
2022-12-29 | 00:11:07 | سنو |
|
سفارشی خطوط
شاہ محی الحق فاروقی مرحوم کے طنزیہ اور فکاہیہ مضامین کا پہلا مجموعہ 1993 میں شائع ہوا تھا اور اس کتاب کا عنوان تھا "کھٹے میٹھے انار " اس میں 10 مضامین شامل تھے ۔ جن میں سے دو مضامیں یعنی "لڈرچے" اور "منکہ سابق عارضی مدیر" آپ پہلے ہی سن چکے ہیں آج اس مجموعہ مضامین کا تیسرا مضمون اس میں شامل ہے جس کا نام ہے "سفارشی خطوط" ۔ اس مضمون میں شاہ محی الحق فاروقی صاحب نے اپنے مخصوص فکاہیہ انداز میں سفارشی خطوط کی معاشرتی برائی کو اجاگر کیا ہے آپ کا کہنا ہے کہ غلط کاموں کے لیئے سفارشی خط لکھنا بھی دوسروں کا حق مارنے کا سبب بن سکتا ہے آپ کہتے ہیں کہ سفارشی خطوط بھی جھوٹی گواہی کی طرح ایک اخلاقی جرم ہیں اور چونکہ کوئی شریف آدمی جھوٹی گواہی دینا پسند نہیں کرتا ہے اس لیئے اسے سفارشی خطوط لکھنے سے بھی ہر قیمت پر احتراز کرنا چاہیئے اس مضمون کے اختتام میں فاروقی صاحب نے سفارشی خطوط کے سلسلے میں تاریخ برامک تکنیکی تفصیلات
|
2022-12-28 | 00:26:08 | سنو |
|
ہمارا مستقبل اور آئندہ نسل کا حال محفوظ
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم ہمارا مستقبل اور آئندہ نسل کا حال محفوظ تکنیکی تفصیلات
|
2022-12-24 | 00:11:34 | سنو |
|
فرق لاحقے سابقےسے زیادہ کارکھیے
شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا کالم فرق لاحقے سابقےسے زیادہ کارکھیے تکنیکی تفصیلات
|
2022-12-24 | 00:09:53 | سنو |
SMH Farooqui Academy سے مزید
اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔
ملتے جلتے پوڈکاسٹ
پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔