پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

SMH Farooqui Academy

تفصیل

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 17

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
منتخب خاکے-محسن کلینک

آج کے خاکے کا عنوان ہے " محسن کلینک " یہ خاکہ کراچی کے ایک معروف طبیب مزاح نگار اور کالم نویس جناب ڈاکٹر محمد محسن۔ صاحب کا ہے جسے تحریر کیا ان کے دوست معروف ادیب اور مزاح نگار جناب جناب انور احمد علوی” صاحب نے آئیے سنتے ہیں ۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
70dc5d745a55f77ad09c5f0561825ff9f1e865adb551cc0ebe2d76e147fc278d
2022-08-25 00:19:52 سنو
سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی 16:بلی میں نے پالی چار

سچے واقعات -"دروازے کی گھنٹی بجی " کے سلسلے میں پیش خدمت ہے" بلیاں میں نے پالیں چار” جسے میں نے اپنے ایک ماموں ضیاء الدین جمالی مرحوم سے سنا تھا - اللہ ان کی مغفرت کرے جتنے وہ قابل وکیل تھے اتنے ہی شریف انسان بھی ۔ انہوں نے مجھے کارپوریٹ قوانین کے شعبے میں کئی ایسی گر کی باتیں سمجھائیں جس نے پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں بھی میری مدد کی ضیا الدین ماموں نے بتایا کہ ایک دن ان کے دروازے کی گھنٹی بجی جب انہوں نے باہر نکل کر دیکھا تو ان کے دوست مقصود کھڑے تھے وہ دونوں ایک قریبی ہوٹل میں چلے گئے پھر اس دن ان کے ساتھ ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جسے وہ ساری عمر فراموش نہیں کر سکے - وہ کیا ان سے یہ واقعہ سن کر تو میں بھی آج تک فراموش نہیں کرسکا ہوں ۔ یہ قصہ ب سچا ہے مگر الفاظ میرے ہیں کیونکہ اتنا پہلے سنا تھا کہ قصہ یاد رہ گیا ہے الفاظ بھول چکا ہوں ۔ا س دن کیا ہوا آئیے سنتے ہیں

تکنیکی تفصیلات
GUID
18000b6264a141dcd727e518ab55ad3eac522e66f3a23f61e79c58b98863fe8e
2022-08-23 00:16:51 سنو
کالم شاہ محی الحق فاروقی ۱۲ قطرے کے گہر ہونے تک

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم "قطرے کے گہر ہونے تک ۲"۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
bf0c0f56847d66b1fd2e11a68fdf0fd16bd299fa815a358277c7c33c9602bf41
2022-08-21 00:12:13 سنو
چچا چھکن نے تصویر ٹانگی

- منتخب تحریروں کے سلسلے میں پیش خدمت یے ایک نئی اور عمدہ تحریر "چچا چھکن نے تصویر ٹانگی" جسے لکھا ہے " امتیاز علی تاج" نے

تکنیکی تفصیلات
GUID
ad569404a04ba9769e834812e8d5e8299b788b80eb1d2143982155e4e12f7c7f
2022-08-20 00:11:35 سنو
آو بچو سنو کہانی : چوہا اور مینڈ ک

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی "چوہا اور مینڈک

تکنیکی تفصیلات
GUID
6f76edf08bce34483cf72a420b4034bb1610db7d356281d95a173b80cf3eedb3
2022-08-19 00:00:54 سنو
سچے واقعات- دروازے کی گھنٹی بجی15:ایک سویپر نے ٹھیک کردیا بہت قیمتی کپمیوٹر کو

سچی کہانیاں-دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک نیا اور بالکل سچا واقعہ” ایک سویپر نے ٹھیک کردیا بہت قیمتی کمپیوٹر کو” کرداروں کے نام بدل دیئے ہیں یہ قصہ تقریباً ۳۵ سال پرانا ہوگا۔ میں بالعموم اتنا جلدی دفتر جاتا تھا کہ سوائے سویپر کے وہاں کوئی اور نہیں ہوتا تھا اس کا نام بشارت مسیح تھا بلا کا باتونی بھی اور جگاڑو بھی بہت اس لیے اس کے پاس بہت مزے مزے کی کہانیاں ہوتی تھیں-اس کے بٹوے میں بہت بڑے بڑے لوگوں کے وزیٹنگ کارڈ ہوتے تھے جنہیں استعمال کرنے کا فن اسے آتا تھ وہ کیسے اس قصے میں سنیئے مگر اصل قصہ کچھ اور ہے اُس دن مجھے بشارت مسیح کا کچھ زیادہ ہی شدت سے انتظار تھا اگر وہ نہ آتا تو میر ی نوکری خطرے میں آجاتی کیونکہ کمپنی کا سب سے قیمتی کمپیوٹر میری ذرا سی لاپرواہی کا شکار ہو گیا تھا ۔ بشارتت مسیح نے ایسا کیا کیا کہ میری نوکری بچ گئی آئیے سنتے ہیں

تکنیکی تفصیلات
GUID
c6ee098c3200af57936517cb99b95e12178042bfe50f8b2212c434aeadc63d5c
2022-08-18 00:14:11 سنو
کا لم شاہ محی الحق فاروقی ۱۱ قطرے کے گہر ہونے تک کیا گزرے گی

"شاہ محی الحق فاروقی کا کالم "قطرے کی گہر ہونے تک کیا گزرے گی

تکنیکی تفصیلات
GUID
afd14177b8ed0ff0e839d5386c6bd158e6b0c209bcad3dd4430fdb2507e8b0b1
2022-08-14 00:09:49 سنو
آو بچو سنو کہانی: پھوہڑ بیوی

سنو کہانی کی جانب سےبنت الاسلام کی دلچسپ کہانی" پھوہڑ بیوی"

تکنیکی تفصیلات
GUID
ce87fb3da4ce82fda96cde28d0ee16a8d28c463e61ca33df6e3bbb8979204e95
2022-08-12 00:05:29 سنو
سچے واقعات- دروازے کی گھنٹی بجی 14 : یہ مولوی سالے ہوتے ہی بہت بے ایمان ہیں

سچے واقعات کے سلسلے "دروازے کی گھنٹی بجی " میں ایک نیا قصہ پیش خدمت ہے " یہ مولوی سالے ہوتے بہت بے ایمان ہیں " یہ قصہ بالکل سچا ہے مگر کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہاں اس قصے کو عنوان میں نے نہیں دیا ہے کیونکہ میں دل کی گہرائی سے اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ کوئی مولوی کبھی بھی بے ایمان نہیں ہو سکتے ہیں ہاں البتہ۔ یہ ضرور ہے کہ بعض اوقات کچھ فراڈیئے اپنی وضح قطع لباس چال ڈھال اور گفتگو سے مولویوں کا روپ دھار لیئے ہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں علما کی بہت عزت کی جاتی ہے اور لوگ ان پر آنکھ بند کر کے بھروسہ کرلیتے ہیں اس دن جب دروازے کی گھنٹی بجی تو میں نے دیکھا کہ عزیز احمد صاحب کھڑے تھے وہ میرے ایک پچھلے دفتر کے ساتھی بھی اور میرے بہت اچھے دوست بھی اللہ نے انہیں مال بھی بہت دیا ہے اور راہ خدا اسے خرچ کرنے کا حوصلہ بھی دیا ہے ۔ دیکھا یہی گیا ہے کہ اللہ مال تو بہتوں کو دیتا ہے مگر مال کو اللہ کے

تکنیکی تفصیلات
GUID
a00439be6bdd466fd468a33b58e56d2597903cfa99e3666ec4a0970d3c6f9684
2022-08-10 00:09:47 سنو
کالم شاہ محی الحق فاروقی 10:اگر یہ محض کرکٹ نہیں تو اور کیا ہے

شاہ محی الحق فاروقی کا کالم"اگر یہ محض کرکٹ نہیں تو اور کیا ہے"۔

تکنیکی تفصیلات
GUID
e32687fd27db0c1eb7577fc4c001db97482c45f89c4d22555f28ada153b06d85
2022-08-07 00:13:22 سنو

SMH Farooqui Academy سے مزید

اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔