پوڈ کاسٹ کی تفصیلات

ZikreKitab Urdu Podcast ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

SMH Farooqui Academy

تفصیل

" ذکر کتاب"شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے قائم کیئے ہوئے چینل ہیں جسے آپ یو ٹیوب کے ساتھ ساتھ اسپاٹی فائی پوڈ کاسٹ اور گوگل پوڈ کاسٹ پر بھی سن سکتے ہیں ان چینلوں کا مقصد اردو زبان اور اردو علم و ادب کو فروغ دینا ہے ان چینلوں پر آنے والی پوسٹوں کے بارے میں معلومات آپ کو ، فیس بک ٹویٹر اور انسٹاگرام پر مل سکتی ہیں جہاں آپ اسے ZikreKitab کے نام سے تلاش کر کے فالو، سبسکرائب یا شیئر کر سکتے ہیں جس سے آپ اردو علم و ادب کے فروغ کے لیئے اکیڈمی کے معاونین میں شامل ہو جائیں گے اور ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کرسکیں گے #zikrekitab #urdupodcast #urduadab #urduongooglepodcast #urduonspotify

تفصیلات

تازہ ترین پوڈ کاسٹ اقساط

200 اقساط دستیاب ہیں۔ (آر ایس ایس کل 230; تازہ ترین دکھا رہا ہے۔ 200) · 20 کا صفحہ 9

قسط اور موادتاریخدورانیہسنو
بوےَ آدم زاد

صدیوں سے پس ماندگی کا شکار بلوچ عوام نے جب ملک کی آزادی کے بعد اپنے ہی وسایل پر اپنے حق مانگے تو اسے ریاست سے بغاوت سمجھا گیا – صدیوں سے پسماندگی کے شکار غیور عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور یوں وہاں مزاحمت کی تحریک شروع ہوئی ۔ یہ مزاحمت دو طریقے سے ہوئی کچھ نے بندوق اٹھائی اور پہاڑوں کا رخ کیا اور کچھ نے قلم اٹھایا اور مزاحمتی ادب تخلیق کرنا شروع کر دیا - مزاحمتی ادب دنیا میں جہاں بھی تخلیق ہو اس کی خوبیاں مشترک ہوتی ہیں اور سب سے بڑی خوبی ہوتی ہے تخیل کی پروا ز علامتی کرداروں کا استعمال اور اشاروں کنایوں میں بات کہنے فن ہے ۔ مزاحمتی ادب میں ادیب قاری تک اپنے دل کا حال پہنچا بھی دیتا ہے مگر اس کا کوئی جملہ قابل گرفت نہیں ہوتا ہے کیونکہ گھٹن کے ماحول میں سارا سچ کھل کر نہیں لکھ سکتا۔ ذکر کتاب میں پاکستانی ادب کا جائزے کے دران خاص طور پر ذکر رہے گا بلوچستان کے مزاحمتی ادب کا اس سلسلے

تکنیکی تفصیلات
GUID
ed7d32722bb46ad74f80fb839b43e491ed6a8fa7aedc2176948e2abee910a628
2022-12-24 00:10:32 سنو
جلیبیاں

"سنو کہانی کی جانب سے احمد ندیم قاسمی کی دلچسپ کہانی"جلیبیاں

تکنیکی تفصیلات
GUID
216fe1129f3b89fcaa9f4c0794c1e5b5ee0caa4ee1636e398d943124ccbce275
2022-12-23 00:10:14 سنو
لڈرچے تحریر شاہ محی الحق فاروقی

شاہ محی الحق فاروقی مرحوم کے طنزیہ اور فکاہیہ مضامین کا پہلا مجموعہ 1993 میں شائع ہوا اس کتاب کا عنوان تھا "کھٹے میٹھے انار " اس میں 10 ‌مضامین شامل تھے ۔ ان مضامین میں ایک مضمون لڈرچے بھی شامل ہے ۔ اس مضمون کا آغاز فاروقی صاحب نے بہت دلچسپ انداز میں گندے نالے کے کنارے چٹایون سے بنے ہوئے اس بوسیدہ اور خستہ حال ہوٹل سے کیا جس کا نام تھا عظیم الشان مسلم عمدہ ہوٹل ۔ پہلے تو ہوٹل کے مالک چودھری کریم الدین کے اخلاق ان کی انسان دوستی اس وادب پروری کا ذکر کیا جس کے باعث اس گندے ماحول میں واقع اس چھوٹے سے ہوٹل میں لوگ بہت مستقل مزاجی کھانا کھانے آتے تھے جو اکثر بہت بدمزہ ہوتا تھا ۔ پہلے تو اس مضمون میں تعارف کروایا ان دلچسپ کرداروں کا جو اس ہوٹل کے مستقل گاہک تھے پھر اس مضمون کے مرکزی کردار ایک سیاسی کارکن خواجہ رسول بخش بیتاب کا تفصیلی خاکہ کھینچا ۔ جس کو وہ لیڈرچے کا نام دیتے ہیں ۔ طنز سے بھرپور

تکنیکی تفصیلات
GUID
f2e940779601c68eec3b1b9b0415f60a97029420d37171bd002f4d41d9a4da38
2022-12-22 00:37:22 سنو
من بھر کا سر چھٹانک بھر کی زبان لیاری کی ادھوری کہانی

لیاری کی ادھوری کہانی چوتھا حصہ من بھر کا سر چھنٹاک بھر کی زبان اس کے دو حصے ہم پیش کر چکے ہیں اور ہم نے پہلی قسط میں آپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ کی رہائش تھی آپ کو بچپن سے تعلیم کا بہت شوق تھا کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد آپ نے خود بھی بحیثیت استاد نیک نامی حاصل کی اور لیاری کی علمی اور سماجی خدمات میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیتے رہے آپ کے طالب علموں کی بڑی تعداد اپنے اپنے شعبے میں کامیاب زندگی گزار رہی ہے ۔ ادب اورصحافت سے آپ کو بہت لگاؤ ہے اور آپ ایک ماہنامہ میگزین صدائے لیاری کے چیف ایڈیٹر ہیں آپ کی چار کتابیں شائع ہو چکی ہیں لیاری کی ادھوری کہانی

تکنیکی تفصیلات
GUID
38b159579e552cce866e0c2b1b10a4bbef7425056d94d21ff94d5ec9d2c52214
2022-12-19 00:05:07 سنو
سارک ممالک کے بچوں کی کہانیاں

دیس دیس کہ کہانیاں اور لوک داستانیں اپنے علاقے کی ثقافت کی غماز ہوتی ہیں اور یہ کہانیاں مادری زبان اور لوک گیتوں کی طرح سینہ بسینہ ایک نسل سے دوسری نسل کر منتقل ہوتی ہیں اور انہیں محفوظ کرکے اگلی پود تک پہچانے میں ماؤں دادیوں اور نانیوں کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے جن کی گود میں بیٹھ کر بچہ اپنی مادری زبان سیکھتا ہے لوریاں سنتا ہے اور وہ مقامی گیت سنتا ہے جسے کام کہ دوران اس کی ماں یا بزرگ خواتین گن گنا رہی ہوتی ہیں بالعموم لوک کہانیاں اور لوک داستانیں جس علاقے کی ہوتی ہیں اسی علاقے کے لوگ اسے جمع اور تدوین کرتے ہیں مگر سہیل احمد صدیقی صاحب کا یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے جنہوں نے سارک کے آٹھ ممالک سے بچوں چھتیس کہانیوں کا انتخاب کیا اور انہیں دو حصوں میں الگ الگ تقسیم کیا یعنی چھوٹے بچوں کے لیئے کہانیاں اور بڑے بچوں کے لیئے کہانیاں سہیل صاحب نے کئی کہانیاں خود بھی تحریر کیں اور کئی کہانیوں کے ترجم

تکنیکی تفصیلات
GUID
8036ff9b8eb2794272d22196ed732968345cc677f567a65f0380b80cabf42747
2022-12-17 00:13:03 سنو
ننھے چوزے

"سنو کہانی کی جانب سے بچوں کے لیے دلچسپ کہانی"ننھے چوزے

تکنیکی تفصیلات
GUID
3a01bcc1ce3526b44809419e379ecdb9944e573aa354bfd8eeb4b6db8723d0e0
2022-12-16 00:04:11 سنو
لیاری کی ادھوری کہانی تیسراحصہ

لیاری کی ادھوری کہانی تیسراحصہ مرشل لاء کے خوف سے بے نیاز اس کے دو حصے ہم پیش کر چکے ہیں اور ہم نے پہلی قسط میںآپ کو بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ کی رہائش تھی آپ کو بچپن سے تعلیم کا بہت شوق تھا کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد آپ نے خود بھی بحیثیت استاد نیک نامی حاصل کی اور لیاری کی علمی اور سماجی خدمات میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیتے رہے آپ کے طالب علموں کی بڑی تعداد اپنے اپنے شعبے میں کامیاب زندگی گزار رہی ہے ۔ ادب اورصحافت سے آپ کو بہت لگاؤ ہے اور آپ ایک ماہنامہ میگزین صدائے لیاری کے چیف ایڈیٹر ہیں آپ کی چار کتابیں شائع ہو چکی ہیں لیاری کی ادھوری کہانی ، لیاری

تکنیکی تفصیلات
GUID
42787c6ea229f189bba115e146789e436f8d571d2cf7bec79d0c15bbd0f9a65e
2022-12-15 00:06:45 سنو
لیاری کی ادھری کہانی دوسرا حصہ

لیاری کی ادھوری کہانی دوسرا حصہ میری عرضداشت جیسا کہ ہم نے اس کی پہلی قسط میں بتایا تھا کہ لیاری کی ادھوری کہانی محترم رمضان بلوچ صاحب کی تصنیف ہے آپ لیاری کے پرانی باسی ہیں لیاری میں آپ کی پیدائش ہوئی اور ساری عمر آپ نے لیاری میں گزاری آپ ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے تھے آپ کے والد ایک محنتی مزدور تھےاور مٹی گارے سے بنے ایک کچے مکان میں آپ کی رہائش تھی آپ کو بچپن سے تعلیم کا بہت شوق تھا کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد آپ نے خود بھی بحیثیت استاد نیک نامی حاصل کی اور لیاری کی علمی اور سماجی خدمات میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیتے رہے آپ کے طالب علموں کی بڑی تعداد اپنے اپنے شعبے میں کامیاب زندگی گزار رہی ہے ۔ ادب اورصحافت سے آپ کو بہت لگاؤ ہے اور آپ ایک ماہنامہ میگزین صدائے لیاری کے چیف ایڈیٹر ہیں آپ کی چار کتابیں شائع ہو چکی ہیں لیاری کی ادھوری کہانی ، لیاری کی ان کہی کہانی ، بلوچ روشن چہرے اور گ

تکنیکی تفصیلات
GUID
608d37562e77b475618458dffa2dd5c3cfd91484c1a1fffdbec1cfe76f01ae6b
2022-12-13 00:05:03 سنو
مولانا محمد علی جوہر

مولانا محمد علی جوہر صاحب کا یہ خاکہ ان کے عم عصر جناب عبدالمجید سالک صاحب کا لکھا ہو ہے اور ان کے خاکوں کے مجموعے یاران کہن میں شامل ہے اس دورانئے کا دورانیہ سولہ منٹ ہے

تکنیکی تفصیلات
GUID
57271a9a289ba05b0b0012565550c573f4dc66be23f81371c578a8fa22b086ab
2022-12-10 00:16:02 سنو
جیسے کو تیسا

"سنو کہانی کی جانب سے بنت الاسلام کی دلچسپ کہانی"جیسے کو تیسا

تکنیکی تفصیلات
GUID
bb06149936d5a9c077aaa857e2aa3a86ef66ad623b8edf35f944ab9956a53d53
2022-12-09 00:05:41 سنو

SMH Farooqui Academy سے مزید

اس تخلیق کار کی طرف سے کوئی اور شائع شدہ پوڈکاسٹ فی الحال دستیاب نہیں ہے۔

پوڈ کاسٹ ڈیٹا اور آرٹ ورک ان کے تخلیق کاروں اور پبلشرز سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ سائٹ صرف ڈائرکٹری ڈیٹا اور سورس لنکس فراہم کرتی ہے۔